Bismillah dawakhana

Bismillah dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bismillah dawakhana, Medical and health, Faisalabad.

19/06/2026

💥💥 معدہ کے ورم، زخم، السر اور ایچ پائلوری کے لیے مفید آزمودہ نسخہ💥💥

اگر آپ معدہ کے ورم، السر، زخمِ معدہ، تیزابیت، جلن، بدہضمی یا ایچ پائلوری جیسے مسائل سے پریشان ہیں، اور مختلف ادویات استعمال کرنے کے باوجود مکمل آرام نہیں ملا، تو یہ آزمودہ نسخہ ایک بار ضرور استعمال کریں۔
ان شاء اللہ درست طریقے سے استعمال کرنے پر واضح فائدہ محسوس ہوگا۔

نسخہ برائے اکسیرِ معدہ

اجزاء:
سونف — 50 گرام
ہلدی ثابت — 50 گرام
ملٹھی — 50 گرام
چھلکا انار - 50 گرام
گوند کیکر — 50 گرام
ست پودینہ - 6 گرام

💥 ترکیبِ تیاری:
تمام اجزاء خالص، اصلی اور معیاری لے کر اچھی طرح باریک پیس لیں۔
اس کے بعد سب کو آپس میں اچھی طرح مکس کر کے کسی صاف، خشک ڈبی میں محفوظ کر لیں۔

💥 طریقۂ استعمال:
آدھا چمچ صبح شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد
سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد: -
یہ نسخہ درج ذیل شکایات میں مفید سمجھا جاتا ہے:
معدہ کا ورم
زخمِ معدہ
السر
تیزابیت
معدہ کی جلن
بدہضمی
اپھارہ
کھانے کے بعد بھاری پن
ایچ پائلوری کی علامات میں معاون
ان شاء اللہ باقاعدگی سے استعمال کرنے پر معدہ کو سکون، جلن میں کمی اور ہاضمہ میں بہتری محسوس ہوگی۔

یہ مفید اور نایاب تحفہ آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
حکیم قاری ابو عبیدہ
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

19/06/2026

*جگر و مثانہ کی گرمی کا خاتمہ*
تین چیزوں سے گرمی دور بھگائیں۔
تخم بالنگا . گوند کتیرا . اور چھلکا اسپغول ....
پہلی دونوں اشیاء کو رات کے وقت پانی میں بھگو کر رکھیں، صبح پھولے ہوئے ہوں گے اس میں اور پانی ڈال کر اور چھلکا مکس کرلیں اور حسب ذائقہ چینی یا شربت صندل مکس کر کے پئیں۔ جگر کی گرمی مثانہ کی گرمی چند دن میی ٹھیک ھو جائے گی

بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

18/06/2026

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کے باغ کی زیارت کریں
بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

یہ وہ مبارک کنواں ہے جو مدینہ شریف میں ہے اس کا پانی بہت کڑوا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا لعاب مبارک ڈالا تو...
17/06/2026

یہ وہ مبارک کنواں ہے جو مدینہ شریف میں ہے اس کا پانی بہت کڑوا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا لعاب مبارک ڈالا تو اس کا پانی میٹھا ہو گیا
سبحان اللہ سبحان اللہ
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ثواب کی نیت سے
بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

16/06/2026

مدینہ شریف میں جہاں حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر تھا وہاں پر ان کے نام کی مسجد بنا دی گئی مسجد صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
زیارت کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

16/06/2026

یہ وہ مبارک جگہ ہے جہاں میرے اور اپ کے اقا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب جنگ احد میں اپ کے دانت مبارک شہید ہوئے تو اپ نے احد پہاڑ کے درمیان ایک غار ہے وہاں اپ نے ارام فرمایا اور جس جگہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ٹیک لگایا وہاں وہ پتھر اللہ کے حکم سے فوم کی طرح نرم ہو گیا اور نہ ختم ہونے والی خوشبو اج بھی جاری ہے
سبحان اللہ
ثواب کی نیت سے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

یہ وہ مبارک جگہ ہے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم احد کی جنگ میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک شہید ہوئے اور ...
16/06/2026

یہ وہ مبارک جگہ ہے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم احد کی جنگ میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک شہید ہوئے اور اپ زخمی حالت میں احد پہاڑ کی ایک غار میں ارام فرمایا اور جس جگہ اپ نے ارام فرمایا اور پتھر کے ساتھ ٹیک لگایا وہ پتھر اللہ کے حکم سے فوم کی طرح نرم ہو گیا اور وہاں نشان پڑ گیا اور وہاں سے نہ ختم ہونے والی خوشبو اج بھی جاری ہے
سبحان اللہ
ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
اور جو مدینہ شریف ائے وہ یہاں کی زیارت ضرور کریں ایمان تازہ ہو جائے گا

بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کے باغ سے لی گئی تصویر سبحان اللہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاکم اللہ خیرا بسم اللہ ...
16/06/2026

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کے باغ سے لی گئی تصویر
سبحان اللہ
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جزاکم اللہ خیرا
بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کے باغ کا کنواں سبحان اللہ 1400 سال گزرنے کے باوجود ابھی بھی کنویں کا وجود باقی اور ...
16/06/2026

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کے باغ کا کنواں
سبحان اللہ 1400 سال گزرنے کے باوجود ابھی بھی کنویں کا وجود باقی اور کنویں کا پانی پینے
کے لیے استعمال ہوتا ہے
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

16/06/2026

اسلام کی سب سے پہلی اور تاریخی مسجد
مسجد قبا کی زیارت کریں
جس میں دو رکعت نماز نفل پڑھنے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مقبول عمرے کا ثواب ہے

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share