Khaliq Classical Homeopathic Clinic Daska

Khaliq Classical Homeopathic Clinic Daska Homeopathy is a medical system based on the belief that the body can cure itself. Hepatitis,Tonsillitis, kidney stones, infertility, physiological disorders. et

So We are providing best health services of all chronic diseases like psoriasis, ring worm.

ھومیو پیتھک ڈاکٹر خالق علی مغل ڈسکہ.                   الرجی    Allergy                                                 ...
28/04/2024

ھومیو پیتھک ڈاکٹر خالق علی مغل ڈسکہ. الرجی Allergy
آج کے دور کا ایک بہت بڑا مسئلہ ھے

الحمدللہ ھومیو پیتھی میں اس کا بہترین مکمل اور مستقل علاج موجود ھے الرجی ایک وسیع لفظ ھے اسکے اثرات جسم کے کسی بھی حصے پر ھو سکتے ھیں جیسے ناک کان گلہ آنکھیں جلد معدہ آنتیں وغیرہ.

الرجی کی تعریف: انسانی جسم کا کسی چیز کے خلاف. بیش حساس یعنی Hypersenstive بن جانے کو الرجی کہا جاتا ھے یہ حساسیت اس وجہ سے ھی نہیں ھوتی بلکہ انسانی جسم میں نقص واقع ھو جانے کی وجہ سے ھوتی ھے جبکہ یہی چیز دوسرے لوگ استعمال کر کے بیما نہیں ھوتے مثلاً ایک آدمی کو دودھ سے الرجی ھے وہ جب بھی دودھ پیتا ھے اسے گلے منہ جلدمعدہ یا آنتوں کی خرابی ھو جاتی ھے جبکہ باقی لوگ دودھ پینے سے کسی مرض میں مبتلا نہیں ھوتے.

الرجی پیدا کیوں ھوتی ھے؟.

ایسا اس لیے ھوتا ھے کہ الرجک مریض کے خون میں دودھ کے پروٹین کے خلاف اینٹی پروٹین پیدا ھو جاتی ھے انکو Anti milk Anti bodyکہتے ھیں جب دودھ کی پروٹین جسم میں جا کر اینٹی باڈیز سے ملتی ھے توReaction وقوع پذیر ھوتا ھے اور ھسٹامین Histamineخارج ھوتی ھے اس طرح الرجی کی علامات پیدا ھوتی ھیں اس کو لیبارٹری میں مریض کا خون نکال کر دیکھ سکتے ھیں

الرجی کیا ھے ؟.

الرجی سے مراد وہ ذریعہ ھے جسکے استعمال سے انسان کے بدن میں اسکے ردعمل کے طور پر محرکات پیدا ھو جائیں جو چھینکوں کی شکل میں ھوں نزلہ زکام کی صورت میں یا جسم میں خون کے بگاڑ کی وجہ سے جگہ جگہ خارشی حالات پیدا ھو جائیں ھمارے گردوپیش کے مادے ایک خاص طریقے سے ردعمل کا مظاہرہ کرتے ھیں اس ردعمل کا طریقہ کار کچھ یوں ھے

اثر کرنے والا مادہ انسانی جسم کا کسی خاص قسم کے خلیہ cell کامتاثر ھونا. بدن انسانی میں خاص قسم کے مدافعتی مادوں کا ظاہر ھونا جب انسانی جسم اثر انداز ہونے والے مادوں سے دوبارہ ٹکراؤ لیتا ھے تو جسم انسانی میں الرجی کی علامات ظاہر ھوتی ھیں الرجی پیدا کرنے والے ذرائع. خاندانی یعنی توارثی ذرائع نفسیاتی عوامل. ناک کے ذریعے سے سانس کی نالیوں کے ذریعے منہ کےراستے جلد کے ذریعے. موسمی اثرات. ناقص خوراک کیمیکل وغیرہ کے کام کرنے سے یا استعمال کرنے سے میک اپ ھئیر ڈائی کلر وغیرہ سے. یاد رکھیں کوئی بھی انسان کسی بھی چیز سے الرجک ھو سکتا ھے اس کو فیکس نہیں کیا جا سکتا

الرجی کا علاج :

ھومیو پیتھی کے علاوہ جتنے بھی طریقہ علاج ھیں ان میں یا تو مریض کو جس چیز سے الرجی ھے اس کے استعمال سے روک دیا جاتا ھے یا عارضی میڈیسنز کے ذریعے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جاتی ھے. ھومیو پیتھی میں چونکہ ھر مریض کو انفرادی طور پر لیا جاتا ھے اور اس کی الرجی کی وجوہات جان کر الرجی کے مطابق بالمثل میڈیسن دی جاتی ھے جس سے نا صرف مریض بغیر سائیڈ ایفیکٹ مستقل ٹھیک ھو جاتا ھے بلکہ اس کو کچھ عرصہ کے بعد کسی قسم کی میڈیسن کی کوئی ضرورت نہیں رہتی لیکن الرجی یا کسی بھی بیماری میں ڈاکٹر کا مکمل مریض کی ھسٹری لے کر علاج کرنا ضروری ھوتا ھے مریض کے میازم مرض کی وجوہات اور مکمل علامات کے مطابق ھی اس کا مستقل علاج ممکن ھے پھر یہ مرض آگے مریض کی اگلی نسل میں بھی ٹرانسور نہیں ھو گا

الحمدللہ ھم عرصہ 20 سال سے جلدی امراض اور الرجی کا ھومیوپیتھک دواؤں سے کامیاب اور مستقل علاج کر رھے ھیں

آپ یا آپکے کسی عزیز کو ان مسائل کا سامنا ھو تو ان نمبرز پر رابطہ کر کے اپنے مرض کی مکمل تفصیل بیان کر کے مکمل علاج کروا کر ان مسائل سے مستقل چھٹکارا حاصل کر سکتے ھیں

کلینک وزٹ کریں
یا
آن لائن ٹریٹمنٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں
what's app
03006438154
03157974975

ایڈمن گروپ خالق کلاسیکل ھومیوپیتھک کلینک ماڈل ٹاؤن ڈسکہ

21/04/2024

Address

Model Town
Daska
51010

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00

Telephone

+923006438154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaliq Classical Homeopathic Clinic Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khaliq Classical Homeopathic Clinic Daska:

Shortcuts

Share