26/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت تمام عالمِ اسلام کے لیے رحمت، محبت اور ہدایت کا پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے، محبت و اخوت کو فروغ دینے اور انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
سکینہ ڈائیگناسٹک سینٹر گوجرہ کی جانب سے آپ سب کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔ 💚
#عیدمیلادالنبیﷺ #میلادالنبیﷺ #گوجرہ