26/05/2026
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
شفا میڈیکل سینٹر کی طرف سے آپ اور آپ کے پیاروں کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی اور دعا کو شرفِ قبولیت بخشے اور آپ کی زندگی کو صحت، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤍🌸
🐐 عید مبارک 🐐