Doctors Of Daska

Doctors Of Daska .

09/08/2026
29/07/2026

*ڈاکٹر بننے کے رجحان میں کمی*

*پنجاب سےصرف 48ہزار 525 امیدوار سامنے آئے*

میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے امیدواروں میں کمی ریکارڈ کی گئی، رواں سال ایم ڈی کیٹ کے پنجاب سے 48 ہزار 525 امیدوار سامنے آئے۔ گزشتہ برس پنجاب سے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی تعداد 50 ہزار 461 تھی،رواں سال ایم ڈی کیٹ میں حصہ لینے والوں میں لڑکیوں کی تعداد 74 فیصد سے زائدہے۔ میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہشمندوں کی تعداد مسلسل تین سال سے کم ہورہی ہے ۔

25/07/2026

WhatsApp No. : 03034561777

اس بیان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟
22/07/2026

اس بیان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟

15/07/2026

پہکی فرصت میں صحافی بھائیوں کو سب سرکاری دفاتر کے اے سی چیک کرنے چاہیئے۔ یہ بہت حساس نوعیت کا معاملہ ہے اور براہِ راست م...
14/07/2026

پہکی فرصت میں صحافی بھائیوں کو سب سرکاری دفاتر کے اے سی چیک کرنے چاہیئے۔
یہ بہت حساس نوعیت کا معاملہ ہے اور براہِ راست ملکی مفاد سے وابستہ ہے۔

"ایم ایس کون ہے؟ آپ ہیں؟ ادھر آئیں، یہ کیا ہے؟ اے سی 26 سے نیچے کیوں چلایا؟ انرجی کرائسز کا آپ کو اندازہ ہے؟ کوئی شرم حیاء آنی چاہئے، کون ہو آپ ، آپ کو شرم حیا نہیں آرہی، فارغ کریں ان سب کو"- اے سی 26 سے نیچے چلانے پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نےکیمروں کے سامنے ایم ایس سمیت ڈاکٹرز کی بے عزتی کردی

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Address

Daska
51010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors Of Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share