15/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی کی خوشیاں تھلیسیمیا کے شکار بچوں کے نام ❤️
الخدمت تھلیسیمیا سنٹر چارسدہ کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر رجسٹرڈ تھلیسیمیا بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔
عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں بچوں نے بھرپور تفریح کی، خوشیاں منائیں اور آزادی نائٹ کو یادگار بنایا۔ 🇵🇰✨
ہماری آزادی کی خوشیاں تب ہی مکمل ہیں جب ہمارے یہ ننھے ہیروز بھی ان خوشیوں کا حصہ ہوں۔ ❤️
#پاکستان