Nizam Pura chak # 02

Nizam Pura chak # 02 This page will helps to show the products and culture of Nizampura Village

🌿✨ ایک نئے سفر کا آغاز — نظام پورہ فوڈز ✨🌿پیارے دوستو اور عزیزو ❤️🤗ہم آپ سب کے ساتھ ایک بہت ہی خاص اور خوبصورت سفر کے آغ...
13/08/2026

🌿✨ ایک نئے سفر کا آغاز — نظام پورہ فوڈز ✨🌿

پیارے دوستو اور عزیزو ❤️🤗

ہم آپ سب کے ساتھ ایک بہت ہی خاص اور خوبصورت سفر کے آغاز کی خوشی بانٹنا چاہتے ہیں 🎉🥳 — نظام پورہ فوڈز 🌿🌶️🧄✨

ہمارا مقصد بہت سادہ مگر خاص ہے 💚 — آپ تک 100% خالص اور آرگینک مصالحے 🌱، بغیر کسی پریزرویٹو 🚫🧪 کے پہنچانا، تاکہ آپ کے کھانوں میں قدرتی ذائقہ، خوشبو اور خالص پن برقرار رہے۔ 🌶️🍲✨

🏭 یہ تو ابھی شروعات ہے!
اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ پہلے دن سے ہمارے اس سفر کا حصہ بنیں 🤝💚

فیکٹری کے قیام 🏭🔧 سے لے کر بہترین اجزاء کے انتخاب 🌱🌾، مصالحوں کی تیاری 🌶️🧄🫚، پیکنگ 📦✨ اور پھر انہیں آپ کے کچن تک پہنچانے 🏡🍛 تک — ہم اپنے سفر کا ہر قدم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے 📸🎥💫

آپ کی محبت ❤️، حوصلہ افزائی 🙌، رائے 💬 اور تجاویز 💡 ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں۔

👍 نظام پورہ فوڈز کا پیج لائک اور فالو کریں
👨‍👩‍👧‍👦 اپنے دوستوں اور خاندان کو بھی دعوت دیں
📲 ہمارا پیج شیئر کریں اور ہمیں آگے بڑھنے میں سپورٹ کریں
💚 نظام پورہ فوڈز فیملی کا حصہ بنیں

آئیے مل کر اپنے کچن میں خالص پن 🌿، قدرتی ذائقہ 🌶️، بہترین خوشبو ✨ اور صحت مند انتخاب 💚 واپس لائیں۔ 🥘🍛

🙏❤️ ہمارے اس خواب اور نئے سفر میں ساتھ دینے کا بہت شکریہ۔
آج سے، پہلے قدم سے، کامیابی تک — ہم یہ سفر آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ 🌱🚀✨

🌿🌶️✨ نظام پورہ فوڈز ✨🌶️🌿
💚 خالص مصالحے، قدرتی ذائقہ 💚

https://www.facebook.com/share/14iixUAAt7D/

🌱🌶️🏭🏡

Nizampura Foods – Where Values Create Flavour 🌿

🏭 We manufacture premium-quality spices and food products with a commitment to 🌱 purity, 🌟 freshness, and ✅ consistency. Supplying trusted flavours to 🛒 businesses and retailers.

23/05/2026

الحمدللہ۔۔ نظام پورہ چک نمبر 2 سے حج بیت اللہ کیلئے روانہ ہونے والے خوش نصیب مرد و خوانین کا اڑھائی گھنٹے کا تفصیلی ٹرینگ سیشن چوہدری شبیر علی رانجھا صاحب بھٹے والے کی رھائش گاہ پہ ہوا ۔ جس میں حاجیوں کے حج کا مکمل طریقہ اور مختلف پہلووں سے درپیش انتظامی امور سے متعلق تفصیل سے سیکھایا گیا ۔ اور حاجیوں کے سوالات کے جوابات کا مفصل سیشن ہوا ۔ اللہ پاک ہم سب کو ایسے حج مبرور کی سعادت عطا فرمائے جو دارین کی سعادتوں کا سبب بنے ۔ آمین یا رب العالمین۔ ایڈیٹنگ پراسس مکمل ہونے کے بعد یہ سیشن LearnMahmood1126 پر آپ لوڈ کر دیا جائے گا ۔

23/05/2026

📢

السلام علیکم۔ کل 4 مئی بوجہ طوفانی بارش حج سیشن نہیں ہو سکا تھا ۔ جو ان شااللہ تعالٰی  آج 5 مئی 2026 رات 8 بجے ہو گا ۔ ج...
05/05/2026

السلام علیکم۔
کل 4 مئی بوجہ طوفانی بارش حج سیشن نہیں ہو سکا تھا ۔ جو ان شااللہ تعالٰی آج 5 مئی 2026 رات 8 بجے ہو گا ۔

جس میں وہ مرد و خواتین جو حج پہ جا رہے ہیں یا آئندہ سال جانے کا ارادہ رکھتے ہیں ضرور شرکت فرمائیں
اس ٹرینگ سیشن میں ہم سیکھیں گے ۔

حج کی اقسام کتنی اور کونسی ہیں ؟
آپ کونسا حج کرنے جا رہے ہیں ؟
حج کا احرام کب کہاں سے اور کیسے کس نیت سے باندھنا ہے ؟
میقات اور حدود حرم کے احرام میں کیا فرق ہے ؟
شہر مکہ میں رہتے ہوئے احرام کہاں سے باندھنا ہے ؟
مرد و عورت کے احرام میں Similarties اور Differences کیا ہیں؟
حج کا احرام مکہ میں کس تاریخ کو کہاں سے کب باندھنا ہے ؟
عمرہ کے فرائؐض و واجبات کتنے ہیں ؟
مشائیر مقدسہ کے پانچ ایام کے معاملات کی ترتیب کیا ہے ؟
حج کے فرائض و واجبات کتنے اور کس ترتیب سے ہیں ؟
حاجی نے نماز قصر کس وقت کہاں سے ادا کرنی ہے ؟
ؔحاجی کیلئے کس دن احرام کی پابندیاں ختم ہوتی ہین ؟
حاجی نے احرام کتنے دن باندھنا ہے ؟
حاجی پہ کس دن احرام کی پابندی ختم ہونے کے بعد بھی بیوی حلال نہیں ہوتی ؟
حاجی نے فرض نماز کا وقت ہونے پر بھی کونسی نماز اس وقت نہیں پڑھنی ؟
منی میں قیام کتنے دن کہاں اور کیوں ضروری ہے ؟
وقوف عرفہ کب شروع ہوتا ہے ؟ عرفات میں کرنا کیا ہوتا ہے ؟
کیا وقوف عرفہ کا تعلق خطبہ حج یا مسجد نمرہ سے ہے ؟
میدان عرفات سے کس وقت تک رکنا لازم لازم لازم اور لازم ہے ؟
وقوف مذدلفہ کیا ہے ؟ کب شروع ہوتا ہے ؟ اور کیسے ادا کرنا ہے ؟
10 ذی الحجہ کے دن کے کتنے کام ضروری ہیں؟ انکی ترتیب کیا ہے ؟
حاجی کی صرف بڑے شیطان کی رمی ؟ قربانی اور حلق ؟ کب کہاں کیسے طواف زیارت کب کرنا چاہیے ؟ کتنے دنوں میں کر سکتے ؟
11 اور 12 ذی الحجہ کو رمی جمرات کب اور کیسے کرنا ؟
کیا حج کی سعی بھی ہوتی ؟
طواف زیارت اور طواف رخصت میں فرق ؟
طواف کی اقسام۔ طواف افادہ۔ طواف زیارہ ۔ طواف قدوم ، طواف رخصت اور طواف وداع میں فرق ۔ وغیرھا ۔

السلام علکیم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ ان شا اللہ ۔ نظآم پورہ چک 2 کے حاجیوں کیلئے 4 مئی 2026 رات 9 بجے حج ٹرینگ سیشن ہونے...
04/05/2026

السلام علکیم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
ان شا اللہ ۔ نظآم پورہ چک 2 کے حاجیوں کیلئے 4 مئی 2026 رات 9 بجے حج ٹرینگ سیشن ہونے جا رھا ہے ۔ جس میں وہ مرد و خواتین جو حج پہ جا رہے ہیں یا آئندہ سال جانے کا ارادہ رکھتے ہیں ضرور شرکت فرمائیں
اس ٹرینگ سیشن میں ہم سیکھیں گے ۔

حج کی اقسام کتنی اور کونسی ہیں ؟
آپ کونسا حج کرنے جا رہے ہیں ؟
حج کا احرام کب کہاں سے اور کیسے کس نیت سے باندھنا ہے ؟
میقات اور حدود حرم کے احرام میں کیا فرق ہے ؟
شہر مکہ میں رہتے ہوئے احرام کہاں سے باندھنا ہے ؟
مرد و عورت کے احرام میں Similarties اور Differences کیا ہیں؟
حج کا احرام مکہ میں کس تاریخ کو کہاں سے کب باندھنا ہے ؟
عمرہ کے فرائؐض و واجبات کتنے ہیں ؟
مشائیر مقدسہ کے پانچ ایام کے معاملات کی ترتیب کیا ہے ؟
حج کے فرائض و واجبات کتنے اور کس ترتیب سے ہیں ؟
حاجی نے نماز قصر کس وقت کہاں سے ادا کرنی ہے ؟
ؔحاجی کیلئے کس دن احرام کی پابندیاں ختم ہوتی ہین ؟
حاجی نے احرام کتنے دن باندھنا ہے ؟
حاجی پہ کس دن احرام کی پابندی ختم ہونے کے بعد بھی بیوی حلال نہیں ہوتی ؟
حاجی نے فرض نماز کا وقت ہونے پر بھی کونسی نماز اس وقت نہیں پڑھنی ؟
منی میں قیام کتنے دن کہاں اور کیوں ضروری ہے ؟
وقوف عرفہ کب شروع ہوتا ہے ؟ عرفات میں کرنا کیا ہوتا ہے ؟
کیا وقوف عرفہ کا تعلق خطبہ حج یا مسجد نمرہ سے ہے ؟
میدان عرفات سے کس وقت تک رکنا لازم لازم لازم اور لازم ہے ؟
وقوف مذدلفہ کیا ہے ؟ کب شروع ہوتا ہے ؟ اور کیسے ادا کرنا ہے ؟
10 ذی الحجہ کے دن کے کتنے کام ضروری ہیں؟ انکی ترتیب کیا ہے ؟
حاجی کی صرف بڑے شیطان کی رمی ؟ قربانی اور حلق ؟ کب کہاں کیسے طواف زیارت کب کرنا چاہیے ؟ کتنے دنوں میں کر سکتے ؟
11 اور 12 ذی الحجہ کو رمی جمرات کب اور کیسے کرنا ؟
کیا حج کی سعی بھی ہوتی ؟
طواف زیارت اور طواف رخصت میں فرق ؟
طواف کی اقسام۔ طواف افادہ۔ طواف زیارہ ۔ طواف قدوم ، طواف رخصت اور طواف وداع میں فرق ۔ وغیرھا ۔

14/04/2026
03/04/2026

نظام پورہ چک نمبر 2 کی وہ خوش نصیب ماں جی ۔۔ جنہوں نے چرخہ کات کات کر مجموعی طور پر 22 عمرے ادا کرنے کی سعادت حاصل کی ۔۔ اور اب حج کا ارادہ ۔۔ اللہ پاک قبول فرمائے ۔۔ اور ہم سب کو بھی اپنے گھر کی بار بار باادب حاضری نصیب فرمائے ۔ آمین

03/04/2026

Address

Nizam Pura
Chunian

Telephone

+4915257691147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam Pura chak # 02 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share