𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦

𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦, Gujranwala.
(1)

𝙽𝙰𝚃𝚄𝚁𝙰𝙻 ORGANIC 𝙵𝙾𝙾𝙳 𝚂𝚄𝙿𝙿𝙻𝙴𝙼𝙴𝙽𝚃 𝚃𝙾 𝙱𝙾𝙾𝚂𝚃 𝚈𝙾𝚄𝚁 𝙴𝙽𝙴𝚁𝙶𝚈 𝙰𝙽𝙳 𝙸𝙼𝙿𝚁𝙾𝚅𝙴 𝚈𝙾𝚄𝚁 𝙷𝙴𝙰𝙻𝚃𝙷
by
ام عبدالھادی
WhatsApp please 03345244441
inbox messages will not be entertained.

Special discount code for our old product users and New clients اسلام وعلیکم پیارے لوگو!!!!!!!🚨 Herbal Bliss Family! ایک...
23/06/2026

Special discount code for our old product users and New clients
اسلام وعلیکم پیارے لوگو!!!!!!!

🚨 Herbal Bliss Family!

ایک منٹ رکیں... مجھے آپ کی رائے چاہیے! 😊

اگر میں آج آپ کو موقع دوں کہ آپ اپنی پسند کی
𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦
پروڈکٹ پر Special Discount حاصل کر سکیں تو آپ ہماری کون سی پروڈکٹ منتخب کریں گے؟ 👇
Joint Ease
Immunity Booster
Kids Growth Formula
Immunity womina
Herbal garden teas
Sugar friendly
Herbal sight
یا کوئی اور؟
آپ ہماری پروڈکٹس اور ہمارے کام میں سب سے زیادہ کس بات کو پسند کرتے ہیں؟
اجزاء کی کوالٹی؟ نیچرل اپروچ؟ ذاتی رہنمائی؟ فیڈ بیک؟ یا کچھ اور؟
آپ کے جوابات ہمارے لیے بہت اہم ہیں کیونکہ ہم ہمیشہ آپ کی ضرورت کے مطابق بہتر سے بہتر چیز لانے کی کوشش کرتے ہیں۔
🎁 کمنٹ کرنے والوں ممبرز کے لیے ایک
Special Herbal Bliss Surprise Offer
رکھا جائے گا
اب کمنٹ میں صرف یہ لکھیں گے
1️⃣ آپ کی پسندیدہ Herbal Bliss پروڈکٹ کون سی ہے؟ 2️⃣ آپ اگلی کون سی پروڈکٹ آزمانا یا خریدنا چاہتے ہیں؟ 3️⃣ اگر آپ کو ایک خاص For New 200
Old our product users 300 PKR
کا ڈسکاونٹ ملے تو کیا آپ آرڈر کرنا چاہیں گے؟
چلیں دیکھتے ہیں ہماری فیملی کی سب سے پسندیدہ پروڈکٹ کون سی ہے! 😍
Ready...?
کمنٹ شروع کریں! 👇❤️
ایک اور مزے کی بات فیڈ بیک پن پوسٹ پر آپ نے جو پروڈکٹ استعمال کی اس پروڈکٹ کی پکچر کے کمنٹ میں دینے پر اپکو مزید 100 ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا

We serve health with nature
یہ محرم الحرام کے بابرکت مہینے کی سپیشل آفر ایک ویک کے دوران استعمال کر سکتے ہیں
ام عبدالھادی

22/06/2026

Immunity Booster 18 Plus
خاص طور پر اُن بچوں اور ٹین ایجرز کے لیے تیار کیا گیا ہے جو گروتھ کے اہم مرحلے سے گزر رہے ہوتے ہیں اس عمر میں بچوں کی ہڈیاں مضبوط ہو رہی ہوتی ہیں ہائٹ بڑھ رہی ہوتی ہے اور جسم کو اضافی غذائی سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے
آج کل کے بچے جنک فوڈ پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور اپنی نیوٹریشن ویلیوز پوری نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے ان کے جسم میں اکثر کیلشیم، وٹامن ڈی، آئرن اور دیگر ضروری غذائی اجزاء کی کمی پیدا ہو جاتی ہے۔
ایسے میں والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو اچھی غذا کے ساتھ ساتھ صحیح فوڈ سپلیمنٹ بھی فراہم کریں۔ فارماسوٹیکل سپلیمنٹس کے بجائے قدرتی اور محفوظ سپلیمنٹس کا انتخاب کریں اور یہی Herbal Bliss کا مقصد ہے

Herbal Bliss Immunity Booster 18 Plus
کیوں ضروری ہے؟
یہ فارمولا لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے یکساں فائدہ مند ہے
ہڈیوں کی مضبوطی اور تیز گروتھ
ہائٹ بڑھانے میں مدد (ضرورت کے مطابق خصوصی ہائٹ سپورٹ اجزاء شامل کیے جاتے ہیں) اور لڑکیوں کے لئے بھی انکی نسوانی خوبصورتی کے لیے کسٹامائز کیا جاتا ہے
مسلز اسٹرینتھ میں بہتری
قوتِ مدافعت میں اضافہ
توانائی اور ایکٹیویٹی میں بہتری
خون کی کمی کی بہتری
بچیوں کے لیے بالوں جلد اور نیل کے لیے بہترین

مجموعی صحت اور گروتھ کے لیے مکمل غذائی سپورٹ جو 22 پریمیم غذائی اجزاء نٹس سیڈز اور منتخب ہربز کا قدرتی طاقتور اور متوازن بلینڈ ہے جو بچوں کی صحت کو قدرتی انداز میں مضبوط بناتا ہے۔

جیسے آپ اپنے بچوں کی اچھی تعلیم کے ذمہ دار ہیں ویسے ہی بچوں کی صحت کا خیال رکھنا بھی والدین کا حق اور فرض ہے۔ Herbal Bliss اس ذمہ داری کو قدرتی اور محفوظ طریقے سے پورا کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے
مزید پوچھنے کے لئے آپ واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں

ام عبدالھادی
We serve health with nature
03345244441
𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦

آج پھر کچھ ایک آپکی صحت کے بارے میں میں product دیتے وقت CBC ٹیسٹ ضرور پوچھتی ہوں اور حیرت انگیز حد تک ہمارے ھاں سب ہی ا...
20/06/2026

آج پھر کچھ ایک آپکی صحت کے بارے میں
میں product دیتے وقت CBC ٹیسٹ ضرور پوچھتی ہوں اور حیرت انگیز حد تک ہمارے ھاں سب ہی انیمک ہیں یا پھر وہ اس چیز کو معمولی سمجھتے ہیں کئی بچیاں یا وومن 7 لیول ساتھ تھیں اس لیول پر آپ خوراک سے مینٹین نہیں کر سکتے اس صورت میں ڈریس کے ذریعے اس کو بڑھایا جاتا ہے
خون کی کمی کی حیرت انگیز نشانیاں اور ان کا قدرتی حل
خون کی کمی (اینیمیا) وہ حالت ہے جب آپ کے جسم میں صحت مند ریڈ بلڈ سیلز یا ہیموگلوبن کی سطح معمول سے کم ہو جاتی ہے، جو آکسیجن کی ترسیل کے لیے ضروری ہے۔ اس کے نتیجے میں جسم مختلف علامات کے ذریعے مدد کے لیے اشارے دیتا ہے جو بظاہر معمولی لگ سکتی ہیں لیکن درحقیقت بڑی پریشانی کی علامت ہو سکتی ہیں۔

🧠 1. عجیب و غریب چیزیں کھانے کی خواہش (Pica)
برف مٹی، کاغذ یا چاک کھانے کی خواہش اگر مسلسل ہو تو یہ آئرن کی شدید کمی کی علامت ہو سکتی ہے۔ یہ جسم کی جانب سے آئرن کی مانگ کا ایک غیر معمولی اشارہ ہے

👅 2. زبان کا زخم یا سوجن
اگر زبان چمکدار، پھولی ہوئی دردناک ہو یا کناروں پر چھوٹے کٹے ہوئے نشانات بنیں تو یہ بھی آئرن کی کمی کی علامت ہے۔

🤕 3. بار بار سر درد
آکسیجن کی کمی کی وجہ سے دماغ مکمل آکسیجن حاصل نہیں کر پاتا جس سے اکثر سر درد الجھن یا چکر آ سکتے ہیں اور کئی دفعہ آپ فوگی مائینڈ ساتھ ہوتے ہیں

🧤 4. ہاتھ اور پاؤں کا ٹھنڈا رہنا
یہ علامت ظاہر کرتی ہے کہ آپ کے جسم میں خون کا بہاؤ کمزور ہے، خاص طور پر ان حصوں میں جو دل سے دور ہیں۔

😮‍💨 5. سانس لینے میں تکلیف
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے یا ہلکی جسمانی سرگرمی پر سانس پھولنا اینیمیا کی بہت عام علامت ہے

🧑🏻 6. جلد کا زرد یا ہلکا پڑ جانا
جلد پر ہلکی پیلاہٹ یا رنگ کا ختم ہونا اس بات کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ خون میں ہیموگلوبن کی سطح کم ہے۔

💅 7. نازک یا چمچے جیسے ناخن
اگر ناخن آسانی سے ٹوٹ جائیں یا چمچے جیسے اُبھرے ہوں، تو یہ آئرن کی شدید کمی کو ظاہر کر سکتا ہے۔

🔄 خون کی کمی سے بچاؤ یا علاج قدرتی اور غذائی طریقے
🥗 طاقتور غذائیں
جگر اور سرخ گوشت آئرن کی سب سے زیادہ جذب ہونے والی شکل فراہم کرتے ہیں۔

پتے والی سبزیاں: جیسے پالک، میتھی، ساگ – یہ آئرن اور فولک ایسڈ سے بھرپور ہیں۔

دالیں اور پھلیاں....خاص طور پر مسور، چنا، اور لوبیا گوشت نہ کھانے والوں کے لیے بہترین متبادل

انڈے اور سی فوڈ.. آئرن اور B12 کی اہم مقدار فراہم کرتے ہیں۔

خاص طور پر تخم ملنگا، السی، اور بادام – خون بنانے کے عمل میں مدد دیتے ہیں۔

وٹامن C والے پھل: جیسے مالٹا، آملہ، پپیتا – آئرن کے جذب کو بڑھاتے ہیں۔
روزانہ ہلکی ورزش (واک، یوگا) – خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے۔

دھوپ میں بیٹھنا وٹامن ڈی پیدا کرتا ہے جو ہڈیوں اور خون کی صحت کے لیے ضروری ہے۔

پانی کا زیادہ استعمال ہائیڈریشن خون کی ترسیل کو بہتر کرتا ہے۔

چائے/کافی کم پینا یہ آئرن کے جذب کو روکتی ہیں کھانے کے بعد کم از کم 1 گھنٹے بعد پینا بہتر ہے۔

گہری سانس لینا – آکسیجن کی سطح بہتر ہوتی ہے تھکاوٹ کم ہوتی ہے۔

اگر آپ کو ان میں سے ایک یا زیادہ علامات اکثر محسوس ہوتی ہیں تو بہتر ہے کہ ایک بار خون کی جانچ کروا لیں۔
خون کی کمی قابل علاج ہے، لیکن نظر انداز کرنے سے بڑی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں
آپکا بلڈ لیول کیا ہے کیا ان میں سے کوئی آپ کو ایک علامت ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ بلڈ لیول نارمل کتنا ہونا چاہیے

Sugar Friendly           جب سے  پوسٹ لگائی گئی ہے بہت سے لوگ مسلسل یہ پوچھ رہے ہیں کہ شوگر فرینڈلی کیا چیز ہے؟ تو آپ سب ...
20/06/2026

Sugar Friendly






جب سے پوسٹ لگائی گئی ہے بہت سے لوگ مسلسل یہ پوچھ رہے ہیں کہ شوگر فرینڈلی کیا چیز ہے؟
تو آپ سب کے لیے وضاحت کے ساتھ عرض ہے کہ Herbal Bliss Sugar-Friendly
کوئی دوا نہیں ہے نہ انسولین کا متبادل ہے نہ ہی یہ کسی قسم کے علاج کا دعویٰ کرتا ہے۔ یہ صرف ایک قدرتی نیچرل نٹس سیڈز ہربز اور غذائی اجزاء سے تیار کیا گیا انرجی بوسٹ فارمولا ہے جو خاص طور پر شوگر کے مریضوں کے لیے تیار کیا گیا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کی وجہ سے کمزوری تھکن اعصابی کمزوری اور سستی محسوس کرتے ہیں انہیں ایک ایسا قدرتی طاقت سپورٹ ملے جو ان کی قوت کو بحال رکھے اور انہیں ایکٹو فریش اور متوازن رکھے۔
یہ فارمولہ جسم کو درکار ضروری منرلز اور وٹامنز کو قدرتی انداز میں پورا کرتا ہے شوگر کی وجہ سے جو اعصاب اور مسلز کمزور ہو جاتے ہیں ان کو سپورٹ دیتا ہے دن بھر کی تھکن اور سستی کو کم کرتا ہے اور شوگر لیول کو قدرتی انداز میں متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ اس سے آپ کی قوتِ مدافعت مضبوط ہوتی ہے اور جسم خود کو بہتر طریقے سے فٹ اور متحرک رکھتا ہے۔

Herbal Bliss Sugar-Friendly
میں شامل ہیں کدو کے بیج جو میگنیشیم سے بھرپور ہوتے ہیں اور بلڈ شوگر کنٹرول میں مدد دیتے ہیں سنگھارا جو جسم کو ٹھنڈک اور غذائیت فراہم کرتا ہے، دارچینی جو گلوکوز کو ریگولیٹ کرنے میں مدد دیتی ہے بھنے ہوئے چنے جو ہائی پروٹین اور لو گلیسیمک ہوتے ہیں خشک کھجور جو فائبر اور قدرتی مٹھاس فراہم کرتی ہے کچھ مزید اجزا جو ذہنی دباؤ کم کرتے ہیں اور جسم کو توانائی دیتے ہیں اور دل کی صحت کے لئے بھی مفید ہیں
اس میں مزید 10 دیگر اجزاء بھی شامل ہیں جو اس کو مزید مؤثر بناتے ہیں سارے اجزا نہیں لکھے جاتے یہاں پوسٹ کاپی پیسٹ سمجھ کر لوگ خود استعمال کر لیتے یا پھر ملتی جلتی پروڈکٹ بنا کر پیش خدمت کر دیتے ہیں حالانکہ سب اجزا صحت کے مطابق پروڈکٹ ریسپی کے مطابق شامل کئے جاتے ہیں
یہ فوڈ سپلیمنٹ ہر عمر کے مرد و خواتین کے لیے موزوں ہے خاص طور پر وہ لوگ جو شوگر کی وجہ سے کمزوری نیند کی کمی نظر کی کمزوری تھکن یا اعصاب کی سستی محسوس کرتے ہیں۔ یہ کوئی وقتی طاقت یا میڈیسن نہیں بلکہ قدرتی غذا پر مبنی ایک ہیلتھ سپورٹ ہے جسے روزمرہ استعمال کیا جا سکتا ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں کوئی کیمیکل یا اضافی چینی شامل نہیں اور اسے شوگر کے مریض بغیر خوف کے استعمال کر سکتے ہیں۔

اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ایسی حالت میں ہے تو یہ Herbal Bliss Sugar-Friendly ایک محفوظ خالص اور مؤثر قدرتی سپورٹ ہے۔ ایک بار ضرور آزمائیں اور اپنی صحت کی بہتری کا فرق خود محسوس کریں بہت سارے مطمئن کلائنٹس نے فیڈ بیک دئے ہیں یہاں ویی لگائے جاتے ہیں جن سے اجازت ملی ہو
More Reviews on pin post
links 𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦

مزید معلومات یا آرڈر کے لیے رابطہ کریں
ام عبدالھادی
03345244441

    Sip. Relax. Sleep Better. Wake Up Refreshed.کیا آپ Mood Swings Stress Anxietyبے چینی اوور تھنکنگ اور رات بھر کروٹیں ...
18/06/2026




Sip. Relax. Sleep Better. Wake Up Refreshed.
کیا آپ
Mood Swings Stress Anxiety
بے چینی اوور تھنکنگ اور رات بھر کروٹیں بدلنے سے پریشان ہیں؟
جب نیند پوری نہ ہو تو صرف رات خراب نہیں ہوتی بلکہ اگلا پورا دن تھکن چڑچڑے پن Poor Focus اور بوجھل ذہن کے ساتھ گزرتا ہے
نیچر گارڈن ٹی ز سے تیار یہ ہربل قہوہ آپ کی Daily Wellness Routine کا بہترین حصہ بن سکتا ہے
Best Sleep کو سپورٹ کرتا ہے اور جسم کو Relax ہونے میں مدد دیتا ہے
Stress اور Anxiety
کے اثرات کو کم کرنے میں ہیلپ کرتا ہے
Mood Swings کو Balance کرنے اور Positive Mood
ذہنی سکون اور Emotional Well-being کو سپورٹ کرتا ہے
Overthinking اور ذہنی تھکن کے بعد Relaxation کا احساس دیتا ہے
اعصابی نظام کو Calm کرنے میں معاون ہے
صبح اٹھنے پر Fresh اور Refreshed محسوس کرنے میں مدد دیتا ہے
Focus اور Mental Clarity کو بہتر بنانے میں معاون ہو سکتا ہے
قدرتی Antioxidants فراہم کرتا ہے جو Overall Health کو سپورٹ کرتے ہیں
ہاضمے کو آرام پہنچانے اور جسمانی سکون کے احساس کو بڑھانے میں مددگار ہے بلڈ پریشر تھائیرائڈ ہارمون ڈس آرڈر اور فیٹی لیور میں بیسٹ اپشن ہے
اگر آپ دن کے اختتام پر ایک ایسا مشروب چاہتے ہیں جو آپ کو سکون راحت اور Relaxation کا احساس دے تو اسے اپنی Evening Routine کا حصہ بنائیں اور ہر گھونٹ میں فطرت کی تازگی محسوس کریں

ام عبدالھادی
𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦
Price for this blend
3200 for 50-70 cups
03345244441

جزاکِ اللہ خیراً 🌷 کل ایک سسٹر کا میسج نظر سے گزرا دل تھوڑا فکرمند سا ہوا ہم ایک وقت میں سب کو خوش نہیں کر سکتے لیکن  اخ...
17/06/2026

جزاکِ اللہ خیراً 🌷 کل ایک سسٹر کا میسج نظر سے گزرا دل تھوڑا فکرمند سا ہوا ہم ایک وقت میں سب کو خوش نہیں کر سکتے لیکن اخت عبداللہ

آپ سب کی محبت دعاؤں اور سپورٹ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ❤️

میری حالیہ ایکٹیویٹی کے تین خوش نصیب ونرز کو بطور Token of Appreciation ان کے تحائف پہنچا دیے گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے لیے مبارک فرمائے اور ان میں خیر و برکت عطا کرے۔ 🤲
Umme Usaid
MrsImran Hunani
Roshany Khan

Anam Gul
ان سسٹر کو پروڈکٹ ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا انکی خواہش کے مطابق
میں جب بھی کوئی ایکٹیویٹی یا گفٹ اوے رکھتی ہوں تو میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق زیادہ سے زیادہ بہنوں میں خوشیاں بانٹ سکوں کئی مرتبہ کچھ تحائف یا سپورٹ خاموشی سے بھی دی جاتی ہے جن کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا جاتا کیونکہ مقصد صرف خوشی بانٹنا ہوتا ہے🌹

رہی بات ونرز کے انتخاب کی تو یقین کریں میری نیت ہمیشہ انصاف اور خوش دلی سے فیصلہ کرنے کی ہوتی ہے۔ اکثر میں پورا مہینہ مسلسل سپورٹ کرنے والوں کو ترجیح دینے کی کوشش کرتی ہوں لیکن بعض اوقات اللہ تعالیٰ کسی ایسے شخص کے لیے انعام لکھ دیتا ہے جو شاید کم نظر آیا ہو تب میں یہی سمجھتی ہوں کہ یہ اللہ کی تقسیم ہے۔ ❤️

میرا یقین ہے کہ جو چیز اللہ نے کسی کے نصیب میں لکھی ہو وہ اُس تک پہنچ کر رہتی ہے اور جو ہمارے حصے میں نہ ہو، وہ لاکھ کوشش کے باوجود بھی نہیں ملتی

اس لیے اگر کبھی انعام آپ کو نہ مل سکے تو دل چھوٹا نہ کریں

اللہ تعالیٰ ہم سب کے رزق خوشیوں اور کامیابیوں میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لیے آسانی اور خوشی کا سبب بنائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌷
ام عبدالھادی
fans
𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦

16/06/2026

Kids Grow by herbal bliss

A complete nutritional formula for growing children specially designed to support
✅ Healthy growth & development
✅ Strong bones & muscles
✅ Improved strength & energy levels
✅ Nutritional support for anaemia
✅ Height growth support (when combined with a balanced diet and healthy lifestyle)
✅ Overall health and immunity

Suitable for ages 5 to 23 years.

Very Rare But Yes 😞 آج تک آپ سب نے زیادہ تر میرے کلائنٹس کے وہی فیڈبیک دیکھے ہیں جن میں ہمارے صارفین نے اچھے نتائج شیئر ...
15/06/2026

Very Rare But Yes 😞

آج تک آپ سب نے زیادہ تر میرے کلائنٹس کے وہی فیڈبیک دیکھے ہیں جن میں ہمارے صارفین نے اچھے نتائج شیئر کیے۔۔۔ الحمدللہ
یہ میرے لیے خوشی اور شکر کا باعث ہیں لیکن میں صرف اچھی باتیں ہی نہیں حقیقت بھی آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہوں جب سے کام پر ہوں مجھے 5 کیس ایسے ملے ہیں جنہیں شفا نہیں ملی یا پھر وہ پراپر استعمال نہیں کر پائے
کیونکہ ہر انسانی جسم کا رسپانس ایک جیسا نہیں ہوتا اس طرح کچھ لوگوں کو پروڈکٹس استمال کرتے ہوئے بہت جلد فرق محسوس ہوتا ہے کچھ کو وقت درکار ہوتا ہے
اور کچھ لوگ پروڈکٹ مزاجی سے استعمال برقرار نہ رکھ پانے کی وجہ سے اپنے مطلوبہ نتائج تک نہیں پہنچ پاتے یا کھانے پینے میں احتیاط نہیں کرتے
میرا مقصد صرف آپ کو نیچرل طریقے سے صحت یاب ہونے کے لئے رہنمائی معیاری نیچرل ہربل پروڈکٹس اور ایمانداری کے ساتھ آپ کو گائیڈ لائنز دینا ہے
الحمدللہ بے شمار لوگوں کو فائدہ ملا ہے۔۔۔۔ لیکن نتائج کا انحصار ہمیشہ آپ کی جسمانی کیفیت طرزِ زندگی بتائی گئی خوراک اور مستقل مزاجی پر بھی ہوتا ہے
اسی لیے میں آپ کے سامنے صرف کامیاب کہانیاں ہی نہیں بلکہ حقیقت بھی رکھنا ضروری سمجھتی ہوں۔۔ اور شفا میرے اللہ کی جانب سے جسے چاہے دے لیکن میں اپنا پروڈکٹ اور آپ کو گائیڈ پوری ایمانداری سے کرتی ہوں

𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦

Herbal Bliss Top Supporter Appreciation اسلام وعلیکم پیارے لوگو!!!!!!! 𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦 فیملی کے ان سپورٹرز کا شکریہ ادا کرن...
15/06/2026

Herbal Bliss Top Supporter Appreciation
اسلام وعلیکم پیارے لوگو!!!!!!!

𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦
فیملی کے ان سپورٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جو مسلسل میری پوسٹس پر ایکٹو رہتے ہیں لائک کمنٹ اور پوسٹ شیئر کرتے ہیں اور میری حوصلہ افزائی کرتے ہیں
مئی میں کام پر نہیں تھی لیکن وعدہ تو وعدہ ہے میری طرف سے یہ چھوٹا سا ٹوکن قبول کیجئے

اس مہینے کا Appreciation Gift ہمارے اس سپورٹر کے لیے ہے جو پورے مہینے سب سے زیادہ ایکٹو رہا اور ہر قدم پر میرے ساتھ کھڑا رہا
Horya Fatima page
MrsImran Hunani pg & ID
Umme Usaid Pg &i ID

Anam Gul l for Tae activity participant

Cash prize each 200 PKR

آپ سب لوگ میرے دل کے بہت قریب ہیں اور آپ کی محبت و سپورٹ میرے لیے بہت قیمتی ہے مجھے اپنے ایزی پیسہ یا جاز کیش اکاؤنٹ نمبر نیچے دیئے گئے نمبر پر شیئر کیجئے
نیکسٹ ایسے ہو گا

کمنٹ میں اپنا نام لکھیں اور بتائیں کہ آپ کتنے عرصے سے Herbal Bliss فیملی کا حصہ ہیں 👇
میری پیج اور ائی ڈی پوسٹ پر ایکٹو رہیں مکمل ویلیو ایبل کمنٹ کریں اگلے ونر آپ بھی ہو سکتے ہیں

ام عبدالھادی
03345244441

Address

Gujranwala

Telephone

+923004794868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share