Al Hijaz Dawakhana

Al Hijaz Dawakhana اعلیٰ قسم کی جڑی بوٹیاں اور دیگر قیمتی اجزاء سے خالص قر?
(1)

19/08/2026

حکیم صاحب سے تکرار
for free consuitation call or whatsApp at;03055555751

18/08/2026

گردوں کے امراض کی بڑی وجہ

for free consuitation call or whatsApp at;03055555751

17/08/2026

پیدل چلنے کے فائدے
for free consuitation call or whatsApp at;03055555751

13/08/2026

دماغی کمزوری کی مختلف وجوہات

for free consuitation call or whatsApp at;03055555751

ذہنی طاقت  بڑھانےکے لیے  نسخہگائے کا دودھ — ادرک کے رس سے تقریباً 7 گناشکر — حسبِ ذائقہتازہ ادرک کا رس — 1 چمچترکیب:ادرک...
08/08/2026

ذہنی طاقت بڑھانےکے لیے نسخہ
گائے کا دودھ — ادرک کے رس سے تقریباً 7 گنا
شکر — حسبِ ذائقہ
تازہ ادرک کا رس — 1 چمچ
ترکیب:
ادرک کا رس اور دودھ ایک برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب دودھ تقریباً آدھا رہ جائے تو حسبِ ذائقہ تھوڑی سی شکر شامل کر لیں۔
اسے تین حصوں میں تقسیم کر کے صبح، دوپہر اور شام استعمال کرناہے۔
استعمال:
نہار منہ ایک سیب پر ہلکا سا نمک چھڑک کر اچھی طرح چبا کر کھانے، اور اس کے بعد دودھ پینا ہے-
for free consuitation call or whatsApp at;03055555751

قد بڑھانے کے لیے نسخہپیاز — 1 چمچ جائفل پاؤڈر — 1 چمچشہد — 1 چمچانڈا — 1 عددترکیب:پیاز، جائفل پاؤڈر، شہد اور انڈے کو اچھ...
08/08/2026

قد بڑھانے کے لیے نسخہ
پیاز — 1 چمچ
جائفل پاؤڈر — 1 چمچ
شہد — 1 چمچ
انڈا — 1 عدد
ترکیب:
پیاز، جائفل پاؤڈر، شہد اور انڈے کو اچھی طرح ملا کر آمیزہ تیار کر لیں۔
استعمال:
تیار شدہ آمیزہ دن میں ایک مرتبہ استعمال کرنا ہے۔
for free consuitation call or whatsApp at;03055555751

فالج کے لیے  نسخہانجیرباداممنہ طویل عرصے تک استعمال کرنا  ہے۔اگر اس سے اسہال کی شکایت ہو تو مقدار کم کریں ۔سفید زیرہ کا ...
07/08/2026

فالج کے لیے نسخہ
انجیر
بادام
منہ طویل عرصے تک استعمال کرنا ہے۔
اگر اس سے اسہال کی شکایت ہو تو مقدار کم کریں ۔
سفید زیرہ کا سفوف
اجوائن کا سفوف
روغنِ زیتون
نہار
روغنِ اخروٹ
تمام اجزاء کو اچھی طرح ملا کر روزانہ دو مرتبہ متاثرہ حصے پر ہلکے ہاتھ سے مالش کریں ۔

for free consuitation call or whatsApp at;03055555751

سوزاک کے لیے  نسخہترکیب:آم کے پتوں کو پانی میں اچھی طرح ابال کر گاڑھا جوشاندہ تیار کریں، پھر اسے چھان لیں۔استعمال:اس جوش...
07/08/2026

سوزاک کے لیے نسخہ
ترکیب:
آم کے پتوں کو پانی میں اچھی طرح ابال کر گاڑھا جوشاندہ تیار کریں، پھر اسے چھان لیں۔
استعمال:
اس جوشاندے کو روزانہ ایک مرتبہ مسلسل 40 دن تک استعمال کرناہے۔

for free consuitation call or whatsApp at;03055555751

بالوں کو سیاہ رکھنے کے لیے روایتی نسخہروغنِ بنولہ 120 گراماخروٹ کا سبز چھلکا 60 گرامدونوں کو مناسب طریقے سے پکا کر روغن ...
05/08/2026

بالوں کو سیاہ رکھنے کے لیے روایتی نسخہ
روغنِ بنولہ 120 گرام
اخروٹ کا سبز چھلکا 60 گرام
دونوں کو مناسب طریقے سے پکا کر روغن تیار کرنے اور رات کو سر کی جلد پراستعمال کریں۔

for free consuitation call or whatsApp at;03055555751

جنسی کمزوری کے لیے  نسخہکلونجی 1 گرامحب الرشاد 1 گرامقسط شیریں  1 گرامتینوں اجزاء کو باریک پیس کر شہد کے ساتھ صبح و شام ...
05/08/2026

جنسی کمزوری کے لیے نسخہ
کلونجی 1 گرام
حب الرشاد 1 گرام
قسط شیریں 1 گرام
تینوں اجزاء کو باریک پیس کر شہد کے ساتھ صبح و شام استعمال کریں۔
for free consuitation call or whatsApp at;03055555751

Address

Near Pace Shopping Mall, G. T Road
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923055555751

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hijaz Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hijaz Dawakhana:

Shortcuts

Share