15/05/2026
🌙 جمعہ مبارک ✨
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ 🤲
ترجمہ:
اے میرے رب! مجھے، میرے والدین کو اور تمام مومنوں کو بخش دے
🤍 اس بابرکت دن اپنے لیے، اپنے والدین اور تمام مسلمانوں کے لیے مغفرت کی دعا کریں
✨ بے شک اللہ تعالیٰ بہت رحم کرنے والا اور بخشنے والا ہے
🏥 AL-Karim Clinic
📍 نزد مین گیٹ چلڈرن پارک، رسول نگر روڈ، علی پور چھٹہ
📞 0337-8051008
👨⚕️ ڈاکٹر ناصر مرزا
MBBS, RMP
Family Physician & Surgeon
Medical Officer, وزیرآباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی
🤲 اللہ پاک ہم سب کی مغفرت فرمائے، آمین