Fatima Institute Of Health Sciences Chichawatni.

Fatima Institute Of Health Sciences Chichawatni. College of Nursing and Health Sciences. Near Total Petrol pump Multan By pass Chichawatni.

26/08/2026
فارمیسی ٹیکنیشن سیکنڈ ائیر کے پریکٹیکل امتحانات 7 اگست بروز جمعہ سے شروع ہو رہے ہیں۔
02/08/2026

فارمیسی ٹیکنیشن سیکنڈ ائیر کے پریکٹیکل امتحانات 7 اگست بروز جمعہ سے شروع ہو رہے ہیں۔

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں.Since 2017
01/08/2026

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں.
Since 2017

کمیونٹی ھیلتھ انسپکٹر کی جاب حاصل کرنے کا سنہری موقع
23/07/2026

کمیونٹی ھیلتھ انسپکٹر کی جاب حاصل کرنے کا سنہری موقع

Fatima institute of health sciences chichawatni Alhamdolillah for everything Medical field Proud of you dear students Ph...
09/06/2026

Fatima institute of health sciences chichawatni
Alhamdolillah for everything
Medical field
Proud of you dear students
Pharmacy Technician

*❣️الحمدللہ ❣️فاطمہ انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز چیچہ وطنی❣️* کا یہ وعدہ ہے کہ سٹوڈنٹس کے ایڈمیشن لینے سے لے کر سٹوڈنٹ کو *...
03/04/2026

*❣️الحمدللہ ❣️فاطمہ انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز چیچہ وطنی❣️* کا یہ وعدہ ہے کہ سٹوڈنٹس کے ایڈمیشن لینے سے لے کر سٹوڈنٹ کو *لائسنس* اور *سند* ملنے تک ہم سٹوڈنٹس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور یہ وہ وعدہ ہے جو ہم نے پورا کر دیا ہے اور کر رہے ہیں بے شک ہم سٹوڈنٹس کے لیے ہر وقت کوشاں ہیں
بے شک یہ سٹوڈنٹس ہی ہمارا *❣️فخر اور ہماری محنت کا نتیجہ ہیں ❣️*
بے شک یہ کالج اس عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہے اگر اپ کو کسی قسم کا مسئلہ درپیش ہو ایڈمیشن لینے سے لے کر لائسنس ملنے تک تو یہ کالج اور اس کا سٹاف اپ کے لیے ہر وقت حاضر ہے۔
یہ سب کچھ آپ کے تعاون اور اپ کے والدین کی دعاؤں کا صلہ ہے بے شک *❣️فاطمہ* *انسٹیٹیوٹ اف ہیلتھ سائنسز چیچہ وطنی❣️* آپ کا *اپنا اور تحصیل چیچہ وطنی کا سب سے پہلا ❣️با اعتماد اور رجسٹرڈ ادارہ ہے💯* اج ہی اپنے بچوں کو داخل کروائیں اور بچوں کا *مستقبل محفوظ💯* بنائیں۔ اور جتنے بھی سٹوڈنٹس کو *فارمیسی* *ٹیکنیشن کیٹگری بی* جو کہ *میڈیکل سٹور* کا لائسنس ہوتا ہے یہ ان کو مختصر ٹائم میں ملنے پر کالج کی طرف سے ان کو اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔💯
بے شک یہی ہماری کامیابی ہے اپ لوگوں نے محنت کرنی ہے اور *انشاءاللہ اس کا اچھا صلہ* ملے گا اللہ پاک آپ سب کو مزید کامیابی دے *امین* ۔

  ❣️ Alhamdolillah ❣️   ❣️   Technician supply result 70%     year and 2nd year   open   2025_2027  admission save one y...
03/04/2026

❣️ Alhamdolillah ❣️ ❣️
Technician supply result 70%
year and 2nd year
open
2025_2027
admission save one year

20/03/2026

فاطمہ انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز چیچہ وطنی کی طرف سے
✨ آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھر دے
اور یہ عید آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے۔
🌸 دعاؤں میں یاد رکھیں 🌸
منجانب: انتظامیہ فاطمہ انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز چیچہ وطنی رجسٹرڈ ۔

الحمدللہ رب العالمین .یہ چیچہ وطنی کا سب سے پہلا رجسٹرڈ ادارہ ہے سٹوڈنٹس کے پاس ہونے کے بعد اسکو لائسنس ملنے تک ہم سٹوڈن...
12/03/2026

الحمدللہ رب العالمین .یہ چیچہ وطنی کا سب سے پہلا رجسٹرڈ ادارہ ہے سٹوڈنٹس کے پاس ہونے کے بعد اسکو لائسنس ملنے تک ہم سٹوڈنٹس کے ساتھ ہیں ۔
اسی طرح ہمارے بہت سارے سٹوڈنٹ کو پنجاب فارمیسی کونسل کی طرف سے فارمیسی ٹیکنیشن کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (کیٹگری ۔بی) جاری کر دیا گیا ۔
آئیے آج ہی ایڈمشن لیں اور اپنا وقت بچائیں ۔

Fatima institute of health sciences chichawatni.*
The name of Trust and Quality Education.
*Bright future institute*
Get admission save one year
💐
*Pharmacy Technician* (Category B)
Admission last date 30 march 2026

Address

Near NADRA Office Multan By Pass Chichawatni
Chichawatni

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923017952774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Institute Of Health Sciences Chichawatni. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fatima Institute Of Health Sciences Chichawatni.:

Shortcuts

Share