29/04/2026
بچوں کی ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل کا جدید اور محفوظ علاج 👶🦴
ہمارے ماہر پیڈیاٹرک آرتھوپیڈک سرجن بچوں کے فریکچر، پیدائشی مسائل اور سرجری میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔
اپنے بچے کی صحت کے لیے بروقت مشورہ ضرور لیں۔