04/06/2026
توجہ فرمائیں!
AL-RAZZAQ Diagnostic Center
کی جانب سے 9 جون 2026 کو فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ماہر آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹرز آنکھوں کا مکمل مفت معائنہ کریں گے، جبکہ مستحق مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔
اگر آپ یا آپ کے عزیز نظر کی کمزوری، دھندلا پن یا آنکھوں کے دیگر مسائل کا شکار ہیں تو ضرور تشریف لائیں۔
مقام :
AL-RAZZAQ Diagnostic Center, Opposite THQ Hospital Chunian
آپ کی بینائی، ہماری ترجیح۔