Rehman Maternity Home & General Hospital

Rehman Maternity Home & General Hospital 2km Khurrianwala, Faisalabad Road

08/05/2026

85 Followers, 16 Following, 6 Posts - See Instagram photos and videos from SKIN NARRATIVE (.skin)

آئی کیمپ (30 مارچ تا 15 مئ)معائنہ:سوموار تا اتوار (روزانہ)دوپہر 3:00 تا شام 5 بجےسفید موتیا کا آپریشن بذریعہ لیزر/کمپیوٹ...
24/03/2026

آئی کیمپ (30 مارچ تا 15 مئ)

معائنہ:سوموار تا اتوار (روزانہ)
دوپہر 3:00 تا شام 5 بجے

سفید موتیا کا آپریشن بذریعہ لیزر/کمپیوٹر

زیر انتظام:
میجر عبد الرحمٰن رانا
رحمن میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال
( 2 کلومیٹر فیصل آباد روڈ کھڑیانوالا)

مزید معلومات کے لیے:
0414712651
03317764883

eyecamp

24/03/2026

اب آپ کے علاقے میں فری ڈائلیسز کی سہولت! 🚑

رحمان میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال، کھرڑیانوالہ میں مریضوں کی مدد کے لیے فری ڈائلیسز کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ڈائلیسز کی ضرورت ہو، تو فوری طور پر رابطہ کریں!

📞 0331-7764883

رحمان میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال
📍۲ کلو میٹر فیصل آباد روڈ، کھرڑیانوالہ

24/03/2026

کھرڑیانوالہ اور گردونواں کے لوگوں کے لئے تمام سہولیات سے آراستہ ہسپتال!
رحمان میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال پیش کرتا ہے جامع اور مناسب قیمت لیبر اینڈ ڈلیوری پیکجز

ہمارا OT & لیبر روم فراہم کرتا ہے:
• پیدائش کے فوراً بعد ماں اور بچے کی فوری نگہداشت
• ماں اور نوزائیدہ کی صحت کے لیے جدید طبی سہولیات
• ماہر گائناکولوجسٹ، پیڈز ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ اسٹاف کی نگرانی
• انفیکشن فری اور آرام دہ ماحول
• ایمرجنسی کی صورت میں فوری آپریشن تھیٹر رسائی
• جدید نرسری اور نوزائیدہ کی خصوصی نگہداشت کے انتظامات

مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0331-7764883

Location:
https://maps.app.goo.gl/Z3mrGKHiux2j53nR8

24/03/2026

تمام جدید سہولیات سے آراستہ تحصیل جڑانوالہ کا واحد ہسپتال۔
رحمان میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال
(2 کلومیٹر فیصل آباد روڈ کھرڑیانوالہ)

20 سے زیادہ کوالیفائیڈ ڈاکٹرز پر مشتمل او۔پی۔ڈی
لیبارٹری، ایکسرے، الٹراساونڈ، ایکو، ای سی جی کی سہولیات
نوزائیدہ بچوں کے لئے جدید نرسری
آپریشن تھیٹر
ڈائیلسز یونٹ
24/7 ایمرجنسی
ایمبولینس
فارمیسی

اپائنٹمنٹ کیلئے
03317764883

#کھرڑیانوالہ

24/03/2026

Address

266 Rb Khurrianwala
Faisalabad
37630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Maternity Home & General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share