Sialkot hijama centre

Sialkot  hijama centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sialkot hijama centre, Medical and health, hajipura Road near by kothi school sialkot, Daska.

رجسٹرڈنیشنل کونسل فارطب اسلام آباد
رجسٹرڈیونانی میڈیکل پریکٹیشنراسلام آباد
NCT Reg/No.QH-47387-A
PHC Reg/No.R-83697
PHC licence No.PL-83697
جنرل سیکرٹری پاکستان طبی کانفرنس سیالکوٹ
صدر پاکستان حجامہ ایسوسیشن سیالکوٹ

🌿 حجامہ CPD پروگرام — ہینڈ آن پریکٹس 🌿آج نیشنل کونسل فار طب، حکومتِ پاکستان کی جانب سے سلطان طبیہ کالج میں حجامہ CPD پرو...
16/08/2026

🌿 حجامہ CPD پروگرام — ہینڈ آن پریکٹس 🌿

آج نیشنل کونسل فار طب، حکومتِ پاکستان کی جانب سے سلطان طبیہ کالج میں حجامہ CPD پروگرام کے سلسلے میں عملی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

اس ہینڈ آن پریکٹس میں کثیر تعداد میں طبیبات و طبیب حضرات نے شرکت کی اور حجامہ کے عملی طریقۂ کار، جدید کلینیکل اصولوں اور محفوظ طریقۂ علاج کے حوالے سے عملی تربیت حاصل کی۔

یہ پروگرام طبیب حضرات کی عملی صلاحیتوں میں اضافے اور حجامہ کے شعبے میں معیاری و محفوظ طریقۂ کار کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

نیشنل کونسل فار طب، حکومتِ پاکستان
سلطان طبیہ کالج
🌿 علم، تربیت اور خدمتِ طب کے فروغ کے لیے ایک اہم کاوش 🌿

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹر کی جانب سے تمام اہلِ پاکستان کو جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰حکیم رانا ذکر اللہ🏅 گول...
14/08/2026

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹر کی جانب سے تمام اہلِ پاکستان کو جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

حکیم رانا ذکر اللہ
🏅 گولڈ میڈلسٹ حجامہ فزیشن
📜 فاضل الطب وال جراحت
📜 فاضل قانون المفرد اعضاء
✅ Registered NCT / PHC

📍 مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹر، پل ایک، سیالکوٹ
📞 0323-7485442

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🌸 خواتین کے لیے خصوصی خوشخبری! 🌸​اپنے جسمانی درد اور دیگر مسائل سے چھٹکارا پائیں، وہ بھی مکمل پردے اور سکون کے ماحول میں...
08/08/2026

🌸 خواتین کے لیے خصوصی خوشخبری! 🌸
​اپنے جسمانی درد اور دیگر مسائل سے چھٹکارا پائیں، وہ بھی مکمل پردے اور سکون کے ماحول میں۔ سنتِ نبویؐ پر عمل کریں اور صحت پائیں۔
​مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹر (سیالکوٹ) لا رہا ہے خواتین کے لیے ایک خصوصی حجامہ کیمپ۔
​🏥 ہمارا خاص انتظام:
✅ کوالیفائیڈ اور پروفیشنل لیڈی سٹاف
✅ رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب
✅ مکمل پردہ اور محفوظ ماحول
​📅 تاریخ: 10 اگست (بروز سوموار)
⏰ وقت: صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
​📍 پتہ: مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹر، ڈسکہ روڈ پل ایک، سیالکوٹ۔
​📞 اپنی سیٹ ابھی بک کروائیں یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0323-7485442

08/08/2026
مورخہ 28 جولائی "عالمی یومِ ہیپا ٹائیٹس" کے موقع پر نیشنل کونسل فارطب کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری
28/07/2026

مورخہ 28 جولائی "عالمی یومِ ہیپا ٹائیٹس" کے موقع پر نیشنل کونسل فارطب کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری

Call for more information 03237485442
12/07/2026

Call for more information 03237485442

سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ — قدرتی علاج کی مؤثر روایت 🌿کیا آپ سر درد، مائیگرین، گردن و کندھوں کے درد، جسمانی تھکن یا ذہن...
06/07/2026

سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ — قدرتی علاج کی مؤثر روایت 🌿
کیا آپ سر درد، مائیگرین، گردن و کندھوں کے درد، جسمانی تھکن یا ذہنی دباؤ سے پریشان ہیں؟
مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹر، پل ایک، سیالکوٹ میں تجربہ کار حجامہ اسپیشلسٹ حکیم رانا ذکراللہ (گولڈ میڈلسٹ) کی نگرانی میں مرد و خواتین کے لیے الگ انتظام اور مکمل صفائی کے ساتھ حجامہ کی سہولت دستیاب ہے۔
⭐ سیالکوٹ میں سب سے قدیم حجامہ کرنے والوں میں شامل
✅ جدید اور جراثیم سے پاک آلات
✅ مکمل احتیاط اور پیشہ ورانہ انداز
✅ سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کے ساتھ خدمت
📍 پتہ: مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹر، پل ایک، سیالکوٹ
📞 رابطہ: 03392190999
اپنی صحت کا خیال رکھیں، آج ہی اپنا وقت بک کروائیں۔
#حجامہ ﷺ

🌿 قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل طاقتور فارمولہ 🌿مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹرکمر درد، جوڑوں کے درد، گھٹنوں کی تکلیف اور مہروں ک...
22/06/2026

🌿 قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل طاقتور فارمولہ 🌿
مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹر

کمر درد، جوڑوں کے درد، گھٹنوں کی تکلیف اور مہروں کی کمزوری کے لیے قدرتی اجزاء سے تیار کردہ خصوصی ہربل فارمولا 🌿

✨ اس میں شامل قیمتی جڑی بوٹیاں:
اسگندھ • زنجبیل • ستاور • قسط شیریں • موصلی سفید • پپلا مول • ہلدی • سرنجان شیریں • مصری

یہ فارمولہ جسمانی کمزوری، تھکن، طاقت کی کمی اور عمومی صحت کی بحالی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

💪 قدرتی اجزاء کے ساتھ تیار کردہ ایک بہترین مرکب

📍 دستیاب: مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹر
☎️ رابطہ: 03407622341

🌿 صحت مند زندگی کی طرف ایک قدرتی قدم 🌿






Address

Hajipura Road Near By Kothi School Sialkot
Daska
052

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot hijama centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot hijama centre:

Shortcuts

Share