Dr.Friend

Dr.Friend We introduce, produce, abet and aware about health product based on
NATURAL INGREDIENTS

ہر قسم کے لیکوریا،جسمانی تھکاوٹ،اعصابی کمزوری کیلشیم کی کمی، Contact On Whatsapp 03216615464
16/05/2026

ہر قسم کے لیکوریا،جسمانی تھکاوٹ،اعصابی کمزوری کیلشیم کی کمی، Contact On Whatsapp 03216615464

نظام انہضام کی درستی سدا تندرستیہومیو و ہربل ڈاکٹر عتیق رحمن  شیخ (ماہر امراض اعصاب)واٹس ایپ رابطہ: 0321-6615464 جدید دو...
10/05/2026

نظام انہضام کی درستی سدا تندرستی
ہومیو و ہربل ڈاکٹر عتیق رحمن شیخ (ماہر امراض اعصاب)
واٹس ایپ رابطہ: 0321-6615464
جدید دور کے تیزی سے بدلتے طور طریقوں نے جس چیز کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے وہ ہماری صحت ہے۔ میڈیکل ہسٹری میں کبھی بھی اس تیزی سے نت نئی بیماریوں کا اضافہ نہیں ہوا جیسا کہ آج کے دور میں ہو رہا ہے۔ بیماریاں پہلے دور میں بھی ہوتی تھیں لیکن ان کی تعداد معدودے چند تھی لیکن آج کے دور میں نومولود سے لے کر بڑے بوڑھوں تک انسانی جسم میں جتنے نظام کام کررہے ہیں اتنی ہی بیماریاں بھی پیدا ہورہی ہیں اور اس تیزی سے کوئی بعید نہیں کہ اگر آپ کسی کان کے سپیشلسٹ کو کان چیک کروا نے جائیں تو وہ کہے کہ،سوری! آپ کے دائیں کان میں مسلہ ہے جبکہ میں بائیں کان کا سپیشلسٹ ہوں۔
جدید طرز زندگی کے رہن سہن نے ہماری زندگی میں سب سے نمایاں تبدیلی جو پیدا کی ہے وہ ہماری خوراک ہے، پہلے ہماری خوراک سادہ،طاقتور اور کیمیکلز سے پاک ہوتی تھی لیکن اب نت ئے ذائقوں کی طلب نے ہماری خوراک کو رنگوں اور خوشبوؤں سے تو سجادیا ہے لیکن ان میں غذائیت ختم کرکے ان کو کیمیکلز سے بھر دیا ہے یہی وجہ ہے کہ آج ہم جتنا کھاتے جاتے ہیں اتنا ہی بیمار پڑتے جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہماری زبان کے ٹیسٹ بڈز ان ذائقوں کے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ ہم اپنی صحت و تندرستی پر تو سمجھوتہ کرلیتے ہیں لیکن ان مصنوعی، غذائیت سے خالی اور مضر صحت کھانوں سے دستبردار ہو نے کو تیار نہیں یعنی بقول شخصے ”چھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی“، یہی وجہ ہے کہ آج ہمارے معاشرے میں جیسے جیسے ڈاکٹرز، اسپتالوں کی تعداد اور مختلف میڈیکل ٹیسٹوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ویسے ویسے مریضوں کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے، ایک بیماری سے مزیدکئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں جس کی وجہ سے کامل صحت و تندرستی کا حصول ہنوز ایک خوش کن خواب و خیال ہے۔
انسا نی صحت کو لاحق ان سنگین خطرات و خدشات کے باوجود انسان اگر فطرت سے رجوع کرے تو صحت و تندرستی کاحصول ناممکن نہیں، انسا نی جسم میں کارفرما مختلف نظاموں میں سب سے اہم نظام انہضام ہے اسی وجہ سے ماہر اطباء کہتے ہیں کہ ” نظام ا ہضام کی درستی۔۔۔ سدا تندرستی“۔
انسانی جسم کو اپنے افعال و انتظام کو چلا نے کیلئے توا نائی کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ توانائی ہمیں غذا سے حاصل ہوتی ہے اور غذا سے توانائی حاصل کر نے کیلئے قدرت نے ہمارے جسم میں ایک شاہکار نظام انہضام قائم کیا ہوا ہے جو غذا کو ہضم کرکے اس سے توانائی کشید کرکے جسم کو فراہم کرتا اور جسم اس توانائی سے دل، دماغ، جگر، گردے اورپھیپھڑوں کے نظام کو چلا کر انسانی وجود کا زندگی سے ناطہ قائم رکھتا ہے۔ جو غذا بھی ہم کھاتے ہیں اس کے ہضم کا عمل ہمارے منہ سے ہی شروع ہوجاتا ہے، قدرت نے ہمارے منہ کے اندر موجود لعاب (تھوک) میں سلائیوا نام کے ہارمون پیدا کئے ہیں جو غذا کو جراثیم سے پاک کرکے اور ابتدائی ہضم کا عمل مکمل کرکے غذاکو ایسو فیگس (غذا کی نالی)میں بھیجتے ہیں جو کہ غذا کو نیم محلول کی شکل میں معدے میں بھیج دیتی ہے، معدہ غذا میں ہائیڈرو کلورک ایسڈ نامی تیزاب شامل کرکے اس کو گرائینڈ کرتا ہے اور اسے محلول کی شکل میں تبدیل کردیتا ہے جہاں سے غذا چھوٹی آ نت میں چلی جاتی ہے یہاں پر جگر،لبلبہ اور پتہ سے صفراء اور مختلف انزائمز غذا میں شامل ہوکر اس کو مزید ہضم کرکے اس میں سے انسا ی جسم کو درکار وٹامنز اور منرلزفراہم کرتے ہیں، غذا کا بقیہ حصہ بڑی آ نت میں چلا جاتا ہے جہاں اس میں سے نمی علیحدہ کرکے فضلہ کو ٹھوس شکل دے کر جسم سے خارج کردیا جاتا ہے۔
نظام ا نہضام کے اس سارے عمل کا بغور مشاہدہ کریں تو یہ حقیقت آشکار ہوجاتی ہے کہ ہماری غذا جتنی اچھی ہوگی (صرف ظاہر ی طور پر نہیں بلکہ حقیقی طور پر)اتنا ہی ہمارا جسم تندرست رہے گا اور جتنی ہماری غذا مصنوعی اور ناقص ہوگی(خوش نما اور خوش ذائقہ ہو نے کے باوجود)اتنا ہی ہمارے جسم میں بیماریاں پیدا ہوں گی کیونکہ ایسی ناقص غذا جسم میں سے جہاں جہاں گذرے گی اپنے برے اثرت چھوڑتے جائے گی مثلا قبض، اسہال،پیٹ درد، تبخیر، بواسیروغیرہ اور پھر یہی امراض صحیح علاج نہ ہو نے اور بدپرہیزی پر قائم رہنے کے باعث السر، چھوٹی اور بڑی آنت کا کینسر، بھگندر(فسچولا)، بلڈ پریشر، ہیپاٹائٹس، شوگر اور دل کے امراض کا سبب بنتے ہیں۔
اب سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ہمیں کرنا کیا چائیے، تو سب سے پہلے اپنی غذا کو سادہ بنائیں، قدرتی غذا استعمال کریں اور تازہ غذا ستعمال کریں مص وعی غذاوں اور ڈبہ بند غذاوں سے اجتناب کریں، گھی کا استعمال کم سے کم کریں اپنی نگرا نی میں نکلوائے گئے منتخب بیجوں کا تیل استعمال کریں، دیسی گھی استعمال کریں، تلی ہوئی، تیز مرچ مصالحہ والی، میدے سے بنی ہوئی چیزوں کو ترک کردیں،کھا نے کو اچھی طرح چبا چبا کر کھائیں، کھا نے کے دوران اور بعد میں پانی کا استعمال کم سے کم کریں ایک وقت میں ایک قسم کی غذا کھائیں، رات کو سو نے سے پہلے آدھ گھنٹہ چہل قدمی ضرور کریں، جلدی سوئیں صبح جلدی اٹھیں، تازہ ہوا میں لمبے لمبے سانس لیں سوفٹ ڈرنکس، چائے، سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں۔ان سب باتوں پر عمل پیرا ہو نے سے یہ فائدہ ہوگا کہ اگر تو آپ خدا نخواستہ بیماری کی طرف بڑھ رہے ہیں تو وہ عمل رک جائے گا، اور اگر آپ بیمار ہوچکے ہیں تو بیماری کی شدت میں کمی آ نا شروع ہوجائے گی، آہستہ آہستہ دواؤں پر ا نحصار کم ہو نا شروع ہوجائے گا اور آپ حقیقی تندرستی کی طرف لوٹ آئیں گے، ایک ہنستی مسکراتی صحت مند زندگی کی طرف۔
نظام انہضام کو تندرست رکھنے کیلئے بہترین دوائیں
ہومیو دوا: گیس گون
ہربل دوا: شفائے معدہ

🏃‍♂️’’شفائے دردـ‘‘ قدرتی اور بے ضرر اجزاٗ پر مشتمل ہونے کے باعث ہر قسم کی اعصابی و عضلاتی دردوں اور جوڑوں کے درد کا مکمل...
07/05/2026

🏃‍♂️’’شفائے دردـ‘‘ قدرتی اور بے ضرر اجزاٗ پر مشتمل ہونے کے باعث ہر قسم کی اعصابی و عضلاتی دردوں اور جوڑوں کے درد کا مکمل شافی علاج ہے۔
اس کا فارمولا تین حصوں پر مشتمل ہے
پہلا حصہ ہربل اجزا ٗ: اسگندھ، زنجبیل، مرچ سیاہ، سورنجاں شریں۔ عقر قرحا، ثعلب مصری، کوار گندل، کمونی، گارلک،زعفران
دوسرا حصہ ہومیو ادویہ: برائی اونیا، آرنیکا، رس ٹاکس، کالچیکم، روٹا، سمی سی فیوگا۔ روڈنڈران، نیٹرم فاس، نیٹرم میور، لیڈم پال، کیوپرم میٹ
تیسرا حصہ مساج آئل: روغن کنجد، روغن زیتون، روغن بادام، جائفل، عقرقرحا، گوکھرو، لونگ، بیر بہوٹی، مالکنگنی، زردی بیضہ مرغ
facebook.com/Dr.Friend786
Instagram.com/.friend786
tiktok.com/

22/04/2026

FOR
FRIENDZANA MASHWARA
FROM
DR. FRIEND,
BE CONNECT
WITH
DR. FRIEND

19/04/2026

Shah sawar aa nahi raha, balke aa gaya hai. Dr.Friend

Shah sawar aa nahi raha, balke aa gaya hai.
19/04/2026

Shah sawar aa nahi raha, balke aa gaya hai.

نسوانی صحت و رعنائی کو قائم رکھنے کیلئے ایک قدرتی حل
23/03/2026

نسوانی صحت و رعنائی کو قائم رکھنے کیلئے ایک قدرتی حل

مردانہ اعتماد کیلئے بھروسہ مند دوا
23/03/2026

مردانہ اعتماد کیلئے بھروسہ مند دوا

02/09/2025

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Friend posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share