IRADAH Center for Rehabilitation

Call Directions Website Contact the business

IRADAH Center for Rehabilitation IRADAH is an indigenous organization working for the welfare and betterment of persons with disabilities in district Chakwal, Pakistan.

دائیں سے بائیں۔ناظم ملک اشرف۔ملک اسلم سیٹھی۔میجر طاہر اقبال۔ملک اختر شہباز۔ناظم ملک جہانگیر ۔۔راجہ مجاہد افسر۔اور بانی ا...
12/09/2026

دائیں سے بائیں۔ناظم ملک اشرف۔ملک اسلم سیٹھی۔میجر طاہر اقبال۔ملک اختر شہباز۔ناظم ملک جہانگیر ۔۔راجہ مجاہد افسر۔اور بانی ارادہ سینٹر پروفیسر اظہار حسین اعوان۔ارادہ میں منعقد ایک سیمینار کے موقع پر

سردار غلام عباس عباس۔۔محبوب غنی یونس اعوان۔پروفیسر وسیم۔اورملک توحید۔۔۔۔۔ بانئ ارادہ سنٹر کے ہمراہ ۔سنہ 2002 کی ایک یادا...
09/09/2026

سردار غلام عباس عباس۔۔محبوب غنی یونس اعوان۔پروفیسر وسیم۔اورملک توحید۔۔۔۔۔ بانئ ارادہ سنٹر کے ہمراہ ۔سنہ 2002 کی ایک یاداشث

پروفیسر اظہار حسین اعوان اپنے رفقاء کے ساتھ 2004 کی ایک یاداشت
01/09/2026

پروفیسر اظہار حسین اعوان اپنے رفقاء کے ساتھ 2004 کی ایک یاداشت

بہت سے مستحق افراد باہم معذوری روزانہ  ویل چیئر کے لیے ارادہ سے رابطہ کرتے ہیں۔۔اس ضمن میںمخیر حضرات سے اپیل ہے
24/08/2026

بہت سے مستحق افراد باہم معذوری روزانہ ویل چیئر کے لیے ارادہ سے رابطہ کرتے ہیں۔۔اس ضمن میں
مخیر حضرات سے اپیل ہے

پروفیسر اظہار حسین اعوان  خصوصی بچوں کے ساتھ  صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھیاور ملک مظہر حسین نما یاں ہیں سنہ 2004 کی ...
23/07/2026

پروفیسر اظہار حسین اعوان
خصوصی بچوں کے ساتھ
صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی
اور ملک مظہر حسین نما یاں ہیں
سنہ 2004 کی ایک یاداشت

آپ کی دعاؤں اور تعاون سے مستحق افراد باہم معذوری کو ویل چیئرز مہیا کر دی گئیں۔
10/04/2026

آپ کی دعاؤں اور تعاون سے مستحق افراد باہم معذوری کو ویل چیئرز مہیا کر دی گئیں۔

اس سال بھی خدمت کے عزم کا اعادہ    .  .    افراد باہم معذوری کی دہلیز پر ویل چئرز پہنچانے کا ارادہ انشاءاللہ
09/03/2026

اس سال بھی خدمت کے عزم کا اعادہ . . افراد باہم معذوری کی دہلیز پر
ویل چئرز پہنچانے کا ارادہ
انشاءاللہ

19/02/2026
07/02/2026

غلط لیبل۔۔۔

ایک ماہ پہلے گھر میں نئی کام والی باجی آئیں۔
دل کی بھاری تھیں، باتوں میں الجھن، آنکھوں میں فکر۔
کہنے لگیں: “میری بیٹی ابنارمل ہے… سیدھے لفظ نہیں بولتی، ہمیں اس کی بات سمجھ نہیں آتی۔”
پھر خود ہی بتایا کہ وہ بچی ٹچ موبائل کے بارے میں سب جانتی ہے،
فولڈرز بنانا آتا ہے، چیزیں یاد رکھتی ہے، بھولتی نہیں—
اور اکثر کہتی ہے: “آپ الٹا سیدھا بولتے ہیں، مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آتی۔”
اصل میں، ہمیں اس کی بات سمجھ نہیں آتی تھی۔
یہ سن کر میں نے کہا:
“باجی، اگر وہ یہ سب سمجھتی ہے تو اس کا دماغ تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
بس ایک بات بتائیں… کیا اس کے کان پوری طرح ٹھیک سنتے ہیں؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ اسے اونچا سنائی دیتا ہو؟”
وہ چونک گئیں۔ فوراً بولیں:
“بالکل یہی مسئلہ ہے! آپ کو کیسے پتا چلا؟”
میں نے بتایا کہ
جب آپ زور سے کوئی لفظ بولتی ہیں، وہ اسے درست ادا کرتی ہے،
اور جو لفظ آہستہ بولے جائیں، وہ اندازے سے دہرا دیتی ہے۔
ہم سب ان لفظوں کو ہونٹوں کی جنبش سے پہچان لیتے ہیں جو صاف سنائی نہ دیں—
بالکل اسی طرح وہ بچی بھی کرتی ہے۔
پھر ایک چھوٹا سا تجربہ کیا۔
میں نے انگریزی کا ایک لفظ بہت آہستہ بولا اور پوچھا:
“بتاؤ، میں نے کیا کہا؟”
اس نے غلط لفظ ادا کیا۔
میں نے باجی سے کہا:
“دیکھیں، یہ لاعلمی یا کم فہمی نہیں، یہ سماعت کا مسئلہ ہے۔
جب آواز واضح نہ ہو، تو لفظ بھی واضح نہیں بنتے۔”
حل بھی بتایا—
کہ سماعت کے لیے آلہ لگوائیں،
اور جب تک وہ ممکن نہ ہو،
روزانہ قرآن کی تلاوت اردو ترجمے کے ساتھ ہینڈ فری میں سنوائیں۔
یوں وہ نہ صرف قرآن پڑھنا سیکھے گی،
بلکہ زبان بھی سیکھے گی، اعتماد بھی پائے گی۔
باجی کی آنکھوں میں آنسو تھے، مگر وہ شکر کے تھے۔
کہنے لگیں:
“ہم دس سال سے اپنی ہی بیٹی کو نہیں سمجھ سکے…
ابنارمل کہتے رہے،
آپ نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا۔”

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج 3 دسمبر کو معذوروں کا دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد معذور افراد کو درپیش چیلنجز ...
03/12/2025

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج 3 دسمبر کو معذوروں کا دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد معذور افراد کو درپیش چیلنجز کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان کے کردار اور افادیت پر روشنی ڈالنا ہے۔

اقوام متحدہ نے معذور افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے 1992 میں ہر سال 3 دسمبر کو عالمی سطح پر معذوروں کا دن منانے کی قرارداد منظور کی تھی۔

اس دن کا مقصد دنیا بھر میں معذور افراد کے مسائل کو دور کرنا، ان کی سماجی شمولیت کو فروغ دینا اور معاشی ترقی کے لیے اقدامات کرنا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ معذور افراد صحیح تربیت اور مناسب توجہ کے ساتھ نہ صرف خود انحصار بن سکتے ہیں بلکہ معاشرے میں بھی مساوی زندگی گزار سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق معذور مرد، خواتین اور بچوں کو اکثر سماجی اور نظامی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کی ترقی اور معیار زندگی کو متاثر کرتی ہیں۔

ماہرین نے والدین اور معاشرے پر زور دیا ہے کہ وہ معذور افراد کے ساتھ دوسرے بچوں کے برابر سلوک کریں تاکہ وہ معاشرے کے بااعتماد اور فعال شہری بن سکیں۔

Address

Chakwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923335913530

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRADAH Center for Rehabilitation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IRADAH Center for Rehabilitation:

Shortcuts

Share