Organic Punch

Organic Punch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Organic Punch, Health Food Shop, Mohalla Gulshan Islam Kalorkot Road, Darya Khan.
(1)

خالص اور قدرتی غذائی مصنوعات 🌿
ہمارے پاس دیسی گڑ•دیسی شکر•مصالحہ جات•جنگلی شہد• دیسی گھی•اسپیشل پنجیری•ڈرائی فروٹ مکس گڑ•دالیں اور آٹاجات دستیاب ہیں
✨ معیار پر اعتماد
🤝 پسند نہ آنے پر تبدیلی یا مکمل رقم واپس

20/08/2026

ڈھکی کا نَر چھوارا پیک سیزن میں😍
اچھی کوالٹی، بہترین سیزن ریٹ پر گھر کے استعمال یا ہول سیل کاروبار کے لیے دستیاب ہے🤝
ریٹ اور تفصیلات کے لیے کمنٹ میں "چھوارا" لکھیں یا ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں:
📲 03107094158

ڈھکی کا مشہور نَر چھوارا تقریباً تیار ہوچکا ہےچھوارا تیار کرنا جتنا آسان نظر آتا ہے، حقیقت میں اتنا ہی محنت طلب کام ہے۔ ...
20/08/2026

ڈھکی کا مشہور نَر چھوارا تقریباً تیار ہوچکا ہے
چھوارا تیار کرنا جتنا آسان نظر آتا ہے، حقیقت میں اتنا ہی محنت طلب کام ہے۔ کھجور کے درخت سے ڈوکے توڑنے سے لے کر بڑے بڑے کڑاہوں میں بوائل کرنے اور پھر مناسب طریقے سے دھوپ میں خشک کرنے تک، ہر مرحلے میں خاص توجہ اور مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔
کیونکہ اگر کسی ایک مرحلے پر بھی ذرا سی بے احتیاطی ہوجائے تو ساری محنت اور پورا بیچ متاثر ہوسکتا ہے۔
اسی لیے Organic Punch آپ کے لیے اسپیشل ڈھکی کا نَر چھوارا ماہر کاریگروں کی نگرانی میں تیار کروا رہا ہے، تاکہ آپ تک سیزن کا بہترین چھوارا پہنچے🌴✨
الحمدللہ ❤️
ہمارا پہلا بیچ تیار ہوچکا ہے😍

اگر آپ بھی ڈھکی کا بلکل فریش نَر چھوارا لینا چاہتے ہیں تو
📌 قیمت اور مزید تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں "چھوارا" لکھ دیں ہم آپ کو مکمل تفصیلات بتا دیں گے
اور اگر آپ ابھی آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو جلدی سے نیچے دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں👇👇
📲 03107094158

آپ نے بھی ڈھکی کا نَر چھوارا لینا ہے؟تو ابھی لینے کا فائدہ ہےالحمدللہ اس وقت ڈھکی کے نَر چھوارے کا پیک سیزن چل رہا ہے اس...
19/08/2026

آپ نے بھی ڈھکی کا نَر چھوارا لینا ہے؟
تو ابھی لینے کا فائدہ ہے
الحمدللہ
اس وقت ڈھکی کے نَر چھوارے کا پیک سیزن چل رہا ہے
اسی لیے اچھی کوالٹی کا چھوارا بہترین سیزن ریٹ پر دستیاب ہے❤️
گھر کے استعمال کے لیے لینا ہو یا کاروبار کے لیے ہول سیل میں
سیزن کا مال مناسب ریٹ پر لینے کا یہ اچھا موقع ہے🤝
آپ بتائیں
چھوارا گھر کے لیے چاہیے یا کاروبار کے لیے👇
تو
جلدی جلدی
کمنٹ میں"چھوارا" لکھ دیں
ہم آپ کو ریٹ اور مزید تفصیلات بتا دیں گے۔
📲 WhatsApp:
https://wa.me/923107094158

18/08/2026

ڈھکی کا مشہور نَر چھوارا اور ڈھکی کھجور تیار ہو رہی ہے�
� پیک سیزن، اعلیٰ کوالٹی اور سال کے بہترین ریٹس! کاروباری دوستوں کے لیے اسٹاک مکمل کرنے کا بہترین موقع ہے�
سیزن کے بعد یہی ریٹس ملنا مشکل ہو سکتے ہیں، اس لیے موقع ضائع نہ کریں �
� مزید معلومات اور ہول سیل ریٹس کے لیے Organic Punch پر واٹس ایپ کریں: https://wa.me/923107094158

کبھی بھی ایک آرڈر اچانک نہیں آتا… اس کے پیچھے کئی بار کی بات چیت سوالات معلومات اور مسلسل کوشش ہوتی ہے۔پھر کہیں جا کر اع...
18/08/2026

کبھی بھی ایک آرڈر اچانک نہیں آتا…
اس کے پیچھے کئی بار کی بات چیت سوالات معلومات اور مسلسل کوشش ہوتی ہے۔
پھر کہیں جا کر اعتماد بنتا ہے اور کسٹمر کو آرڈر کرنے میں آسانی محسوس ہوتی ہے۔
اور پھر جب وہ آرڈر آخرکار آ جائے تو خوشی بھی اس کی الگ ہی ہوتی ہے 🥰
اسی طرح
ایک بہن کافی عرصے سے ہمارے پیج کو فالو کر رہی تھیں۔
چار پانچ مرتبہ واٹس ایپ پر رابطہ کیا پروڈکٹس کی تفصیلات لیں تصاویر دیکھیں سوالات پوچھے… لیکن آرڈر نہیں کیا۔
ہم نے بھی ہر بار خوش دلی سے جواب دیا تمام تفصیلات اور تصاویر شیئر کیں کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ پہلی بار کسی نئے پیج سے خریداری کا فیصلہ کرنے میں اکثر وقت لگتا ہے 😊
اور پھر کل الحمدللہ وہی بہن دوبارہ واٹس ایپ پر آئیں…
اور اس بار بات صرف معلومات لینے تک نہیں رہی بلکہ آرڈر تک پہنچ گئی 🥰❤️
ان کا آرڈر تھا:
دیسی شکر
سرخ مرچ
دڑا مرچ
ہلدی
کینولا آئل
سچ میں بھئی ایسے آرڈر دل کو الگ ہی خوشی دیتے ہیں❤️
کیونکہ یہ صرف ایک سیل نہیں ہوتی…
بلکہ یہ احساس ہوتا ہے کہ جو چیز ہم اتنے عرصے سے محنت کے ساتھ لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ آخرکار ان کے دل تک بھی پہنچ رہی ہے الحمداللہ❤️
ہمیشہ کوشش صرف یہ نہیں کہ کسی سے ایک بار آرڈر مل جائے
ہم چاہتے ہیں کہ جب کوئی پہلی بار ہم سے خریدے تو اسے چیز اتنی اچھی ملے کہ اگلی بار اسے کسی اور جگہ دیکھنے کی ضرورت ہی محسوس نہ ہو 🥰
ایک آرڈر سے خریداری شروع ہوتی ہے لیکن اچھی چیز اچھے رویے اور خلوص سے مستقل رشتہ بنتا ہے ❤️
الحمدللہ ایسے ہی ایک ایک کر کے ہمارے پیارے مستقل کسٹمرز بنتے ہیں۔
اللہ پاک ہمارے ہر کسٹمر کے رزق، گھر اور کاروبار میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️
اچھا آپ بتائیں…
آپ بھی پہلی بار کسی نئے پیج سے آرڈر کرنے میں وقت لیتے ہیں یا اگر چیز پسند آ جائے تو فوراً آرڈر کر دیتے ہیں یا کچھ عرصہ بس دیکھتے ہیں؟ 😍👇

جی تو دوستوں بھائیوں ڈھکی کا مشہور نَر چھوارا اور ڈھکی کھجور تیار ہو رہی ہے🌴اس وقت پیک سیزن ہے اسی لیے اعلیٰ کوالٹی کے گ...
17/08/2026

جی تو دوستوں بھائیوں
ڈھکی کا مشہور نَر چھوارا اور ڈھکی کھجور تیار ہو رہی ہے🌴
اس وقت پیک سیزن ہے اسی لیے اعلیٰ کوالٹی کے گولڈن چھوارے کی قیمتیں بھی سال کے کم ترین ریٹس پر ہیں😍
✅ سیزن کا مال ہے
✅ بہترین ریٹ ہے اور
✅ کاروبار کے لیے بہترین موقع ہے🤝
✅ ہم آپ سے کہیں گے کہ اس شاندار موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں اور اس موقع کو بالکل ضائع نہ کریں
کیونکہ پیک سیزن کے بعد یہی ریٹس برقرار رہنا ضروری نہیں
بلکہ شاید ممکن بھی نہ ہوں۔

✅ اس لیے کاروباری دوست جلد سے جلد اپنا اسٹاک مکمل کر لیں تاکہ موجودہ سیزن کے بہترین ریٹس سے فائدہ اٹھاسکیں❤️
مزید تفصیل اور معلومات کے لیے
Organic Punch
کے آفیشل نمبر پر
جلد از جلد واٹس ایپ کریں👇👇👇
https://wa.me/923107094158

دل سے شکریہ پیارے بھائ اپنا قیمیتی فیڈ بیک دینے کے لیے💞ہمارے پاس ایسے بہت سے بھائی ہیں جو ہم سے ہول سیل ریٹ پر چیزیں لے ...
16/08/2026

دل سے شکریہ پیارے بھائ اپنا قیمیتی فیڈ بیک دینے کے لیے💞ہمارے پاس ایسے بہت سے بھائی ہیں جو ہم سے ہول سیل ریٹ پر چیزیں لے کر اپنا کاروبار چلا رہے ہیں
اسکی الحمداللہ بہت خوشی ہوتی ہے اللہ پاک سب بھائیوں کے کاروبار میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے🤲🥰
چاہے کوئ اپنے کاروبار کے لیے لے
یا صرف گھر کے استعمال کے لیے کوشش ہماری ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ ہر کسی کو اچھی اور خالص چیز ملے۔
اگر آپ بھی اپنے کاروبار کے لیے ہول سیل ریٹ پر خالص پراڈکٹس لینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
بس ایک گلہ ضرور ہے 😁
بھائ لوگ ریویو دینے میں بہت سستی کرتے ہیں🥱
جو اچھی بات نہیں
😁
پیارے بھائیوں
چیز استعمال کرنے کے بعد دو لفظ اپنے تجربے کے ضرور بتایا کریں۔
آپ کا لکھا ہوا دو منٹ کا ریویو نہ صرف ہمارا حوصلہ بڑھاتا ہے بلکہ دوسرے لوگوں کو بھی فیصلہ کرنے میں مدد دیتا ہے❤️
تو اب سے دیا کریں گے ناں ریویو؟ 🤝

گڑ کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے کی آسان سی ٹِپ فالو کریںگڑ چاہے گھر کے لیے رکھا ہو یا زیادہ مقدار میں اسٹاک کیا ہو، اسے ...
15/08/2026

گڑ کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے کی آسان سی ٹِپ فالو کریں
گڑ چاہے گھر کے لیے رکھا ہو یا زیادہ مقدار میں اسٹاک کیا ہو، اسے نمی، دھوپ اور زیادہ گرمی سے بچانا بہت ضروری ہے۔
✅ہمیشہ خشک اور ہوادار جگہ پر رکھیں،
✅اور اگر زیادہ مقدار میں رکھا ہے تو زمین پر براہِ راست رکھنے کے بجائے کسی اونچی جگہ یا پیلیٹ پر رکھیں۔
اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ👇
✅گڑ نکالتے وقت گیلے ہاتھ یا گیلا چمچ بالکل نہ لگائیں۔
✅کیونکہ گڑ کو بار بار نمی لگنے سے وہ نرم، چپچپا یا خراب ہونے لگتا ہے۔۔۔
بس یہ چھوٹی چھوٹی احتیاطیں اپنائیں اور اپنے گڑ کو دیر تک بہتر حالت میں محفوظ رکھیں۔
مزید ٹپس کے لیے
Organic punch
کو فالو کرنا مت بھولیں 😍

14/08/2026

#جشن آزادی مبارک باد


خالص چیزیں صرف کھانے کی چیزیں نہیں ہوتیں…ان میں اپنے گھر کی خوشبو اپنی مٹی کی محبت اور اپنے دیس کی یاد بھی بسی  ہوتی ہےآ...
14/08/2026

خالص چیزیں صرف کھانے کی چیزیں نہیں ہوتیں…
ان میں اپنے گھر کی خوشبو اپنی مٹی کی محبت اور اپنے دیس کی یاد بھی بسی ہوتی ہے
آج یومِ آزادی پر آرگینک پنچ کی طرف سے
اپنے پیارے وطن پاکستان کو دل سے سلام 🇵🇰
اللہ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت خوشحال امن والا رکھے
اور ہمارے گھروں میں محبت، برکت اور اپنائیت یونہی قائم رکھے۔
آمین 🤲🏻
14 اگست مبارک پاکستان زندہ باد🇵🇰

Address

Mohalla Gulshan Islam Kalorkot Road
Darya Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic Punch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Organic Punch:

Shortcuts

Share