Azam Khan Memorial Hospital Gilgit Baltistan

Azam Khan Memorial Hospital Gilgit Baltistan آعظم خان میموریل ہسپتال – جٹیال، گلگت
بلتستان
|
آپ کے اعتماد کا نام، شفا کا نشان
|
یہاں دستیاب ہے جدید ترین طبی سہولیات، ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز

30/05/2026

کورین نیورامس NEURAMIS فلرز آپ کے ہونٹوں کو دے ایک نئی زندگی ، اب آپ کے اپنے گلگت شہر میں دستیاب ہے۔ اپاینٹمنٹ کے لیے اعظم میموریل ہسپتال جوٹیال گلگت تشریف لائیں۔(3:00-8:00pm), پیر تا ھفتہ

27/04/2026

اعظم خان میموریل ہسپتال گلگت میں معروف ماہرِ طب ڈاکٹر گلزار شگری نے جدید ترین طریقہ کار ERCP کے ذریعے 70 سالہ مریض کا کامیاب علاج کیا گیا۔ ایمپولری رسولی جیسے پیچیدہ کیس میں سٹینٹ ڈالنے کا عمل ڈاکٹر صاحب اور ان کی ٹیم نے بخوبی سرانجام دیا۔

ہمارا مقصد خطے کے عوام کو بین الاقوامی معیار کا علاج فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں دور دراز شہروں کے سفر کی صعوبتیں نہ جھیلنی پڑیں۔

📍 مقام: اعظم خان میموریل ہسپتال، گلگت۔

اپنی جلد کی صحت اور خوبصورتی کے لیے ماہرِ امراضِ جلد کا انتخاب کریں! ✨اعظم خان میموریل ہسپتال گلگت میں ڈاکٹر کریم امان (...
26/04/2026

اپنی جلد کی صحت اور خوبصورتی کے لیے ماہرِ امراضِ جلد کا انتخاب کریں! ✨
اعظم خان میموریل ہسپتال گلگت میں ڈاکٹر کریم امان (MBBS, MCPS) کی زیرِ نگرانی جلد کے تمام طبی اور جمالیاتی (Aesthetic) مسائل کا جدید ترین علاج اب ممکن ہے۔
ہماری مخصوص سہولیات:
💉 بوٹوکس، فلرز اور تھریڈز (Botox & Fillers)
🧬 میسوتھراپی اور پی آر پی (PRP & Mesotherapy)
✨ مائیکرو نیڈلنگ اور ایکنی اسکار ٹریٹمنٹ
🔍 لیزر تھیراپی اور کاسمیٹک سرجری
📍 پتہ: اعظم خان میموریل ہسپتال، جٹیال، گلگت۔
📞 ابھی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں: 2606930 320 92+

ڈاکٹر امین ضیاء ناگوماہر کینسراعظم خان میموریل ہسپتال، جوٹیال گلگتکینسر سے متعلق تمام امراض کا مکمل علاجمردوں اور عورتوں...
20/04/2026

ڈاکٹر امین ضیاء ناگو
ماہر کینسر
اعظم خان میموریل ہسپتال، جوٹیال گلگت
کینسر سے متعلق تمام امراض کا مکمل علاج
مردوں اور عورتوں، دونوں کے لیے کینسر کے علاج کی سہولیات، جن میں شامل ہیں:
چھاتی کا کینسر
پھیپھڑوں کا کینسر
بڑی آنت کا کینسر
پروسٹیٹ کینسر
سر اور گردن کا کینسر
نسوانی اعضاء کا کینسر (اووری، بچہ دانی کا منہ)
جگر کا کینسر
مثانے کا کینسر
خوراک کی نالی کا کینسر
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03202606930
کلینک کے اوقات: شام 4 بجے سے شام 7 بجے تک۔

کامیاب آپریشن: خوراک کی نالی سے بیرونی شے (Foreign Body) کا اخراجگزشتہ رات اعظم خان میموریل ہسپتال میں ڈاکٹر گلزار شگری ...
17/04/2026

کامیاب آپریشن: خوراک کی نالی سے بیرونی شے (Foreign Body) کا اخراج
گزشتہ رات اعظم خان میموریل ہسپتال میں ڈاکٹر گلزار شگری نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک پیچیدہ کیس کو کامیابی سے حل کیا۔ مریض کی خوراک کی نالی میں پھنسی ہوئی بیرونی شے (Foreign Body) کو جدید طریقہ کار کے ذریعے بحفاظت نکال لیا گیا۔
الحمدللہ، مریض اب پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہے۔
۔

13/04/2026

الحمدللہ!

اعظم خان میموریل ہسپتال میں ہمارے انتہائی ماہر اور سینئر گیسٹرو اینٹرولوجسٹ ڈاکٹر گلزار شگری کی زیرِ نگرانی ایک 70 سالہ خاتون کا کامیاب ای آر سی پی (ERCP) پروسیجر سرانجام دیا گیا۔
ہم ای آر سی پی (ERCP) جیسی پیچیدہ اور جدید ترین طبی سہولت اب آپ کی دہلیز پر، انتہائی مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ فراہم کر رہے ہیں۔

ہماری خصوصی خدمات:

معدہ و آنت کے مسائل: تیزابیت، سینے کی جلن (GERD)، معدے کی سوزش، دائمی قبض، اسہال اور آئی بی ایس (IBS)۔
جگر اور پتے کے امراض: ہیپاٹائٹس، فیٹی لیور (جگر پر چربی)، پتے اور لبلبے کی پیچیدہ بیماریاں۔

جدید اینڈوسکوپی (Endoscopy): معدہ اور بڑی آنت کا اندرونی معائنہ (Colonoscopy) اور مکمل تشخیص۔

ای آر سی پی (ERCP): پتے اور لبلبے کی نالیوں کے علاج کے لیے جدید ترین اینڈوسکوپک طریقہ کار۔
عام علامات جنہیں نظر انداز نہ کریں:

❌ خون کی الٹی یا پیٹ میں پانی بھرنا
❌ اچانک وزن کی کمی یا بھوک کا نہ لگنا
❌ جگر کا سکڑنا یا دائمی یرقان
صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم اٹھائیں اور بروقت مشورہ کریں۔

📍 مقام: اعظم خان میموریل ہسپتال جٹیال

📢 خوشخبری!ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ اعظم خان میموریل ہسپتال میں ڈاکٹر حبیب احمد ڈار اور ان کی ماہر ٹیم ...
10/04/2026

📢 خوشخبری!
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ اعظم خان میموریل ہسپتال میں ڈاکٹر حبیب احمد ڈار اور ان کی ماہر ٹیم نے حال ہی میں تھائیرائڈ کی ایک پیچیدہ سرجری (Total Thyroidectomy) کامیابی کے ساتھ سرانجام دی ہے۔
مریض اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ یہ کامیابی ڈاکٹر صاحب کی مہارت، تجربے اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم مریض کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
تھائیرائڈ یا دیگر سرجری سے متعلق مشورے کے لیے آج ہی اعظم خان میموریل ہسپتال میں ڈاکٹر حبیب احمد ڈار سے رجوع کریں

Date extended to 28/02/2028
23/02/2026

Date extended to 28/02/2028

🚀 𝗝𝗼𝗯 𝗢𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆: 𝗖𝗧/𝗠𝗥𝗜 𝗧𝗲𝗰𝗵𝗻𝗶𝗰𝗶𝗮𝗻📍 𝗔𝘇𝗮𝗺 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗠𝗲𝗺𝗼𝗿𝗶𝗮𝗹 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹🏥 𝗗𝗲𝗽𝗮𝗿𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁: 𝗠𝗥𝗜 𝗧𝗲𝗰𝗵𝗻𝗶𝗰𝗶𝗮𝗻 & 𝗜𝗺𝗮𝗴𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀​We are ...
18/02/2026

🚀 𝗝𝗼𝗯 𝗢𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆: 𝗖𝗧/𝗠𝗥𝗜 𝗧𝗲𝗰𝗵𝗻𝗶𝗰𝗶𝗮𝗻
📍 𝗔𝘇𝗮𝗺 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗠𝗲𝗺𝗼𝗿𝗶𝗮𝗹 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹
🏥 𝗗𝗲𝗽𝗮𝗿𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁: 𝗠𝗥𝗜 𝗧𝗲𝗰𝗵𝗻𝗶𝗰𝗶𝗮𝗻 & 𝗜𝗺𝗮𝗴𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀
​We are seeking a skilled and dedicated CT/MRI Technician to join our diagnostic team. The successful candidate will be responsible for performing high-quality imaging procedures while ensuring patient safety and comfort in a fast-paced clinical environment.
​𝐊𝐞𝐲 𝐑𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬
​Imaging Procedures: Operate CT and MRI scanners to produce high-resolution cross-sectional images.
​Patient Care: Prepare and position patients, explain procedures, and ensure a positive experience.
​Safety Protocols: Strictly adhere to radiation (CT) and magnetic field (MRI) safety protocols.
​Quality Control: Perform daily equipment calibrations and routine maintenance.
​Documentation: Maintain accurate patient records and manage data within PACS/RIS.
​Collaboration: Work closely with Radiologists to ensure specific imaging protocols.
​𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝗳𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 & 𝗦𝗸𝗶𝗹𝗹𝘀
​Education: B.S. in Medical Imaging Technology (MIT) or 2-year Diploma in Radiography.
​Experience: 1–2 years hands-on experience in both CT and MRI.
​Certifications: Valid registration with Allied Health Professional Council/Medical Faculty.
​Skills: Proficiency in modern diagnostic software; strong communication and empathy.
​𝗛𝗼𝘄 𝘁𝗼 𝗔𝗽𝗽𝗹𝘆
​Interested candidates should submit their updated CV, educational certificates, and experience letters:
​📧 𝗘𝗺𝗮𝗶𝗹: 𝗔𝘇𝗮𝗺𝗸𝗵𝗮𝗻𝗺𝗲𝗺𝗼𝗿𝗶𝗮𝗹𝗵𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹@𝗴𝗺𝗮𝗶𝗹.𝗰𝗼𝗺
(Subject: Application for CT/MRI Technician)
​🏢 In-Person: Drop your application at the HR Department, Azam Khan Memorial Hospital jutial, Gilgit.
​⚠️ 𝗗𝗲𝗮𝗱𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗦𝘂𝗯𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻: 𝟮𝟭/𝟬𝟮/𝟮𝟬𝟮𝟲
Apply Asap!!!!

24/01/2026

اطلاع برائے اعصابی مریضان ✨
ڈاکٹر محمد عارف (کنسلٹنٹ نیورولوجسٹ) گلگت پہنچ چکے ہیں اور اپنی طبی خدمات دوبارہ شروع کر رہے ہیں۔ وہ مریض جو فالو اَپ یا علاج میں رہنمائی چاہتے ہیں، مقررہ وقت پر تشریف لائیں۔
🗓 پیر، 26 جنوری
⏰ شام 3 بجے سے رات 8 بجے تک
📍 اعظم خان میموریل ہسپتال
مرگی، فالج، مائیگرین، اعصابی کمزوری اور دماغی اعصاب کے دیگر مسائل کا باقاعدہ معائنہ کیا جائے گا۔
📞 رابطہ: 0355-5777367

Address

Azam Khan Memorial Hospital, Jutial
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Khan Memorial Hospital Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share