Pak Unani Dawakhana

Pak Unani Dawakhana طبیبہ حمنا نعیم
ماہر قانون مفرد اعضاء
صاحبزادی حکیم عبدالعزیز تبسم خانیوال
(2)

08/06/2026
06/06/2026

معجون یاقوتی مفرح بارد
فوائد=
مقوی قلب ہے دل کو سکون بخشتی ہے دل کی دھڑکن کو اعتدال میں رکھتی ہے گھبراہٹ اور بے چینی کا مستقل خاتمہ کر کے سکون اور اطمینان کا باعث بنتی ہے بلڈ پریشر کو نارمل رکھتی ہے سوداوی اور صفراوی دونوں طرح کے مریض استعمال کر سکتے ہیں
نسخہ=
گل سرخ ایرانی،گل گاؤ زبان گل نیلوفر گل سیوتی الائچی خور طباشیر صندل سفید کشنیز ہر ایک 20 گرام زریشک 50 گرام مربع سیب سوگرام مربع آملہ سوگرام کشتہ چاندی پانچ گرام کشتہ یاقوت 10 گرام کشتہ مروارید تین گرام چینی ادھا کلو شہد ادھا کلو
مقدار خوراک=
ایک رائس سپون صبح دوپہر شام دن میں تین مرتبہ لیں
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں لا تعداد نسخہ جات درج ہیں
Contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیاپور

تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں

Address

Dunyapur

Telephone

+3223193693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Unani Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Unani Dawakhana:

Share