Zeeshan Homoeo Store-DG Khan

Zeeshan Homoeo Store-DG Khan A Homoeopathic medical store in Dera Ghazi Khan

ملک اسد اللہ سجاد صاحب ھیرٹ کاسمیٹک چینوٹ میرے پاس تشریف لے کر آۓ میں انکی مبحتوں کا بے حد مشکور ھوں
27/02/2026

ملک اسد اللہ سجاد صاحب ھیرٹ کاسمیٹک چینوٹ میرے پاس تشریف لے کر آۓ میں انکی مبحتوں کا بے حد مشکور ھوں

اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں...
27/10/2025

اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔
اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا

اس وقفے کو "کولنگ ٹائم" کہا جاتا ہے
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ سے غلطی سے کسی غلط نمبر پر پیسے چلے جائیں تو آپ کے پاس دو گھنٹے کا وقت ہو گا شکایت کرنے اور رقم رکوانے کا۔

یعنی یہ نیا سسٹم فراڈ اور غلط ٹرانزیکشن سے بچاؤ کے لیے بنایا گیا ہے۔

07/10/2025
کرکٹ میں صفر پر آؤٹ ہونے کو Duck کیوں کہا جاتا ہے؟جب کوئی بلے باز اننگز کا آغاز کرتے ہی بغیر رن بنائے آؤٹ صفر پر آؤٹ...
28/09/2025

کرکٹ میں صفر پر آؤٹ ہونے کو Duck کیوں کہا جاتا ہے؟
جب کوئی بلے باز اننگز کا آغاز کرتے ہی بغیر رن بنائے آؤٹ صفر پر آؤٹ ہوجائے تو کرکٹ کی اصطلاح میں اسے Duck کہا جاتا ہے۔

ٹی وی اسکرین پر بھی ایسے موقع پر بطخ کی تصویر دکھائی جاتی ہے، لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ کرکٹ میں صفر پر آؤٹ ہونے کو بطخ یعنی ڈک کیوں کہا جاتا ہے؟، آخر کرکٹ کا Duck سے کیا تعلق ہے؟

اگر آپ نہیں جانتے تو اس کے پیچھے کی منفرد کہانی ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
اصل میں یہ اصطلاح بطخ کے انڈے سے منسوب ہے، کیونکہ انڈے کی شکل صفر جیسی ہوتی ہے۔ اس لیے جب کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوتا ہے تو اسے انڈے پر آؤٹ ہونا بھی کہا جاتا ہے۔

1866 میں ایک تاریخی واقعہ پیش آیا جب پرنس آف ویلز ایک میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے۔

اگلے دن اخبار نے لکھا کہ وہ "بطخ کے انڈے پر سوار ہو کر" پویلین لوٹ گئے۔ یہ جملہ اتنا مقبول ہوا کہ اس کے بعد ہر اخبار میں یہی اصطلاح استعمال ہونے لگی اور تب سے کرکٹ میں ’ڈک‘ لفظ عام ہوگیا۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ’گولڈن‘ اور ’ڈائمنڈ‘ Duck کیا ہے؟
ہم سب یہ توجانتے ہیں کہ کرکٹ میں اگر بیٹر بغیر رن بنائے صفر پر آؤٹ ہوجائے تو اسے ڈک یعنی انڈے پر آؤٹ ہونا کہا جاتا ہے لیکن اگر کوئی بیٹر اپنی پہلی ہی گیند پر صفر پر آؤٹ ہوجائے تو اسے گولڈن ڈک کہا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ ڈائمنڈ ڈک کی اصطلاح اس وقت استعمال ہوگی جب کوئی بیٹر بغیر گیند کھیلے ہی صفر پر آؤٹ ہو جائے۔

یہ زیادہ تر نان اسٹرائیکر اینڈ پر رن آؤٹ ہونے کی صورت میں ہوتا ہے، یا کبھی وائیڈ گیند پر اسٹرائیکر اینڈ پر اسٹمپ ہونے کی صورت میں بھی ڈائمنڈ ڈک شمار کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے کا منفرد ریکارڈ سری لنکا کے سابق کرکٹر سنتھ جے سوریا کے پاس ہے جو 34 بار صفر پر آؤٹ ہوئے۔

اس فہرست میں دوسرا نمبر پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ہے جو ون ڈے کرکٹ میں 30 بار بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

یہ کون صاحب ھیں۔جو رافیل گرا رھے ھیں اور انڈیا کو دیکھا رھے ھیں۔کیا یہ کھلاڑی ہاکستان کرکٹ ٹیم سے ھیں راھنمائ درکار ھے۔۔
23/09/2025

یہ کون صاحب ھیں۔جو رافیل گرا رھے ھیں اور انڈیا کو دیکھا رھے ھیں۔کیا یہ کھلاڑی ہاکستان کرکٹ ٹیم سے ھیں راھنمائ درکار ھے۔۔

عربوں کو پاکستان کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو اربوں کی 😁
22/09/2025

عربوں کو پاکستان کی ضرورت ہے۔
پاکستان کو اربوں کی 😁

18/09/2025

سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا اسی طرح پاکستان پر قرضہ سعودیہ پر قرضہ تصور ہو گا.

18/09/2025

🟢 ٹانسلز کا انفیکشن اور ھومیوپیتھک علاج

اکثر یہ سمجھا جاتا ہے کہ بچوں یا بڑوں میں ٹانسلز کا انفیکشن ہو جائے تو اس کا علاج صرف سرجری (آپریشن) ہے۔ یہ سوچ لاعلمی پر مبنی ہے۔

الحمدللہ، ھومیوپیتھی میں بڑھے ہوئے اور بیمار ٹانسلز کا مکمل اور کامیاب علاج بغیر آپریشن کے موجود ہے۔

---

🔹 علاج کا طریقہ

بچوں کے لئے:

Tuberculinum 200 صبح خالی پیٹ ایک خوراک (صرف ایک بار)۔

بڑوں کے لئے:

Tuberculinum 1M صبح خالی پیٹ ایک خوراک (صرف ایک بار)۔

👉 اس کے بعد دو دن مریض کو کوئی دوسری دوا نہ دی جائے۔

چوتھے دن سے شروع کریں:

Agraphis Nut 30

Kali Bichrom 30

Merc Sol 30

تینوں کو برابر مقدار میں ایک شیشی میں ملا کر گولیوں پر ڈالیں اور مریض کو ۱۰ دن تک استعمال کرائیں۔
ان شاء اللہ ٹانسلز نارمل حالت میں واپس آ جائیں گے اور آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

---

🔹 ایک عام غلط فہمی کی درستگی

عموماً کہا جاتا ہے کہ "فلاں کو ٹانسلز ہو گئے ہیں"۔ یہ کہنا درست نہیں ہے۔
درست جملہ یہ ہے کہ:

"فلاں کو ٹانسلز کا انفیکشن ہو گیا ہے"

یا "ٹانسلز بڑھ گئے ہیں"

---

🔹 اہم دوائیں (Tonsillitis میں)

Kali Mur 200

Hepar Sulph 200

Belladonna 200

Merc Sol 200

یہ تمام دوائیں ٹانسلز کے مختلف مراحل میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

---

✅ یہ پوسٹ بالخصوص ھومیوپیتھی اسٹوڈنٹس اور ھومیو ڈاکٹرز کے لئے مفید ہے۔

09/09/2025

ہیڈمحمد والہ راستہ بھی بند کردیا گیا ہے ہر طرح کی ٹریفک کے لئے اب ڈیرہ غازی خان کی طرف سفر کرنے کے دو راستے ہیں اپ کو ملتان سے ڈی جی خان براستہ موٹروے اُچ شریف انٹرچینج تک سفر کرنا ہوگا پھر وہاں سے Exit لے کر ہیڈ پنجند سے ہوتے ہوئے علی پور - چوک قریشی سڑک لے کر قومی شاہراہ N-70 پر انا ہوگا .

ضلع راجن پور کے شہری ملتان سے براستہ موٹروے ظاہر پیر انٹرچینج تک سفر کریں گے وہاں سے Exit لے کر چاچڑاں پُل کراس کرکے کوٹ مٹھن سے قومی شاہراہ N-55 پر Enter ہوسکتے ہیں.

‏جس پہ پڑتی ہے اس کے لئے مصیبت ہوتی ہے دوسرے لوگوں کے لئے بس ایک خبر ہوتی ہے
09/09/2025

‏جس پہ پڑتی ہے اس کے لئے مصیبت ہوتی ہے دوسرے لوگوں کے لئے بس ایک خبر ہوتی ہے

Address

Block No 5
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Homoeo Store-DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share