31/05/2026
🌟 بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن 🌟
بچوں کی صحت اور بہتر نگہداشت کے لیے خوشخبری!
معروف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر بلال اسحاق اب بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن میں بچوں کے معائنے، علاج اور طبی مشورے کے لیے دستیاب ہیں۔ بچوں میں بخار، نزلہ، کھانسی، الرجی، سینے کی بیماریوں، کمزوری، غذائی کمی اور دیگر طبی مسائل کے لیے مستند اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
🗓 دن: پیر، منگل، بدھ
🕕 وقت: شام 6:00 بجے تا 8:45 بجے
📍 ADDRESS
بخاری ویلفیئر فاؤنڈیشن
(گوجرانوالہ)
بس اسٹاپ اور بختے والا محلہ کے قریب بخاری چوک
شیخوپورہ روڈ، گوجرانوالہ
📞 0300-7889261
📞 0554-220127
📌 نوٹ: بہتر طبی سہولیات اور بروقت معائنے کے لیے مقررہ وقت پر تشریف لائیں۔