Ghazi Speech Therapy & Hearing Aid Center

Ghazi Speech Therapy & Hearing Aid Center Speech Therapy & Hearing Aid Center

غازی بحالی معذوراں سینٹر ڈیرہ غازی خان کہ 10 سالہ خدمات
اٹزم(ASD) بچوں کی تھیراپی کا پہلا ادارہ ۔
اے ڈی ایچ ڈی(ADHD) بچوں کے لیے مکمل اکوپیشنل تھیراپی۔
سی پی(CP) بچوں کے لیے مکمل فزیو تھراپی اور سپیچ تھیراپی۔ ہیرنگ ایڈ اور کوکلیئر پلانٹ کے بعد سپیچ تھراپی ۔
ڈونسینڈروم بچوں کے لیے اکوپیشنل تھیراپی اور لیونگ سکلز ۔
فائن ارٹ تھیراپی
توتلا پن حقلانے کا مکمل پھراپی کے ذریعےعلاج ۔
معیاری الہ سماعت

کا مرکز
اور مکمل سماعت کے ٹیسٹ ۔اڈیو میٹری ۔پلے اڈیو میٹری۔
اے بی ار ٹیسٹ
غازی ریحیبلیٹیشن سینٹر ڈیرہ غازی خان
فون نمبر 03346473553

17/04/2026

غازی بحالی معذوراں سینٹر ڈیرہ غازی خان کہ 10 سالہ خدمات
اٹزم(ASD) بچوں کی تھیراپی کا پہلا ادارہ ۔
اے ڈی ایچ ڈی(ADHD) بچوں کے لیے مکمل اکوپیشنل تھیراپی۔
سی پی(CP) بچوں کے لیے مکمل فزیو تھراپی اور سپیچ تھیراپی۔ ہیرنگ ایڈ اور کوکلیئر پلانٹ کے بعد سپیچ تھراپی ۔
ڈونسینڈروم بچوں کے لیے اکوپیشنل تھیراپی اور لیونگ سکلز ۔
فائن ارٹ تھیراپی
توتلا پن حقلانے کا مکمل پھراپی کے ذریعےعلاج ۔
معیاری الہ سماعت کا مرکز
اور مکمل سماعت کے ٹیسٹ ۔اڈیو میٹری ۔پلے اڈیو میٹری۔
اے بی ار ٹیسٹ
غازی ریحیبلیٹیشن سینٹر ڈیرہ غازی خان
فون نمبر 03346473553

30/03/2026

غازی ریہیبیلیٹیشن سینٹر، ڈیرہ غازی خان
​آگاہی کا دن: بچوں کے لیے خصوصی مفت اسیسمنٹ کیمپ
​ہم بچوں کی ذہنی، جسمانی اور نفسیاتی نشوونما کے لیے ایک جامع فری اسیسمنٹ کیمپ کا انعقاد کر رہے ہیں۔ اگر آپ اپنے بچے کی صلاحیتوں یا رویے کے حوالے سے ماہرانہ رائے چاہتے ہیں، تو اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔
​کیمپ کی تفصیلات:
​تاریخ: 2 اپریل
​وقت: صبح 9:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
​مقام: غازی ریہیبیلیٹیشن سینٹر، ڈیرہ غازی خان
​ماہرین کی ٹیم:
اس کیمپ میں درج ذیل پیشہ ور ماہرین بچوں کا مکمل معائنہ کرنے کے لیے موجود ہوں گے:
​ماہرِ نفسیات (Psychologist): ذہنی صحت، رویے کے مسائل اور جذباتی نشوونما کا جائزہ۔
​سپِیچ تھراپسٹ (Speech Therapist): بولنے، سمجھنے اور آواز کے مسائل کی جانچ۔
​آکویوپیشنل تھراپسٹ (Occupational Therapist): روزمرہ کی مہارتوں اور ذہنی ہم آہنگی کا معائنہ۔
​فزیو تھراپسٹ (Physiotherapist): جسمانی حرکات، لچک اور قوتِ مدافعت کی جانچ۔
​اہمیت:
​بچوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں (Professional Skills) کا مکمل تجزیہ۔
​ماہرین کی جانب سے مفت تشخیص اور مستقبل کے لیے درست رہنمائی۔
​آئیں، مل کر اپنے بچوں کے روشن اور صحت مند مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
​رابطہ: 3553-647-0334

10/03/2026
10/03/2026

GRC

10/03/2026

Ghazi Rehabilitation Center D G Khan

17/09/2025

غازی ریہیبیٹیشن سینٹر ڈیرہ غازی خان

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 17:00
Wednesday 16:00 - 17:00
Thursday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 17:00

Telephone

+923346473553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Speech Therapy & Hearing Aid Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghazi Speech Therapy & Hearing Aid Center:

Share