30/04/2026
ماہانہ کلینیک ڈی آئی خان
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، انشاء اللہ 2,3 مئی معروف آرتھو پیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر دلاور خان محسود صاحب اپنے ڈی آئی خان کلینیک میں موجود ہونگے اور مریضوں کا معائنہ کریں گے ، تمام مریض حضرات نوٹ فرمائیں اور تکلیف سے بچنے کیلئے موبائل پر ابھی اپنا نمبر بک کرائیں ، شکریہ
موبائل: 03469878640 (یاسین)
جناح میڈیکل سنٹر ، یاسین میڈیکل سٹور ، نزد حیات میڈیکل سنٹر ، ڈیرہ اسماعیل خان ۔