03/04/2026
اہلیان غذر کے لیے خوشخبری ۔
ڈاکٹر محمد قاسم (ای۔این۔ٹی سرجن ENT
ڈاکٹر محمد اخلاق (چیسٹ اسپیشلسٹ / پلمونولوجسٹ)
ڈاکٹر ساجد عثمان (ماہر نفسیات psychiatrist
اس اتوار 5 اپریل صبح 9 بجے سے 3 بجے تک سٹینڈرڈ ڈائگنوسٹک سنٹر، اقبال مارکیٹ نیر ڈی ایچ کیو ہسپتال گاہکوچ میں مریضوں کا معائنہ کرینگے۔مزید معاملات کے لیے 03555436262/03130002420 ان نمبروں پر رابطہ کریں ۔
نوٹ!اس کے ساتھ ساتھ لیب ٹیسٹ اور ایکسرے کی سہولت موجود ہوگی ۔۔
شکریہ