19/08/2026
سینیٹر زید خان کے بھائی، ملک ایوب خان نے بادشاہ میڈیکل سینٹر کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے CEO جناب الطاف کریم خان کو جدید ICU کے قیام پر مبارکباد پیش کی اور بادشاہ میڈیکل سینٹر میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کو سراہا۔
منیجنگ ڈائریکٹر فاروق بھی اس موقع پر موجود تھے۔