Matab Online

Matab Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Matab Online, Medical and health, Bismillah Matab and Pansar Store, Boys College Road , Main Hayatabad, Chichawatni.

Bismillah Matab and Pansar Store
Registered By Punjab Healthcare Commission
✅PHC Resgistration Bismillah Matab:R-63112
✅PHC Resgistration Bismillah Homoeopathic Clinic:R-49437
For Consultation and Appointment:
+92 305 9996198
+92 345 6996198

17/02/2026
اہلیانِ چیچہ وطنی کے لیے خوشخبریاللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کے معروف، سینئر اور تجربہ کارہربلسٹ، ماہرِ غذائیت او...
04/02/2026

اہلیانِ چیچہ وطنی کے لیے خوشخبری
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کے معروف، سینئر اور تجربہ کار
ہربلسٹ، ماہرِ غذائیت اور کینسر اسپیشلسٹ
جناب پروفیسر شکیل احمد شاہ ہاشمی صاحب
فاضلِ طب والجراحت (حکومتِ پاکستان)، سابق پروفیسر، ایڈیشنل ڈائریکٹر (آئی ٹی)، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد
6 فروری 2026 بروز جمعہ چیچہ وطنی تشریف لائیں گے ۔
جہاں درج ذیل امراض کا تشخیص و علاج کیا جائے گا:
✅کینسر
✅پیچیدہ و دائمی بیماریاں
✅اعصابی و ذہنی مسائل
✅جسمانی کمزوری
✅اسٹریس اور دیگر امراض
آپ کو اللہ تعالیٰ کے فضل سے 37 سال سے زائد عملی و تحقیقی تجربہ حاصل ہے، جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، صحت و فٹنس، اسٹریس مینجمنٹ، مائنڈ سائنسز اور قدرتی و ہربل علاج شامل ہیں۔
آپ اس پختہ یقین کے حامل ہیں کہ زندگی میں پیش آنے والا ہر مرحلہ کسی نہ کسی مقصد کے تحت ہوتا ہے، اور ہر آزمائش انسان کو اگلے بہتر درجے تک پہنچانے کا ذریعہ بنتی ہے۔ ماضی کے تجربات انسان کی شخصیت کو نکھارتے ہیں اور حال کی مشکلات مستقبل کی کامیابی کی بنیاد بنتی ہیں۔
🔴اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو کسی پیچیدہ یا دیرینہ مرض خاص کر کینسر کا سامنا ہے تو اس نادر موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں اور مشورے اور علاج کے لیے تشریف لائیں۔
📅 تاریخ: 6 فروری 2026
📆 دن: بروز جمعہ
⏰ اوقات: صبح 9 بجے سے 12 بجے تک
بسم اللہ مطب اینڈ پنسار سٹور، کالج روڈ چیچہ وطنی
رابطہ:
0342 3807449
0304-4104449

13/01/2026

رات کو بغیر میڈیسن لیئے سوتے ہو اور صبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہو

یہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ملی ہے آپ کو

شکر الحمد الله

ہائیڈروسیل (Hydrocele)خصیوں کے گرد پانی جمع ہو جانے کو ہائیڈروسیل کہتے ہیں، جو عموماً بے ضرر ہوتا ہے مگر سوجن کا سبب بنت...
14/12/2025

ہائیڈروسیل (Hydrocele)
خصیوں کے گرد پانی جمع ہو جانے کو ہائیڈروسیل کہتے ہیں، جو عموماً بے ضرر ہوتا ہے مگر سوجن کا سبب بنتا ہے۔

علامات:
خصیہ یا سکروٹم میں سوجن
بھاری پن یا بے آرامی
عموماً درد نہیں ہوتا

وجوہات:
پیدائشی مسئلہ (بچوں میں)
چوٹ، انفیکشن یا سوزش
بڑھتی عمر

اقسام:
Congenital: پیدائشی
Acquired: بعد میں ہونے والا

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ہائیڈروسیل کا مسئلہ درپیش ہے تو بروقت تشخیص اور مناسب علاج کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ان شاء اللہ رہنمائی اور علاج اعتماد کے ساتھ فراہم کیا جائے گا۔

بسم اللہ مطب
0305 9996198

13/12/2025

مردوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ موسم سرما میں شاور یا غسل کرتے وقت ہر روز اپنے عضو تناسل کو نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھوئیں خاص طور پر عضو کے ان حصوں کو جو جلد سے ڈھکے ہوتے ہیں تاکہ اس جگہ سمیگما یعنی لیس دار مادہ جمع نہ ہو پائے۔ سمیگما ایک لیس دار اینٹی بیکٹیریل ایجنٹ ہے

Address

Bismillah Matab And Pansar Store, Boys College Road , Main Hayatabad
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Matab Online:

Share