The Doctor’s Circle

The Doctor’s Circle Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Doctor’s Circle, Medical and health, District Headquarters Hospital Dera Ismail Khan, Islamabad.

🌹 پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ گنڈاپور 🌹✨ وہ ڈاکٹر نہیں… انسانیت کا روشن چہرہ ہیں ✨ڈیرہ اسماعیل خان کے میڈیکل حلقوں میں آج بھ...
19/05/2026

🌹 پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ گنڈاپور 🌹
✨ وہ ڈاکٹر نہیں… انسانیت کا روشن چہرہ ہیں ✨
ڈیرہ اسماعیل خان کے میڈیکل حلقوں میں آج بھی ایک نام انتہائی عزت، محبت اور احترام سے لیا جاتا ہے…
پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ گنڈاپور صاحب ❤️
یہ بات میڈیکل وارڈ میں مشہور تھی کہ
📌 آپ کا پیشنٹس کے چیک اپ کا راؤنڈ سب سے لمبا ہوتا تھا
کیونکہ آپ ہر مریض کو مکمل توجہ، وقت اور محبت دیتے تھے۔
آپ صرف بیماری نہیں دیکھتے تھے…
آپ مریض کی تکلیف محسوس کرتے تھے۔ 🌸
✨ آپ اپنے اسٹاف کا بھی بے حد خیال رکھتے تھے۔
جب کبھی وارڈ کا ماحول تھکا ہوا محسوس ہوتا تو آپ مسکراتے ہوئے کہتے:
☕ “جاؤ چائے پیو، سموسے کھاؤ، فریش ہو جاؤ…”
یہی وہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جو کسی انسان کو بڑا بناتی ہیں۔ 💖
🌹 آپ کے بارے میں یہ بھی مشہور تھا کہ
جن دن آپ کی OPD ہوتی، آپ مقررہ وقت سے بھی زیادہ بیٹھتے تاکہ کوئی مریض رہ نہ جائے۔
اور پھر اپنے اسسٹنٹ سے فرماتے:
“باہر دیکھ لو… کوئی مریض نماز پڑھنے گیا ہو یا انتظار میں رہ نہ گیا ہو…”
❤️ جو ڈاکٹر اپنے مریض کے واپس آنے کا بھی انتظار کرے…
وہ صرف ڈاکٹر نہیں ہوتا،
وہ انسانیت کا محافظ ہوتا ہے۔
🌟 ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
آپ جیسے ڈاکٹر واقعی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ گنڈاپور صاحب کو صحت، عزت، خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

🌟 ڈی آئی خان کے اصل لیجنڈز 🌟🩺 ڈاکٹر احمد نواز بابر🩺 ڈاکٹر معین الحقیہ دونوں شخصیات صرف ڈاکٹر نہیں بلکہ انسانیت کے حقیقی ...
18/05/2026

🌟 ڈی آئی خان کے اصل لیجنڈز 🌟
🩺 ڈاکٹر احمد نواز بابر
🩺 ڈاکٹر معین الحق
یہ دونوں شخصیات صرف ڈاکٹر نہیں بلکہ انسانیت کے حقیقی مسیحا ہیں۔ ❤️
اپنے علم، تجربے، عاجزی، محنت اور مریضوں کے لیے بے مثال خلوص کی وجہ سے یہ دونوں عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ ✨
دن رات مریضوں کی خدمت، لوگوں کے درد کو سمجھنا اور ہر مشکل وقت میں امید بن جانا — یہی ایک عظیم ڈاکٹر کی پہچان ہوتی ہے، اور یہ دونوں اس کی بہترین مثال ہیں۔ 🌹
گومل میڈیکل کالج اور پورے ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے یہ دونوں قابلِ فخر نام ہیں۔
اللہ پاک ان دونوں کو مزید عزت، کامیابی، صحت اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲
💫 “کچھ لوگ اپنے عہدوں سے نہیں بلکہ اپنے کردار سے لیجنڈ بنتے ہیں۔” 💫
🔥 اب بتائیں… ان دونوں عظیم ڈاکٹرز میں سے آپ کا فیوریٹ کون ہے؟ ❤️

🌟 فخرِ ڈیرہ اسماعیل خان 🌟ڈیرہ اسماعیل خان کی سرزمین خوش نصیب ہے کہ اسے آپ جیسے عظیم ڈاکٹرز میسر ہیں 👨‍⚕️✨ پروفیسر آف میڈ...
06/05/2026

🌟 فخرِ ڈیرہ اسماعیل خان 🌟
ڈیرہ اسماعیل خان کی سرزمین خوش نصیب ہے کہ اسے آپ جیسے عظیم ڈاکٹرز میسر ہیں 👨‍⚕️
✨ پروفیسر آف میڈیسن
ڈاکٹر حبیب اللہ صاحب
✨ اسسٹنٹ پروفیسر گیسٹرواینٹرولوجسٹ
ڈاکٹر معین الحق صاحب
✨ ڈین جی ایم سی / ہیڈ آف گائناکالوجی
پروفیسر
✨ نسیم صبا محسود صاحبہ
آپ سب کی خدمات، محنت اور خلوص اس شہر کے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہیں ❤️
آپ نے نہ صرف مریضوں کا علاج کیا بلکہ امید، اعتماد اور زندگی بھی دی 🌿
ڈیرہ کے لوگ آپ پر فخر کرتے ہیں، اور آپ کا نام ہمیشہ عزت اور محبت کے ساتھ یاد رکھا جائے گا ✨
🤲 اللہ کریم آپ سب کو صحت، سلامتی اور مزید کامیابیوں سے نوازے
اور آپ کو ہمیشہ انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے… آمین
💫 آپ واقعی اس شہر کا فخر ہیں 💫

🌟 فخرِ شانگلہ 🌟ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر اعلیزہ خان نے گائناکالوجی (ماہر امراضِ نسواں) میں اپنی ...
15/03/2026

🌟 فخرِ شانگلہ 🌟

ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر اعلیزہ خان نے گائناکالوجی (ماہر امراضِ نسواں) میں اپنی تعلیم کا پارٹ ٹو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔

ڈاکٹر الیزا خان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے شانگلہ اور پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی صلاحیتوں سے انسانیت کی خدمت کریں گی اور ملک کا نام روشن کرتی رہیں گی۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر الیزا خان! 👏🇵🇰

اس مریضہ خاتون کا تعلق کراچی کی ایک خوشحال فیملی سے ہے ۔ چند ماہ پہلے شوہر کو گردے میں تکلیف ہوئی ڈاکٹر کو دکھایا گیا کچ...
15/03/2026

اس مریضہ خاتون کا تعلق کراچی کی ایک خوشحال فیملی سے ہے ۔ چند ماہ پہلے شوہر کو گردے میں تکلیف ہوئی ڈاکٹر کو دکھایا گیا کچھ ہفتے تو ڈائیلسز میں گزر گئے مگر ایک روز اچانک شوہر کی طبیعت خراب ہو گئی تو ڈاکٹروں نے ٹرانسپلانٹ کا فیصلہ کیا اور ایک ہفتے میں گردہ تلاش کرنے کو کہا ، پیسوں سے ظاہر ہے ہر چیز مل جاتی ہے قمر قسمت کے کھیل کہ خاتون کو اپنے میاں کے لیے کوئی گردہ عطیہ کرنے والا نہ ملا حالانکہ اس نے منہ مانگے پیسوں کی پیشکش کی ۔
آخر خاتون ایک روز ہسپتال گئی اور اپنے ٹیسٹ کروائے رپورٹ میچ کر گئی تو خاتون جاکر شوہر کے ساتھ والے بیڈ پر لیٹ گئی ، شوہر نے پوچھا یہ کیا ؟ اس نے جواب دیا میں نہیں چاہتی کہ ڈونر تلاش کرتے آپ کو کھو بیٹھوں اور خود دوسروں کے گھروں میں برتن مانجھتی پھروں ۔ زندگی ہے تو آپ کے ساتھ اگر مرنا ہے تو بھی آپ کے لیے ۔ الحمد للہ ٹرانسپلانٹ کامیاب ہوا اور آج یہ جوڑا ایک خوشحال زندگی بسر کر رہا ہے ، دعا ہے اللہ کریم انہیں صحت اور خوشیوں والی زندگی سے نوازے رکھے

Dr. Saad - Diabetes, Thyroid & Endocrinology Diabetologist & Endocrinologist | Serving Dera Ismail KhanDr. Malik Saad Ra...
07/03/2026

Dr. Saad - Diabetes, Thyroid & Endocrinology

Diabetologist & Endocrinologist | Serving Dera Ismail Khan

Dr. Malik Saad Rashid is a dedicated Diabetologist and Endocrinologist from Dera Ismail Khan who chose to return to his hometown to serve the community after receiving advanced medical training from one of Pakistan’s most prestigious institutions.

He completed his MBBS from Islamic International Medical College and, after finishing his house job, successfully qualified for the highly competitive residency program at Aga Khan University Hospital, Karachi, where he completed a four-year residency in Internal Medicine. Following his residency, he continued his clinical practice as a Physician at Aga Khan University Hospital.

Driven by a deep interest in metabolic and endocrine disorders, Dr. Saad further specialized by completing his Fellowship in Diabetes, Endocrinology & Metabolism from Aga Khan University. During his professional journey, he also gained valuable international exposure at Queen Elizabeth Hospital in the United Kingdom.

Today, Dr. Malik Saad Rashid is serving patients in Dera Ismail Khan, where he is committed to raising diabetes awareness, promoting evidence-based medical care, and providing specialized endocrine services to communities that previously had limited access to such expertise.

⭐Get featured on The Pakistan Stories 🇵🇰
Pakistan’s leading & pioneer Meta Verified platform ✅

Gestational Diabetes is not just about pregnancy it’s about protecting future generations. Honored to speak at Gomal Med...
05/03/2026

Gestational Diabetes is not just about pregnancy it’s about protecting future generations. Honored to speak at Gomal Medical College Research Conference on the importance of early diagnosis, proper management, and long-term impact of GDM.

The 4th Gomal International Research Conference (GIRC) proudly presents a successful Pre‑Conference Workshop organized b...
04/03/2026

The 4th Gomal International Research Conference (GIRC) proudly presents a successful Pre‑Conference Workshop organized by the Gynecology Department on “Saline Infusion Sonography from Fundamental to Advance Clinical Practice.” Held on 3 Feb 2026 at Women & Children Hospital MTI, Dera Ismail Khan, the workshop was facilitated by Dean Chief Executive Prof. Dr. Naseem Saba, chaired by Dr Fauzia and organized by Dr. Maria Ghafoor, Dr. Irum Batool Hashmi, and Dr. Umme Aiman Saleem.

🇵🇰👩‍⚕️📚

میرے ایک عزیز کی گزشتہ رات ڈھائی بجے اچانک طبیعت خراب ہو گئی ایمرجنسی میں پہنچے تو یہ فیملی پہلے سے موجود تھی، خاتون کو ...
22/02/2026

میرے ایک عزیز کی گزشتہ رات ڈھائی بجے اچانک طبیعت خراب ہو گئی ایمرجنسی میں پہنچے تو یہ فیملی پہلے سے موجود تھی، خاتون کو ڈرپ لگی ہوئی تھی، اور اِن کا شوہر ایسے ہی ہاتھ باندھے بیوی کے آنکھیں کھولنے کا منتظر تھا۔ یہ اُس وقت تک ایسے ہی کھڑا رہا، اسٹاف نے دو تین دفعہ بیٹھ جانے کا کہا لیکن یہ نہیں بیٹھا۔ پھر اِن کی بیوی جو شاید سو رہی تھی۔ وہ اٹھی اُس وقت تک ڈرپ بھی ختم ہو گئی، اُس نے اٹھتے ہی اپنے خاوند کا ہاتھ تھام لیا۔ مجھے لگا جیسے خاوند کے مردہ جسم میں جان آگئی ہوں، اُس نے نرس کو بلایا ڈرپ ریموو ہوئی، اور انھیں گھر جانے کی پرمیشن مل گئی۔
یہ تصویر ایک احساس ہے، ایک وفادار مرد اور مخلص بیوی ایک ہی فریم میں نظر آ رہے ہیں۔ یہ ایک ایسی خاص اور احساس فیلنگ ہے، جسے صرف زندہ احساس اور محبت بھرا دل رکھنے والا ہی محسوس کر سکتے ہیں۔ وفا مرد یا عورت میں نہیں ہوتی۔ وفا فطرت اور تربیت میں ہوتی ہیں۔

Address

District Headquarters Hospital Dera Ismail Khan
Islamabad
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Doctor’s Circle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share