Saraaj medical Center Jandala

  • Home
  • Saraaj medical Center Jandala

Saraaj medical Center Jandala Saraaj Medical Center Jandala

خوشخبری اب اپ کو میرپور یا بھمبر جانے کی ضرورت نہیں ہے اب اپ کے اپنے شہر جنڈالہ میں سراج میڈیکل سینٹر اپ کو 24 گھنٹے ایم...
24/05/2026

خوشخبری
اب اپ کو میرپور یا بھمبر جانے کی ضرورت نہیں ہے
اب اپ کے اپنے شہر جنڈالہ میں سراج میڈیکل سینٹر اپ کو 24 گھنٹے ایمرجنسی کی سروس دے رہا ہے
میڈیکل سپیشلسٹ لیڈی ڈاکٹر 24 گھنٹے لیبارٹری الٹراساؤنڈ ای سی جی کی سہولت موجود ہے
اپنے شہر جنڈالہ میں اپنی خواتین کا لیڈی ڈاکٹر سے الٹرا ساؤنڈ کروا سکتے ہیں
کینسر اور ڈائلیسز کے مریضوں کے لیے سپیشل ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ڈاکٹر حضرات 24 گھنٹے ان کال ہوں گے
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
03400817323
03127842351

08/05/2026

خوشخبری
سراج میڈیکل اینڈ آپٹیکل سنٹر جنڈالہ
بروز سوموار صبح 10بجے سے لیکر 3 بجے تک ماہر ڈاکٹر حضرات کی زیر نگرانی نظر کا معاینہ بذریعہ جدید کمپیوٹر کیا جائے گا
نظر کے متعلق چیک اپ فری اور ادویات فری دی جائیں گی
مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
منیجنگ ڈائرکٹر
طاہر سراج
03400817323
03127842351
سہولیات سراج میڈیکل اینڈ اپٹیکل سینٹر
میڈیکل سپیشلسٹ
لیڈی ڈاکٹر
کوالیفائیڈ میل ،فیمیل سٹاف
لیبارٹری ،الٹراساونڈ ،ای سی جی،اکسیجن سلنڈر،مائنر او ٹی،مریض کے لیے داخلے کی سہولیات،24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولیات،نظر کے متعلق تمام سہولیات،ڈاکٹر کے نسخے کے عین مطابق نظر کے چشمے تیار کیے جاتے ہیں

09/04/2026

Address

Jandala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraaj medical Center Jandala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saraaj medical Center Jandala:

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share