01/09/2026
👈شوگر صرف خون میں نہیں بڑھتی...
جسم کے دیگر اعضاء کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے!
غیر متوازن شوگر جسم میں خاموشی سے کئی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتی ہے۔
👈درج ذیل مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے:
🔹 بینائی متاثر ہونا
🔹 گردے متاثر ہونا
🔹 دل کے امراض ہونا
🔹 فالج کا خطرہ بڑھ جانا
🔹 پیروں کا انفیکشن
شوگر کو بروقت کنٹرول میں رکھیں اور پیچیدگیوں کا انتظار نہ کریں۔
👈بہترین صحت کے لیے بروقت کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر علی احسن نواز سے معائنہ اور مناسب علاج کروائیں۔
👈آج ہی اپنے معائنے کے لیے رابطہ کریں۔
𝟎𝟑𝟏𝟕-𝟔𝟎𝟏𝟓𝟏𝟐𝟖
𝟎𝟒𝟎-𝟓𝟒𝟖𝟎𝟐𝟕𝟑
📍 کریسنٹ گرلز کالج روڈ بالمقابل شوکت خانم لیبارٹری چیچہ وطنی