Express Partners

Express Partners Ladies shirt in different varieties, new addition of all brands , Latest & New Designing on your doo

اسلام وعلیکم!
بورےوالہ میں ایکسپریس پارٹنرز کے پیج پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
جیسا کے آپ سب جانتے ہیں حالات اور ٹائم کی قلت کی وجہ سے خواتین گھر سے باہر نہیں نکل سکتی
ان کیلئے ہم لے کر آئیں ہیں آن لائن شاپنگ، گھر بیٹھے آپ چیز پسند کریں اور ہم کریں گے آپ کو بورےوالا میں فری ہوم ڈلیوری. ہمارے پاس لیڈیز شرٹس، فراک ،ٹراؤزر، ٹائٹس کی مکمل ورائٹی مناسب ریٹ پے دستیاب ہے
ہمارے پاس ہا

تھ سے بنی کڑھائی اور پینٹ کی شرٹس بھی دستیاب ہے اور آرڈر پے بھی کڑھائی اور پینٹ کی شرٹس تیار کی جاتی ہیں
اور ہمارے پاس بچیوں کے فراک، شرٹس اور ٹائٹس کی بھی مکمل ورائٹی دستیاب ہے
اس کے علاوہ ہمارے پاس لیڈیز شوز کی بھی مکمل ورائٹی آپ کو ملے گی
آپ ہمارا پیج چیک کریں لائک کریں اور آرڈر بھی کریں
شکریہ
آپ کا اپنا.... ایکسپریس پارٹنرز

Address

Burewala
61010

Telephone

+923344208474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express Partners posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share