12/05/2022
الحمد اللہ بائے بائے بیوٹی کریم اور بیوٹی پروڈکٹ میں آپ سب دوستوں نے بہت تعاون کیا اور بروقت سرگودھا زون اور فیصل آباد کے ٹارگٹ اور لکی ڈرا مکمل کئے آپ سب کے اس تعاون کو مد نظر رکھتے ہوئے کمپنی نے نہ صرف لکی ڈرا دوبارہ شروع کیا بلکہ انعامات میں بھی اضافہ کر دیا ہے اپریل 2022 سے ڈرا شروع ہوگیا امید ہے اس بار بھی آپ سب دوست بھر پور تعاون کریں گے لکی ڈرا انشاءاللہ ہر بار کی طرح اِس بار بھی پورے ٹائم پر ہو گا