SFMKB Institute of Cardiology DGKhan

SFMKB Institute of Cardiology DGKhan Health

29/05/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب و سیکرٹری سپیشلاٸزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ویژن کے مطابق سردار فتح محمد خان بزدار...
19/05/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب و سیکرٹری سپیشلاٸزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ویژن کے مطابق سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مالیاتی نظام کو قانون اور میرٹ پر استوار کر دیا ہے- ڈائریکٹر فنانس فیصل مسعود

میرٹ اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بعض عناصر ذاتی مفادات کے حصول میں ناکامی پر ان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں، تاہم ایسے عناصر کو منہ کی کھانی پڑے گی۔

ڈیرہ غازیخان: سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈیرہ غازیخان کے ڈائریکٹر فنانس فیصل مسعود نے میڈیا سے بات کرتے ہوٸے بتایا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب، ہیلتھ منسٹر اور سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ویژن کے مطابق نہایت ایمانداری، شفافیت اور میرٹ پر ادارے کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی تعیناتی کے بعد اکاؤنٹس برانچ کے معاملات میرٹ پر حل ہو رہے ہیں اور مالی نظم و ضبط کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔میری تعیناتی سے پہلے سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈیرہ غازیخان کا فنانس ڈیپارٹمنٹ کرپشن کی آماجگاہ تھا دن رات کی کاوشوں سے معاملات کو درست کیا۔
بعض عناصر ذاتی مفادات کے حصول میں ناکامی پر ان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں، تاہم ایسے عناصر کو منہ کی کھانی پڑے گی کیونکہ وہ ہر معاملے میں قانون اور قواعد و ضوابط کو مقدم رکھتے ہیں۔
ڈائریکٹر فنانس نے واضح کیا کہ وہ اپنے ڈیپارٹمنٹ میں کسی بھی خلاف قانون یا خلاف ضابطہ کام کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے اور ادارے کے مفاد میں شفاف اور میرٹ پر مبنی نظام کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہسپتال میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل دیانتداری سے بروئے کار لائے جائیں گے۔

18/05/2026

ڈیرہ غازی خان:ضلع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے ٹیچنگ ہسپتال میں مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا

ٹیچنگ ہسپتال کے بچہ وارڈ میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا گیا

اے سی صدر تیمور عثمان ،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن، ایم ایس ڈاکٹر منصور افغان ،اے ایم ایس، یونیسیف اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندگان کی شرکت

پولیو مہم 21 مئی تک جاری رہے گی

ایک روزہ کیچ اپ سرگرمی بھی شامل

مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر 8 لاکھ 65 ہزار بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف

113 فکسڈ، 2359 موبائل اور 58 ٹرانزٹ ٹیمیں مہم میں حصہ لے رہی ہیں،بریفنگ

مجموعی طور پر 5552 تربیت یافتہ اہلکار فرائض انجام دے رہے ہیں

ضلعی انتظامیہ کا پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے مربوط حکمت عملی پر عملدرآمد کرائے گی،ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد

ڈپٹی کمشنر کی والدین سے پولیو ٹیموں سے مکمل تعاون کی اپیل

!! چیف منسٹر سٹروک پروگرام ـــــــ فالج کے مریضوں کو مفت اور بروقت علاج کی فراہمی کا اغاز !!
07/05/2026

!! چیف منسٹر سٹروک پروگرام ـــــــ فالج کے مریضوں کو مفت اور بروقت علاج کی فراہمی کا اغاز !!

01/05/2026
22/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کا علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ ۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
07/04/2026

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

Address

Pull Piyary Wali Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+92649330237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SFMKB Institute of Cardiology DGKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SFMKB Institute of Cardiology DGKhan:

Share