24/08/2026
ڈاکٹرز شیڈول برائے بروزمنگل 25 اگست 2026
ڈاکٹر محمد عدیل جاٹ (ماہر امراضِ معدہ و جگر)
ڈاکٹر محمد عارف ٹالپر (ماہر امراضِ دندان، دانتوں کی بیماریوں کے ماہر)
ڈاکٹر محمد ایوب جروار (الٹرا سائونڈ اسپیشلسٹ)
ڈاکٹربھرت کمار (ماہر امراضِ نفسیات و دماغ)
ڈاکٹر رومانہ منشی خان (کنسلٹنٹ گائنا کولوجسٹ)
ڈاکٹر وردہ (فزیو تھراپسٹ)
ڈاکٹر سہیل احمد آگانی (ریڑھ کی ہڈی اور اور دماغی امراض کے ماہر)
ڈاکٹر محمد رحیم بھرگڑی (جنرل اینڈ لیپرواسکوپک سرجن)
(ڈاکٹر عبدالجلیل بھرگڑی میموریل اسپتال ڈگری) میں مریضوں کا معائنہ کریں گے، تمام مریض خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ نوٹ فرما لیں، اور ڈاکٹرز کے مقررہ اوقات کے مطابق اپنی آمد اور معائنے کو یقینی بنائیں۔