Dawakhana Hakeem Talib Hussain

Dawakhana Hakeem Talib Hussain Our herbal products handmade with the finest organic, ethically wildcrafted and best quality plants,
(285)

‏یہ سوزکی والوں کو پاکستان سے کیا دشمنی ہے؟
24/05/2026

‏یہ سوزکی والوں کو پاکستان سے کیا دشمنی ہے؟

24/05/2026

مشورے/علاج کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔
کال/واٹسایپ۔03038748065
゚viralシ ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viral

24/05/2026

مشورے/علاج کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔
کال/واٹسایپ۔03087874348
゚viralシ ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viral

24/05/2026

مشورے/علاج کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔
کال/واٹسایپ۔03087874348
゚viralシ ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viral

حکیم افتخارطالب مشورے اور علاج کے لیے کال / واٹساپ 03087874348
24/05/2026

حکیم افتخارطالب مشورے اور علاج کے لیے کال / واٹساپ 03087874348

ہماری پریکٹس میں 2022 تک ڈپریشن انگزائٹی خوف گھبراہٹ دیگر نفسیاتی مسائل کے مریضوں کی تعداد بہت کم تھی اب ٹوٹل مریضوں میں...
24/05/2026

ہماری پریکٹس میں 2022 تک ڈپریشن انگزائٹی خوف گھبراہٹ دیگر نفسیاتی مسائل کے مریضوں کی تعداد بہت کم تھی اب ٹوٹل مریضوں میں 70 فیصد مریضوں کی تعداد میں یہی مسائل پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ انٹی ڈپریشن ادویات کھا چکے ہوتے ہیں یا کھا رہے ہوتے ہیں مگر فائدہ نہیں ہوتا کیونکہ مسلسل انگریزی ادویات کھانے سے اعصابی کمزوری اور دماغی کمزوری جیسے مسائل بڑھ جاتے ہیں جس سے مریض میں تکلیف بڑھ جاتے ہے کیونکہ اعصاب دماغ قلبی کمزوری پہلے ہی ہوتی ہے۔ قوت برداشت ضعف ہو چکی ہوتی ہے مسلسل انگریزی ادویات مزید کمزوری پیدا کرتی ہیں نتیجہ طبیعت مسلسل خراب رہنے لگتی ہے۔ ہماری طب میں الحمداللہ ان تمام مسائل کا قدرتی علاج موجود ہے جو کہ 100 فیصد جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے کیونکہ طب میں کوئی بھی نیند آور وقتی دوائیاں نہیں ہوتی اصلاحی علاج ہوتے ہیں جو نظام کو مضبوط کرتے ہیں۔

طب میں سوداوی اخلاط کا بڑھ جانا ڈپریشن انگزائٹی کا بڑا سبب ہے ادویات سے اسی متوازن کیا جاتا ہے مزاج کی اصلاح کی جاتی ہے۔۔ اسی وجہ سے اکثر لوگوں کو معدہ و آنتوں کے مسائل بنتے ہیں ساتھ اسکا علاج بھی کیا جاتا ہے۔ نیند والی گولیاں۔ وقتی انٹی ڈپریشن ادویات اسکا مستقل حل نہیں ہے مسئلہ اسکے مضر اثرات کا بھی ہے کیونکہ یہ سردی خشکی کا مرض ہے جبکہ اسکی ساری ادویات مزید سردی خشکی پیدا کرتی ہیں۔ اسی وجہ سے اکثر ڈپریشن انگزائٹی کے عام مریض یہ ادویات کھا کر مزید تکلیف میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔۔نتیجہ زندگی میں قدرتی علاج لو ترجیحات میں شامل کریں۔ خوش رہیں آباد رہیں

ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

‎دعاؤں کا طلبگار
‎حکیم اعجاز الحق
مطب انچارج دواخانہ حکیم طالب حسین
(ایم۔اے/ایف۔ ٹی۔جے) فاضل جامعہ طبیہ اسلامیہ فیصل آباد Rg # QH-44054-A
‎(کوالیفائیڈ طبیب نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
‎مشورے /علاج رابطہ کریں
مشورے/علاج کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔
کال/واٹسایپ۔03038748065
کال/واٹسایپ۔03366506478
مطب ایڈریس۔ چھوٹی اناسی اعظم آباد گلی نمبر ایک فیصل آباد۔

Address

279 Khurd Choti Unasi Near Saleemi Chock
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 20:00
Sunday 11:00 - 20:00

Telephone

03038748065

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawakhana Hakeem Talib Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawakhana Hakeem Talib Hussain:

Share