Royal Medical Centre

Royal Medical Centre رائل میڈیکل سنٹر
آپ کی صحت ،،، ہماری اولین ترجیح

ڈاکٹر رباب ظہیر۔✅کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ۔✅ ماہر نفسیات.✅              ➡️0642-463636➡️0336-774-3636➡️3-5pmRoyal Medic...
28/05/2026

ڈاکٹر رباب ظہیر۔✅
کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ۔✅
ماہر نفسیات.✅







➡️0642-463636
➡️0336-774-3636
➡️3-5pm
Royal Medical Centre

🗣️ اسپیچ تھراپی کیا ہے؟اسپیچ تھراپی ایک خاص قسم کا علاج ہے جو بولنے، زبان سمجھنے، آواز نکالنے اور نگلنے (swallowing) کی ...
28/05/2026

🗣️ اسپیچ تھراپی کیا ہے؟
اسپیچ تھراپی ایک خاص قسم کا علاج ہے جو بولنے، زبان سمجھنے، آواز نکالنے اور نگلنے (swallowing) کی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
بچوں کے لیے:👶
اگر بچہ بولنے میں تاخیر کا شکار ہے، الفاظ ٹھیک سے ادا نہیں کر پاتا یا دوسروں کی باتیں سمجھنے میں مشکل محسوس کرتا ہے، تو اسپیچ تھراپی فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔
★ بڑوں کے لیے:
فالج، دماغی چوٹ، یا پارکنسن جیسے امراض کے بعد اگر بولنے میں مسئلہ ہو تو اسپیچ تھراپی بہت مؤثر ثابت ہوتی ہے۔
🎯 اسپیچ تھراپی کے فوائد:
✅ بولنے کی صلاحیت میں بہتری
✅ الفاظ کی درست ادائیگی
✅ دوسروں سے بہتر رابطہ
✅ نگلنے کے مسائل میں بہتری
جلد علاج شروع کرنا بہتر نتائج دیتا ہے!
اگر آپ یا آپ کے بچے کو بولنے یا زبان کے مسائل کا سامنا ہے، تو آج ہی کسی ماہر اسپیچ تھراپسٹ سے رابطہ کریں۔
📞 ہم سے مشورے کے لیے رابطہ کریں!
👩‍⚕️ڈاکٹر ریما وقاص
🗣کنسلٹنٹ / سپیچ لینگوئج تھراپسٹ
✔️اسپیشل ایجوکیشنسٹ
✔️ماسٹر ان اسپیشل ایجوکیشن (ایچ آئی سی )
✔️ہیئرنگ امپیئرمنٹ (ایجوکیشن لاہور)
✔️پی جی ڈی / ایس ایل ٹی سپیچ اینڈ لینگوئج تھراپسٹ
✔️یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور
❗️ایڈریس : ہسپتال چوک بینک الفلاح روڈ نزد ڈاکٹر حبیب اللہ شاہ کلینک ڈی جی خان
📞برائے رابطہ : 2463636-064 / 7743636-0336









کنسلٹنٹ ذیابیطیس اینڈ فیملی فزیشین 👩‍⚕️ڈاکٹر زینت اسماعیل (جنرل فزیشن) ☑️ایم بی بی ایس ، آر ایم پی ، ایم ڈی (میڈیسن) ☑️س...
28/05/2026

کنسلٹنٹ ذیابیطیس اینڈ فیملی فزیشین
👩‍⚕️ڈاکٹر زینت اسماعیل (جنرل فزیشن)
☑️ایم بی بی ایس ، آر ایم پی ، ایم ڈی (میڈیسن)
☑️سابق وویمن میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور
☑️سابق وویمن میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ غازی خان
☑️جنرل فزیشن ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان
❗️ایڈریس : ہسپتال چوک نزد کلینک ڈاکٹر حبیب اللہ ڈیرہ غازی خان
ٹائم لینے کیلئے رابطہ کریں📞 7753636-0336 / 2404848-064











اب رائل میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر محمد شہریار خان .ماہر امراض جلد .ایم بی بی ایس(گولڈ میڈلسٹ)ایم ڈی ڈرماٹولوجی پمز اسپتال ....
28/05/2026

اب رائل میڈیکل سینٹر میں
ڈاکٹر محمد شہریار خان .
ماہر امراض جلد .
ایم بی بی ایس(گولڈ میڈلسٹ)
ایم ڈی ڈرماٹولوجی پمز اسپتال .
سرٹیفائیڈ اے اے ایم ایس استھیٹک فیزیشن .
سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ..(Ex-DDHO)ڈی جی خان
ایڈریس :اسپتال چوک نذد کلینک ڈاکٹر حبیب اللہ خان.
ڈی جی خان
ٹائم لینے کے لیے رابطہ کریں
0336-775-3636 & .0642-404848
Royal Medical Centre
Medical Frequency & Rehabilitation Centre













کنسلٹنٹ فزیشن👨‍🔬ڈاکٹر ضیاء الرحمن احمدانی☑️ایم بی بی ایس(انٹرنل میڈیسن)☑️ایم ایس سی( کارڈیالوجی)☑️سابقہ ہاؤس آفیسر پمز ا...
28/05/2026

کنسلٹنٹ فزیشن
👨‍🔬ڈاکٹر ضیاء الرحمن احمدانی
☑️ایم بی بی ایس(انٹرنل میڈیسن)
☑️ایم ایس سی( کارڈیالوجی)
☑️سابقہ ہاؤس آفیسر پمز اسپتال اسلام آباد
☑️سابقہ رجسٹرار ریجنل میڈیکل اینڈ کارڈیالوجی سینٹر کازان
☑️کنسلٹنٹ فزیشن ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال ڈیرہ غازی خان
❗️ایڈریس : ہسپتال چوک نزد کلینک ڈاکٹر حبیب اللہ ڈیرہ غازی خان
ٹائم لینے کیلئے رابطہ کریں📞 7753636-0336 / 2404848-064










🌸 ماہر امراضِ نسواں و بانجھ پن 🌸👩‍⚕️ ڈاکٹر زیب النساء بلوچ🎓 تعلیم و تجربہ:☑️ ایم بی بی ایس (DOW)☑️ ایف سی پی ایس (گائنی)...
28/05/2026

🌸 ماہر امراضِ نسواں و بانجھ پن 🌸
👩‍⚕️ ڈاکٹر زیب النساء بلوچ
🎓 تعلیم و تجربہ:
☑️ ایم بی بی ایس (DOW)
☑️ ایف سی پی ایس (گائنی)
☑️ ایم آر سی او جی (لندن) II
☑️ سابقہ رجسٹرار، بے نظیر بھٹو ہسپتال، راولپنڈی
☑️ کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ، ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان
🕒 اوقاتِ کار:
روزانہ شام 2 بجے سے رات 10 بجے تک
🚨 ایمرجنسی اور آپریشن کیلئے 24 گھنٹے دستیاب
📍 پتہ:
ہسپتال چوک، نزد کلینک ڈاکٹر حبیب اللہ، ڈیرہ غازی خان
📞 اپوائنٹمنٹ کیلئے رابطہ:
0336-7743636
0336-7753636
🔰 خدمات:
🔹 حاملہ خواتین کا مکمل چیک اپ
🔸 خواتین کے تمام امراض کا علاج
🔹 نارمل ڈلیوری، بڑا و چھوٹا آپریشن، D&C
🔸 بانجھ پن اور ہارمونی مسائل کا علاج
🔹 بچے دانی کے مسائل اور رسولیوں کا آپریشن
🔸 ماہواری کے مسائل کا علاج
🔹 لیکوریا، مثانہ کمزوری کا علاج
🔸 دورانِ حمل بلڈ پریشر کا کنٹرول
🔹 CTG (بچے کی دھڑکن کا ٹیسٹ)
🔸 الٹراساؤنڈ (TVS) سہولت
✨ خصوصیات:
✅ ایف سی پی ایس اور UK سے تعلیم یافتہ ماہر گائنا کالوجسٹ
✅ جدید سہولیات کے ساتھ 24/7 نرسری
✅ ماں اور بچے دونوں کی مکمل دیکھ بھال

Eid ul Adha Mubarak!✨May this blessed Eid bring peace to your heart, happiness to your home, and barakah to every step o...
27/05/2026

Eid ul Adha Mubarak!✨

May this blessed Eid bring peace to your heart, happiness to your home, and barakah to every step of your life.
May ALLAH accept our sacrifices and reward us with His endless mercy.🌸

Wishing you a joyful and blessed Eid
ROYAL MEDICAL CENTRE

🕋آپ کو بھی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو! 🤍🕋اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائے، ان کی عبادات کو شرفِ قبول...
26/05/2026

🕋آپ کو بھی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو! 🤍🕋
اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائے، ان کی عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے، اور ہمیں بھی بار بار اپنے گھر خانہ کعبہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
تمام اہلِ اسلام کو حج کی خوشیاں مبارک ہوں، اللہ ہم سب کو دین پر ثابت قدم رکھے اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔

🕋تکبیرات پڑھنا شروع کر دیں 🤍*

*اَللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*
*اَللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*
*اَللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*
*اَللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*
*اَللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَکْبَرُ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*

🌸 ماہر امراضِ نسواں و بانجھ پن 🌸👩‍⚕️ ڈاکٹر زیب النساء بلوچ🎓 تعلیم و تجربہ:☑️ ایم بی بی ایس (DOW)☑️ ایف سی پی ایس (گائنی)...
19/05/2026

🌸 ماہر امراضِ نسواں و بانجھ پن 🌸
👩‍⚕️ ڈاکٹر زیب النساء بلوچ
🎓 تعلیم و تجربہ:
☑️ ایم بی بی ایس (DOW)
☑️ ایف سی پی ایس (گائنی)
☑️ ایم آر سی او جی (لندن) II
☑️ سابقہ رجسٹرار، بے نظیر بھٹو ہسپتال، راولپنڈی
☑️ کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ، ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان
🕒 اوقاتِ کار:
روزانہ شام 2 بجے سے رات 10 بجے تک
🚨 ایمرجنسی اور آپریشن کیلئے 24 گھنٹے دستیاب
📍 پتہ:
ہسپتال چوک، نزد کلینک ڈاکٹر حبیب اللہ، ڈیرہ غازی خان
📞 اپوائنٹمنٹ کیلئے رابطہ:
0336-7743636
0336-7753636
🔰 خدمات:
🔹 حاملہ خواتین کا مکمل چیک اپ
🔸 خواتین کے تمام امراض کا علاج
🔹 نارمل ڈلیوری، بڑا و چھوٹا آپریشن، D&C
🔸 بانجھ پن اور ہارمونی مسائل کا علاج
🔹 بچے دانی کے مسائل اور رسولیوں کا آپریشن
🔸 ماہواری کے مسائل کا علاج
🔹 لیکوریا، مثانہ کمزوری کا علاج
🔸 دورانِ حمل بلڈ پریشر کا کنٹرول
🔹 CTG (بچے کی دھڑکن کا ٹیسٹ)
🔸 الٹراساؤنڈ (TVS) سہولت
✨ خصوصیات:
✅ ایف سی پی ایس اور UK سے تعلیم یافتہ ماہر گائنا کالوجسٹ
✅ جدید سہولیات کے ساتھ 24/7 نرسری
✅ ماں اور بچے دونوں کی مکمل دیکھ بھال

شدید گرمی کے دوران ہیٹ اسٹروک سے بچیں۔ زیادہ پانی پئیں، ہلکے کپڑے پہنیں، دھوپ سے بچیں اور گھروں اور دفاتر کو ہوا دار رکھ...
19/05/2026

شدید گرمی کے دوران ہیٹ اسٹروک سے بچیں۔ زیادہ پانی پئیں، ہلکے کپڑے پہنیں، دھوپ سے بچیں اور گھروں اور دفاتر کو ہوا دار رکھیں۔ احتیاط کریں اور محفوظ رہیں۔
A PUBLIC SERVICE MESSAGE.

Address

ہسپتال چوک ، ٹراما سنٹر والی گلی ، نزد کلینک ڈاکٹر حبیب اللہ ڈیرہ غازی خان
Dera Ghazi Khan
32000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+923367753636

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Medical Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Royal Medical Centre:

Share