02/06/2026
*حجامہ کیمپ* 🏥
حجامہ کروانے کے لیے رابطہ کریں
جراثیم سے پاک ماحول اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز.
*حجامہ کے فوائد* 🥼⚕️
حجامہ سنت طریقہ علاج ہے. طب کی کتابوں میں اس کے بہت سے فوائد لکھے گئے ہیں جو کہ کئی صدیوں سے آزمودہ ہے.. چینیوں کا قومی علاج کپنگ تھراپی ہے.... حجامہ کے طریقہ علاج میں انتہائی غیر ضرر و بے درد طریقہ سے جسم کی جلد پر باریک کٹ لگا کر ٹینیکل طریقہ سے فاسد خون نکالا جاتا ہے۔.... حجامہ سے بیماریوں کے خلاف جسم میں قوت مدافعت بہتر ہوتی ہے. بیماریوں کے علاج میں اس طریقہ علاج کے جادوئی اثرات ہیں. مختلف بیماریاں حجامہ کی برکت سے ختم ہو جاتی ہیں یا شدت میں کافی کمی آجاتی ہیں..
اگر پروفیشنل تھراپسٹ حجامہ کرے تو حجامہ میں کوئی خاص درد محسوس نہیں ہوتا... اس سے پہلے یا بعد میں بھی کسی خاص قسم کی تیاری کی ضرورت نہیں.. حجامہ کے فورا بعد اپنا روٹین ورک کیا جا سکتا ہے.. نوٹ⛑️⛑️ ہر عمر کےمرد حجامہ کرواسکتے ہیں جو خون پتلا کرنے والی دوا وارفیرن کا استعمال نہ کررہے ہوں .. بیماری اور اس کے متعلق حجامہ کی تفصیل اور جنرل باڈی فٹنس کے لیے حجامہ کے متعلق معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں...
۔
📞 03054903478
゚2026