03/09/2026
کیا آپ کا بچہ پاؤں اندر کی طرف رکھ کر چلتا ہے؟ 👣
فکر نہ کریں!
بچوں میں In-toeing اکثر نشوونما کا ایک عام حصہ ہوتا ہے اور زیادہ تر کیسز میں وقت کے ساتھ خود ہی بہتر ہو جاتا ہے۔
ہر In-toeing کو جوتے، بریس یا آپریشن کی ضرورت نہیں ہوتی۔
سب سے اہم چیز صحیح معائنہ اور والدین کو مناسب reassurance دینا ہے۔
والدین کا اطمینان بھی علاج کا ایک اہم حصہ ہے۔ ❤️
— Dr. Muhammad Adeel Javed
Consultant Orthopedic Surgeon