21/04/2026
ڈاکٹر عباس مختیار خان ان شاء اللہ آنے والے جمعہ اور ہفتہ کے دن سہ پہر 3 بجے کے بعد سنان میڈیکل لیبارٹری اور ارحم میڈیکل اسٹور میں مریضوں کے معائنے کے لیے تشریف فرما ہوں گے۔ جو حضرات اپنا طبی معائنہ کروانا چاہتے ہیں، وہ مقررہ وقت پر تشریف لا کر ڈاکٹر صاحب سے رجوع کر سکتے ہیں۔
پتہ: حاجی محمد ایاز مارکیٹ ولی باغ روڈ بہلولہ بازار۔۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں: ( 03059491365)۔**