18/02/2026
*رمضان مبارک*
السلام علیکم
اللہ پاک اس بابرکت مہینے کو آپ سب کے لیے رحمت اور برکت کا ذریعہ بنائے۔
آپ کے رزق میں وسعت دے، صحتوں میں عافیت دے اور ہر معاملہ آسان فرمائے۔
اللہ ہم سب کو اپنی رضا والے اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
آمـــــين يَارَبَّ الْعَــــالَمِينْ
ڈاکٹر ہارون اصغر