Ebook Horizon

Ebook Horizon Our mission to provide you world top and famous English books in Urdu Audiobook

سکندراعظم کے استاد، افلاتون کے شاگرد، ارسطو کی ذندگی اور فلسفے، عروج اور پھر ذوال پر Will Durant کی لکھی گئی کتاب The St...
27/08/2026

سکندراعظم کے استاد، افلاتون کے شاگرد، ارسطو کی ذندگی اور فلسفے، عروج اور پھر ذوال پر Will Durant کی لکھی گئی کتاب The Story of Philosophy کے دوسرے باب، Aristotle & Greek Science کا اردو ترجمہ۔

Aristotle: The Man Who Changed Science & Philosophy Forever | Will ...

21/08/2026

1947 کی وہ انکہی کہانی جسے کبھی بتایا نا گیا، Larry Collins اور Dominique Lapierre کی لکھی گئی کتاب Freedom at Midnight.

1947 میں تاج برطانیہ سے لی گئی آذادی کی وہ کہانی جو پہلے کبھی نہیں سنائی گئی۔ Larry Collins اور Dominique Lapierre کی لک...
16/08/2026

1947 میں تاج برطانیہ سے لی گئی آذادی کی وہ کہانی جو پہلے کبھی نہیں سنائی گئی۔ Larry Collins اور Dominique Lapierre کی لکھی گئی کتاب Freedom At Midnight یعنی آدھی رات میں ملی آذادی کی مکمل Chapter by Chapter اردو ترجمہ کے ساتھ وضاحت۔
https://youtu.be/LHO-g1lhy7o?si=G7X7Ycdie4s4I7f2

Freedom at Midnight Full Book Chapter by Chapter SummeryWhat rea...

نطشے کی ذندگی اور فلسفے پر مختصر سی نظر۔
02/08/2026

نطشے کی ذندگی اور فلسفے پر مختصر سی نظر۔

Friedrich Nietzsche Explained in Urdu & Hindi | God is Dead, Überme...

حضرت علی کی شخصیت مسلمانوں کے لیئے تو بہت اہمیت اور اعلی مقام رکھتی ہے، مگر آج ہم دیکھیں گے کہ دنیا کے مشہور فلسفی، خاص ...
26/06/2026

حضرت علی کی شخصیت مسلمانوں کے لیئے تو بہت اہمیت اور اعلی مقام رکھتی ہے، مگر آج ہم دیکھیں گے کہ دنیا کے مشہور فلسفی، خاص طور پر امریکہ اور یورپ کے مورخ اور مفکر حضرت علی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔

Who was Hazrat Ali (RA) in the eyes of the Western world?In this ...

10/06/2026

پنجاب میں گرمی کی موجودہ صورتحال۔
ٹمپریچر 48c

قدرتی طور پر ہمارا دماغ فوری انعام حاصل کرنے کے لیئے ڈیزائین کیا گیا ہے، مگر فوری انعام جہاں خوشی دیتا ہے، وہاں نقصان دہ...
31/05/2026

قدرتی طور پر ہمارا دماغ فوری انعام حاصل کرنے کے لیئے ڈیزائین کیا گیا ہے، مگر فوری انعام جہاں خوشی دیتا ہے، وہاں نقصان دہ بھی ثابت ہوتا ہے اور بری عادتوں کو اپنانے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔
جیمز کلیئر کی کتاب Atomic Habits کے چوتھے قانون سے ہم سیکھیں گے کہ دماغ کے اس قدرتی ڈیزائین کو ہم نقصان دہ عادات کے بجائے اچھی عادات کو اپنانے کے لیئے کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔

DESCRIPTION:Why do we keep repeating bad habits even when we know...

فلسفے کی مشہور کتاب The Pleasures of Philosophy by Will Durant, کے آخری باب جس میں ہم جانیں گے، کہ قدرت کیسے اپنے مقصد ک...
28/05/2026

فلسفے کی مشہور کتاب The Pleasures of Philosophy by Will Durant, کے آخری باب جس میں ہم جانیں گے، کہ قدرت کیسے اپنے مقصد کے حصول کے لیئے ذندگی کو آگے لے کر چلتی ہے،
ہم دیکھیں گے کہ ذندگی بچپن سے جوانی تک کیسے سفر کرتی ہے، پھر جوانی کے جوش سے لے کر محبت کے جنون تک کا سفر، اور بل آخر آہستہ آہستہ یہ سفر موت تک جا کر ختم ہوتا ہے، مگر موت کے باوجود ذندگی برقرار رہتی ہے۔
ہم جانیں گے کہ موت کیا ہے، اور کیسے موت ذندگی کے لیئے ضروری ہے۔

In this final chapter of The Pleasures of Philosophy, legendary philosopher and historian Will Durant explores humanity’s deepest questions about life, death...

مزہب کا ارتقاء کیسے ہوا؟ اور مختلف مزاہب میں خدا کا تصور کیسے کیسے بدلتا گیا؟ کنفیوشس سے لے کر ہندو تصوف تک اور یہودیت س...
21/05/2026

مزہب کا ارتقاء کیسے ہوا؟ اور مختلف مزاہب میں خدا کا تصور کیسے کیسے بدلتا گیا؟
کنفیوشس سے لے کر ہندو تصوف تک اور یہودیت سے لے کر عیسائیت تک کی کہانی،۔۔۔
جدید دور کے فلاسفر ول ڈورانٹ کی مشہور زمانہ کتاب کا The Pleasures of Philosophy میں مختلف افکار رکھنے والے لوگ، ایک ملحد، ایک اعیسائی، ایک ہندو، ایک فلاسفر، ایک تاریخ دان، ایک ماہر بشریات، ایک یونانی اور ایک ماہر نفسیات ڈنر کی ٹیبل پر ایک ساتھ یٹھتے ہیں، اور شروع ہوتی ہے گھمسان کی بحث جو بہت سے رازوں کو کھول دیتی ہے۔

What is religion really?Is it morality, mysticism, philosophy… or humanity’s deepest fear and hope?In this powerful chapter of The Pleasures of Philosophy, W...

کیا خدا نے انسان کو بنایا یا انسان نے خدا کو،۔۔۔ ؟ ول ڈورانٹ کی مشہور زمانہ کتاب The Pleasures of Philosophy میں 8 مختلف...
13/05/2026

کیا خدا نے انسان کو بنایا یا انسان نے خدا کو،۔۔۔ ؟
ول ڈورانٹ کی مشہور زمانہ کتاب The Pleasures of Philosophy میں 8 مختلف افکار رکھنے والے لوگ، ایک ملحد، ایک اعیسائی، ایک ہندو، ایک فلاسفر، ایک تاریخ دان، ایک ماہر بشریات، ایک یونانی اور ایک ماہر نفسیات ایک لان میں بیٹھ کر جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ مزہب کیا ہے، اسکا جنم کیسے ہوا، اور کیسے یہ ارتقا کرتا ہوا دنیا پر چھا گیا۔
تو سنیئے اور اپنا نکتہ نظر بھی اس گفتکو میں شامل کیجیئے۔

In this video, we explore Will Durant’s famous chapter “The Making of Religion” from The Pleasures of Philosophy, where the origins of religion are examined ...

Address

Clock Tower
Faisalabad
38860

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923111797607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ebook Horizon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ebook Horizon:

Shortcuts

Share