03/02/2022
*نماز کے 100 اہم مسائل*
*مستحبات نماز*
1۔تکبیر تحریمہ کہتے وقت مردوں کو دونوں ہتھیلیاں آستینوں سے باہر نکالنا اور عورتوں کو دوپٹے کے اندر ہی سے دونوں ہاتھ کندھوں تک اٹھانا۔
2۔رکوع اور سجدے میں منفرد کو تین مرتبہ سے زیادہ تسبیح کہنا۔
3۔قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ پر رکوع میں قدموں پر سجدے میں ناک پر قعدہ میں گود پر اور سلام کہتے وقت اپنے کندھوں پر نگاہ رکھنا۔
4۔کھانسی کو اپنی طاقت بھر نہ آنے دینا۔
5۔جمائی میں منہ کو بند رکھنا اور اگر کھل ہی جائے تو قیام کی حالت میں دائیں ہاتھ کی پشت سے اور بقیہ ارکان میں بائیں ہاتھ کی پشت سے چھپا لینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ،،،،،،،، ۔۔۔۔
*نوٹ.......*
دین کو سیکھنا اس پر عمل کرنا اور آگے پھیلانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے