Rehabilitation Center for Hearing Impaired Faisalabad

Rehabilitation Center for Hearing Impaired Faisalabad Widex Hearing Aids...

19/05/2026
مہینہ کی پہلی تاریخ آ رہی ہے۔... زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور راشن لیا جاتاہ...
30/10/2023

مہینہ کی پہلی تاریخ آ رہی ہے۔...
زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور راشن لیا جاتاہے... آپ سب سے درخواست ہے پاکستانی مصنوعات خریدیں...
یہ ٹوٹا پھوٹا جیسا بھی ہے ہم اور آپ کا اپنا وطن ہے اللہ کی دی ہوئی نعمت عظیمہ ہے...

اس سے محبت کا ثبوت دیں اس کی خاطر اور مسلمان بھائیوں کی خاطر جو جگہ جگہ ظلم کا شکار ہے غیر مسلم اور خاص کر یہودیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیں....

یہ بائیکاٹ آپ کا اخلاص ہے چھوڑ دیجئے تمام غیر ملکی چیزیں....
کوالٹی پر کمپرومائز کر لیں مسلمانوں کے خون پر نہیں......

اللہ تعالی ہمارا اور پوری امت مسلمہ کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین.....

‏میری سرکشی بھی تھی منفرد میری عاجزی بھی کمال تھی....میں انا پرست بلا کا تھاسو گرا تو اپنے ہی پاؤں میں....
16/10/2023

‏میری سرکشی بھی تھی منفرد میری عاجزی بھی کمال تھی....

میں انا پرست بلا کا تھا
سو گرا تو اپنے ہی پاؤں میں....

میں خود کو مار آیا ہوں‏میرے ذمے قصاص ہے میرا۔۔۔۔۔۔
11/10/2023

میں خود کو مار آیا ہوں
‏میرے ذمے قصاص ہے میرا۔۔۔۔۔۔

بارشوں کے اداس موسم میںخود کو دیکھوں تو یاد آئے کوئی.....کاش اک بار یوں بھی ہو جائےمیں پکاروں تو لوٹ آئے کوئی......
25/09/2023

بارشوں کے اداس موسم میں
خود کو دیکھوں تو یاد آئے کوئی.....

کاش اک بار یوں بھی ہو جائے
میں پکاروں تو لوٹ آئے کوئی......

زندگی میں کچھ چیزیں اتنی دیر سے ملتیں ہیں کہ حاصل کرنے کے بعد طلب ہی ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔
04/07/2023

زندگی میں کچھ چیزیں اتنی دیر سے ملتیں ہیں کہ حاصل کرنے کے بعد طلب ہی ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔

سُن بُھلیا ۔۔۔۔۔ رب اُہہناں نوں ملدا۔۔۔۔نیتاں جنہاں دیاں سچیاں۔۔۔۔۔۔۔۔
04/07/2023

سُن بُھلیا ۔۔۔۔۔ رب اُہہناں نوں ملدا۔۔۔۔
نیتاں جنہاں دیاں سچیاں۔۔۔۔۔۔۔۔

‏عیباں اتے پردہ پاتھالی اتے تھالی رکھ۔۔۔۔چھوڑ مثالاں لوکاں تائیںاپنا آپ مثالی رکھ۔۔۔۔۔
02/07/2023

‏عیباں اتے پردہ پا
تھالی اتے تھالی رکھ۔۔۔۔

چھوڑ مثالاں لوکاں تائیں
اپنا آپ مثالی رکھ۔۔۔۔۔

نہ میں اندر وید کتاباں۔۔۔نہ وِچ بھنگاں نہ شراباں۔۔۔نہ وِچ رِنداں مست خراباں۔۔۔۔نہ وِچ جاگن نہ وچ سون۔۔۔بُلیھا۔۔۔۔  کیہ ج...
02/07/2023

نہ میں اندر وید کتاباں۔۔۔
نہ وِچ بھنگاں نہ شراباں۔۔۔

نہ وِچ رِنداں مست خراباں۔۔۔۔
نہ وِچ جاگن نہ وچ سون۔۔۔

بُلیھا۔۔۔۔ کیہ جاناں میں کون۔۔۔۔

Address

Nawaz Medicare Hospital Model Town Eid Gah Chowk Jail Road Faisalabad
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 15:00

Telephone

+923008650030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehabilitation Center for Hearing Impaired Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehabilitation Center for Hearing Impaired Faisalabad:

Share