25/08/2026
🌙✨ جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ✨🌙
🌹 ROYAL MEDICAL CENTRE 🌹
کی طرف سے سب اہلِ اسلام کو
عید میلادُ النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
💚 اہم اطلاع:
ROYAL MEDICAL CENTRE عید میلادُ النبی ﷺ کے موقع پر بھی معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
آپ کی صحت کے لیے ہماری طبی سہولیات دستیاب رہیں گی۔
🌸 درود و سلام پڑھتے رہیے:
صَلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﷺ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
🌿 ROYAL MEDICAL CENTRE
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری۔
💚 عید میلادُ النبی ﷺ مبارک! 💚