03/10/2026
🌿 آج کل بچوں میں گلے کی تکلیف اور وقفے وقفے سے بخار؟
آج کل بچوں سمیت بڑوں میں گلے کی خراش، گلے کی تکلیف اور وقفے وقفے سے بخار کی شکایات سننے میں آ رہی ہیں۔ بچوں کو غیر معیاری چورن، ٹافیاں اور کھانے پینے کی غیر معیاری اشیاء دینے سے بھی احتیاط کریں۔
🏠 روایتی گھریلو استعمال
ہمارے گھروں میں ہلدی اور گڑ کا استعمال ایک روایتی غذائی طریقہ رہا ہے۔
🌿 گھر کی پسی ہوئی ہلدی اور گڑ برابر مقدار میں لے کر اچھی طرح مکس کر کے رکھ لیں۔
روایتی غذائی استعمال کے طور پر اسے چنے کے دانے کے برابر مقدار میں صبح و شام دیا جاتا ہے۔
🌡️ گھر میں تھرمامیٹر ضرور رکھیں اور بچے کا درجہ حرارت باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔
اگر بخار بہت زیادہ ہو، مسلسل رہے، یا تین دن میں کمی نہ آئے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
🚨 اگر بچے کو سانس لینے میں دشواری، شدید کمزوری، پانی کی کمی، بے ہوشی یا کوئی غیر معمولی علامت ہو تو فوری طبی مدد حاصل کریں۔
🌿 Alif Roots – Herbal Remedies
Natural cure — lasting wellness
🌐 alifroots.com
📲 WhatsApp: 0313-7010452
#بخار