03/08/2026
📢 اہم اطلاع برائے امیدواران
زین میڈیکل سنٹر پالام میں Male Nurse / Health Technician کی آسامی کے لیے درخواست دینے والے تمام خواہش مند حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 5 اگست بروز بدھ دوپہر 3:00 بجے اپنے اصل تعلیمی اسناد، تجربہ سرٹیفکیٹس، شناختی کارڈ اور تازہ CV سمیت انٹرویو کے لیے زین میڈیکل سنٹر پالام تشریف لائیں۔
🗓 دن: بدھ
🕒 وقت: دوپہر 3:00 بجے
📍 مقام: زین میڈیکل سنٹر، پالام
وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔