01/09/2026
گردے کی پیچیدہ پتھری؟ علاج میں مزید تاخیر نہ کریں! 🩺
الحمدللہ! اس ماہ کا ساتواں PCNL آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔
PCNL گردے کی بڑی یا پیچیدہ پتھری کے علاج کا ایک جدید اور کم چیرا والا طریقہ ہے، جس کے ذریعے گردے سے پتھری نکالنے میں مدد ملتی ہے۔
الحمدللہ، ڈاکٹر محمد عبدالرؤف، یورولوجسٹ، کی زیرِ نگرانی ایک اور مریض کا کامیاب PCNL آپریشن مکمل کیا گیا۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز گردے کی پتھری، درد یا پیشاب کے مسائل کا سامنا کر رہا ہے تو بروقت ماہر یورولوجسٹ سے معائنہ کروائیں۔
👨⚕️ ڈاکٹر محمد عبدالرؤف
یورولوجسٹ
📍 افضل میڈیکل کمپلیکس
📞 معلومات اور اپائنٹمنٹ:
0341 9300560
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی صحت کو مزید نظر انداز نہ کریں۔