Dawakhana Hakeem Zulqurnain

Dawakhana Hakeem Zulqurnain وَمَن یُوتَ الحِکمَتَ فَقَد اُوتِی خَیراً کَثِیرا
دواخانہ حکیم ذوالقرنین

ہربل ہیئر شیمپو جی بلکل 95 فیصد ہربل الحمدللہ آپ دوستوں کی پر زور فرمائش پر دو سال کی محنت کے بعد ہم نے ہربل شیمپو تیار ...
26/07/2026

ہربل ہیئر شیمپو جی بلکل 95 فیصد ہربل
الحمدللہ آپ دوستوں کی پر زور فرمائش پر دو سال کی محنت کے بعد ہم نے ہربل شیمپو تیار کر لیا ہے آپ سوچتے ہوں گے اتنا وقت کیسے لگ گیا تو شیمپو بنانے میں تو واقعی اتنا ٹائم نہیں لگتا لیکن جو چیز میں بنانا چاہ رہا تھا اسکے لئیے یہ وقت بھی بہت کم ہے میں چاہتا تھا کہ ایسا شیمپو ہو جو زیادہ سے زیادہ ہربل ہو کیمیکل والے شیمپو کے ٹکر کا ہو صفائی بھی کرے اور بالوں کو سلکی کرے اور فائدہ پہنچائے روزانہ بھی اگر استعمال کریں تو بالوں کو مزید بہتر کرے نہ کہ نقصان
تو آپ اسکو ریگولر اپنے استعمال میں رکھیں ان شاءاللہ یہ آپکے بالوں کی حفاظت کرے گا جب سے یہ تیار ہوا ہے اس دن سے کیمیکل والے شیمپوز ہمنے گھر سے نکال دئے ہیں یقین کریں کہ بالوں کی لک ہی بدل گئی ہے
اور قیمت میں بھی دوسرے شیمپوز سے انتہائی کم ہو حقیقت یہ ہے کہ ہربل شیمپو کا دعویٰ تو بہت لوگ کرتے ہیں لیکن اس میں ہربلز صرف 5 یا 10 فیصد تک ہی ہوتی ہیں یا بعض تو صرف 1 فیصد ہی ہربل ڈالتے ہیں لیکن ہمنے اسکے برعکس ہربلز کو بڑھا کر 95 فیصد کیا ہے اور کیمیکل کو صرف 5 فیصد ہی استعمال کیا ہے وہ بھی اسکی جھاگ کو سٹرانگ بنانے کیلئے کیونکہ صرف ہربلز کی جھاگ زیادہ سٹرانگ نہیں بن سکتی رنگ تک ہمنے استعمال نہیں کیا وہ بھی اسکا اورجنل ہے اور خوشبو بھی نیچرل ہی ہے اسکی ایک اور خاصیت کہ ہمنے اس میں وہ جڑی بوٹیاں بھی ایڈ کی ہیں جو ہم اپنے ہربل ہیئر آئیل میں استعمال کرتے ہیں اور اسکے علاؤہ مزید بھی
جیسے آملہ ، ریٹھا ، سکاکائی ، ملٹھی ، گوکھرو ، امر بیل ، افتیمون ، برگ سدرہ برگ نیم وغیرہ
ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں بچوں کیلئے بھی آپکو الگ سے بے بی شیمپو خریدنے کی ضرورت نہیں ہے
تو ان شاءاللہ یہ شیمپو بالوں کو سلکی نرم و ملائم چمکدار بھی بناتا ہے بہترین صفائی کرتا ہے سکری خشکی بال گرنے ٹوٹنے میں انتہائی مفید ہے اس سے مزید اچھا رزلٹ لینے کیلئے اسکے ساتھ ہمارا ہربل ہیئر آئیل بھی استعمال کریں
ایک اور بات اسکو ہمنے روائتی شیمپو کی طرح گھاڑا نہیں رکھا بلکہ یہ مائیلڈ لیکوئیڈ کی طرح ہے کیونکہ اسکو گھاڑا کرنے کیلئے بھی کافی مقدار میں کیمیکلز کو استعمال کرنا پڑتا ہے جس سے یہ پھر ہربل نہیں رہتا نقصان کرنے لگتا ہے اور کاسٹ بھی بڑھ جاتی ہے ویسے بھی اگر آپ ریسرچ کریں تو ماہرین کہتے ہیں کہ کمپنیوں کے گھاڑے شیمپوز بھی پانی ملا کر اسکو پتلا کریں پہلے پھر استعمال کریں ایسے ڈائریکٹ گھاڑے شیمپوز کا استعمال بالوں کو نقصان پہنچاتا ہے الحمدللہ ہمارا شیمپو چاہیے عام شیمپوز سے دیکھنے میں مائیلڈ ہے لیکن جھاگ اور صفائی میں کہیں کم نہیں ہے آنے والے وقت میں ہم ان شاءاللہ اسکو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے اور پرائیس بھی ہم نے انتہائی مناسب رکھی ہے تو الحمدللہ اب یہ سیل کیلئے دستیاب ہے آپ گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں الحمدللہ ہماری دوسری پروڈکٹس کی طرح اس پر بھی ہوم ڈیلیوری پورے پاکستان میں مفت ہی ہوگی یہ دو پیکنگ میں دستیاب ہے 250 ایم ایل یعنی تقریباً پاؤ یہ آپکو 550 روپے کا ملے گا خوبصورت اور مظبوط پیکنگ میں دو عدد بوتلیں صرف 1000 میں مفت ہوم ڈیلیوری کے ساتھ وہ بھی پورے پاکستان میں
اور 1000 ایم ایل یعنی تقریباً ایک کلو یہ آپکو 1500 کا ملے گا مفت ہوم ڈیلیوری کے ساتھ یہ آپکو مشروب والی ریگولر لیٹر والی مظبوط بوتل میں بھیجا جائے گا ۔
مزید معلومات کیلئے انباکس یا واٹس ایپ کریں ۔
0305-804-3379
والسلام حکیم ذوالقرنین

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawakhana Hakeem Zulqurnain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawakhana Hakeem Zulqurnain:

Shortcuts

Share