07/08/2026
📣اعلان داخلہ برائے سیشن (2026-2028)
🩺 کیا آپ شعبۂ طب میں ایک باصلاحیت اور کامیاب مستقبل بنانے کے لیے تیار ہیں؟ ✨
گلگت انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (پرائیویٹ) لمیٹڈ ،
الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے مختلف شعبہ جات میں نئے داخلوں کاباقاعدہ اعلان کرتا ہے۔
🎓 ہمارے پروگرامز
🔹ایف ایس سی نرسنگ ٹیکنالوجی
🔹ایف ایس سی ڈسپنسنگ ٹیکنالوجی
🔹ایف ایس سی میڈیکل لیباریٹری ٹیکنالوجی
🔹ایف ایس سی میڈیکل امیجنگ ٹیکنالوجی
🔹ایف ایس سی آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی
🔹ایف ایس سی کارڈیوویسکولر ٹیکنالوجی
🔹ایف ایس جی ڈینٹکل ہائجین ٹیکنالوجی
🔹ایف ایس سی اوفتھالمک ٹیکنالوجی
🔹ایف ایس سی فزیوتھراپک ٹیکنالوجی
🔹آئی سی یو اینڈ ایمرجنسی کئیر ٹیکنیشن
🔹نیوکلئیر میڈیسن ٹیکنیشن
🔹اینڈوسکوپی ٹیکنیشن
🔹انستھزیا ٹیکنیشن
🔹ڈائلیسسز ٹیکنیشن
🔹پبلک ہیلتھ ٹیکنیشن
🔹ڈینٹل ٹیکنیشن
⭐ ہماری نمایاں خصوصیات
✅ تجربہ کار اور ماہر فیکلٹی
✅ جدید ترین لیبارٹریز اور سائنسی سہولیات
✅ معیاری نظری و عملی تربیت
✅ صحت کے شعبے میں روشن اور کامیاب مستقبل
🎥 ہمارے کیمپس اور جدید سہولیات کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے پرومو ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں!
📲 داخلہ اور مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
📞 0355-4177008
📞 05811-553370
📍 پتہ: نزد اولڈ پولو گراؤنڈ، PHQ ہسپتال روڈ، گلگت