Akhtar Ki Dastak

Akhtar Ki Dastak انسانیت سے محبت جرم سے نفرت

Congratulations .Brother Sr Kashif Salem
04/09/2026

Congratulations .Brother
Sr Kashif Salem

04/09/2026

اینٹی کرپشن کی پنجاب بھر میں کاروائیاں، اہم افسران رشوت لیتے رنگوں ہاتھوں گرفتار ذرائع

◀️سب انسپکٹر ڈسٹرکٹ پولیس لودھراں امیر حیدر، سب انسپکٹر پولیس اسٹیشن خان گڑھ ضلع مظفرگڑھ حاجی احمد رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

◀️آڈٹ اینڈ اکاونٹس آفیسر خانیوال اورنگزیب قریشی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

◀️اے ایس آئی پولیس اسٹیشن سٹی شاہ کوٹ شرافت علی، اے ایس آئی پولیس اسٹیشن فاضل پور ضلع راجن پور ظفر بخاری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

◀️ چوکی انچارج موڑکھنڈا رائے عاشق رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
لیبر انسپکٹر شیخوپورہ غلام مرتضی فیکٹری کی رجسٹریشن کرنے کیلئے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

◀️سینئر کلرک محکمہ ماحولیات گجرات عابد حسین رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

◀️اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر ملتان انتظار میو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

◀️فاریسٹ مینجر محکمہ جنگلات بہاولپور محمد احمد یوسف رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

◀️انسپکٹر پی ایچ اے لاہور بلال اشفاق رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

✍️ Akhtar Ki Dastak

چونیاں کنگن پور گرلز ہائی سکول کی اساتذہ اور طالبات کو نہم کلاس میں بہترین کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اس کے ساتھ ...
04/09/2026

چونیاں
کنگن پور گرلز ہائی سکول کی اساتذہ اور طالبات کو نہم کلاس میں بہترین کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ جتنے بھی دوسری سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کے بچوں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ان سب کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں
✍️ اختر کی دستک

📍چونیاں۔۔۔الہ آباد۔تلونڈی۔ شامکوٹ۔ارزانی پور سے ذاتی بائیک سکوٹی یا رکشوں پر آنے والی طالبات اور جاب کرنے والی بچیوں کو ...
04/09/2026

📍چونیاں۔۔۔
الہ آباد۔تلونڈی۔ شامکوٹ۔ارزانی پور سے ذاتی بائیک سکوٹی یا رکشوں پر آنے والی طالبات اور جاب کرنے والی بچیوں کو کچھ حیوان نما۔بد کردار موٹر سائیکل سوار پیچھا کرتے ہیں اور حراساں کرتے ہیں ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان سے درخواست ہے کہ ایسے بد قماش جانور نما ذہنیت کے حامل بدکرداروں کو فوری انسان بنائیں۔۔۔
✍️ اختر کی دستک

04/09/2026

پنجاب بھر کی طرح بہت جلد چونیاں میں بھی خفیہ اداروں کی جانب سے کرپشن کے خلاف سخت کارروائی ہونے جا رہی ہے ۔زرائع

چونیاں پولیس سرکل میں گزشتہ چند دن میں جو زناء کے مقدمات درج ہوئے اور پھر چند دن میں ہی صلح بھی ہو گئی پولیس اور پنجاب ح...
04/09/2026

چونیاں پولیس سرکل میں گزشتہ چند دن میں جو زناء کے مقدمات درج ہوئے اور پھر چند دن میں ہی صلح بھی ہو گئی پولیس اور پنجاب حکومت کے لئے ایک بڑا سوال ہے جس میں عورت کارڈ کو بھرپور طریقے سے استعمال کیا گیا اور پھر خوب دیہاڑیاں لگائی گئیں ۔۔ ایسے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے تاکہ ہنی ٹریپ بزنس کی حوصلہ شکنی ہو اور ایسے بد کردار لوگ سلاخوں کے پیچھے ہوں اور ان کو نشانہ عبرت بنایا جائے تاکہ زناء پر ورغلانے والی بھی پابند سلاسل ہوں جو پہلے بستر پر جاتی ہیں اور بعد میں بنک میں۔۔۔

04/09/2026

آر پی او اطہر اسماعیل اور ڈی پی او آفتاب پھلروان پچھلے دنوں چونیاں اور الہ آباد میں ہونے والی زناکی ایف آئی آر کی انکوائری کرائیں

04/09/2026

یہ جو چونیاں پولیس سرکل میں دو ہنی ٹریپ کے مقدمات درج ہوئے ہیں ان میں چند دن کے اندر نصف کروڑ کی ڈیل کی گئیں ہیں۔ذرائع

پنجاب حکومت کے الیکٹرک بائیک پروگرام کے تحت طلبہ کے لیے ای بائیکس کی فراہمی کے لیے اسکیم کی آن لائن درخواستیں جمع کرانے ...
04/09/2026

پنجاب حکومت کے الیکٹرک بائیک پروگرام کے تحت طلبہ کے لیے ای بائیکس کی فراہمی کے لیے اسکیم کی آن لائن درخواستیں جمع کرانے کا عمل بروز جمعہ آج 4 ستمبر 2026 سے شروع ہوگا۔

✍️ اختر کی دستک

04/09/2026

نہم کلاس میں جن طلبہ کی سپلی آئی ہے ان کے سپلی کے پیپر 40 دن بعد نہیں ہوں گے۔ ان طلبہ کے سپلی کے پیپر اگلے سال دہم کلاس کے امتحانات کے ساتھ ہوں گے۔

✍️ اختر کی دستک

Address

Ellahabad
Abu Dhabi
49153

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Ki Dastak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akhtar Ki Dastak:

Shortcuts

Share